بچوں کے شوز لینے جاناsteemCreated with Sketch.

in Urdu Community12 days ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے نام سے جو نہایت ہی مہربان اور بڑا رحم والا ہے میرے اردو سٹیم ٹھیک ہوں اور امید کرتا ہوں کہ اپ سب بھی بخیر و عافیت ہوں گے میرے بہنوں اور بھائیو میں اج روٹین کے مطابق اذان کے وقت فورا ہی اٹھ گیا میں واش روم گیا وہاں میں نے وضو کر کے باہر اگیا باہر ایا تو میں شال پہن کے باہر نکلا تو دیکھا بہت زیادہ سردی تھی پھر میں واپس اپنے کمرے میں اگیا میں نے کوٹ پہنا جرابیں پہنی اور بند شوز پہن کر مسجد گیا وہاں جا کر میں نے باجماعت نماز ادا کی اس کے بعد میں نے امام صاحب کے ساتھ دعا مانگی دعا مانگنے کے بعد میں فورا گھر واپس اگیا گھر ایا تو تھوڑا سا قران پاک کی تلاوت کی اور میں نے اپنے کچن میں انگیٹھی چلائی کیونکہ سردی بہت زیادہ تھی پہلے میرے گھر والے کھانا گیس کے چولہے پر بناتے تھے لیکن سردی اگئی تھی تو ہم نے سوچا کہ انگیٹھی پر ناشتہ بنایا کریں میرے گھر والے انگیٹی پر ناشتہ بھی بناتے رہے اور ہم اگ پر گرم بھی ہوتے رہے ناشتے کے بعد بھی ہم تقریبا ادھا پونا گھنٹہ انگیٹھی پر بیٹھے رہے اس کے بعد ہم تھوڑے سے باہر نکل گئے وہاں اپنے دوستوں کے ساتھ کچھ وقت گزارا اور پھر واپس گھر چلے ائے گھر ائے تو بچوں کے شوز لینے تھے تو ہم نے سوچا کہ اج فارغ ہیں اپنے بچوں کے لیے بند شوز لے اتے ہیں
IMG20241211125346.jpg
کیونکہ سردی بہت زیادہ ہو گئی ہے جیسا کہ اپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں
IMG20241211125349.jpg
ہم یہاں سے اپنے بائک پہ سوار ہوئے اور کالا باغ روانہ ہو گئے سردی زیادہ تھی تو ہم اہستہ اہستہ گائے ہم نے وہاں سے بچوں کے لیے شوز پسند کیے اور قیمت پوچھی ہم نے قیمت ادا کاور شوز وغیرہ پیک کیے اور واپس گھر کے لیے روانہ ہونے لگے تو ہم نے سوچا کہ کھانے کے لیے کچھ لے لیتے ہیں جو اہستہ اہستہ کھاتے جائیں گے ہم نے وہاں سے کباب اور سموسے لیے جو شاپر میں پیک کروا لیے اور راستے میں ہم وہ کھاتے ہیں اس طرح ہم گھر پہنچے تو زہر کا ٹائم ہو چکا تھا ہم نے ا کر اپنے بائک کھڑی کی اور وضو کیا وضو کر کے نماز ادا کی اور پھر میرے گھر والوں نے چائے بنائی ہم نے اکٹھے بیٹھ کے چائے پی اس کے بعد ہم نے تھوڑی دیر ارام کیا اور ہم نے سوچا کہ اپنی گائے کے لیے گھاس کاٹ کر لے ہمارا گھاس ہمارے گھر کے بہت ہی قریب ہے تو ہم دونوں نے سوچا کہ گھاس کاٹ کے لے ائیں پھر ہم وہاں چلیں گے اور گھاس کاٹ کے لے ائے پھر ہم نے اس کو مشین میں چھوٹا چھوٹا کیا اور بھوسا ڈال کر گائے کے اگے ڈال دیا گائے کو بھی اندر کمرے میں باندھا تاکہ سردی سے بچ جائے کیونکہ سردی بہت جلدی پڑھنے لگ جاتی ہےاس کے بعد تو ٹائم کا پتہ ہی نہیں چلا عصر کا ٹائم ہو گیا اور ہم نے نماز عصر ادا کی اور اس کے بعد اپنا موبائل نکالا اور سوچا کہ اپنی بہنوں اور بھائیوں کو اج اپنے دن کا احوال بتا دوں امید کرتا ہوں کہ اپ سب بہن بھائیوں کو پسند ائے گا دعاؤں میں یاد رکھنا اپ کا بھائی عمران خان اللہ حافظ