میلاد شریف کرانا
بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میری اور دوسری ٹیم کے بہنوں اور بھائیوں السلام علیکم امید ہے اپ سب ہمیشہ کی طرح خیریت سے ہوں گے اللہ پاک اپ سب کو ہمیشہ خیریت سے رکھے اور پانچ وقت کا نمازی بنائے صدقہ خیرات کرنے کی توفیق عطا کرے امین ۔۔۔اج گلریز خان کا 40 کا دن تھا اس سلسلے میں محفل میلاد پاک منانے کا پلان کیا گیا فیصل مہروی میری شریف سے اور پیر پٹھان دوست محمد ڈیرہ اسماعیل خان سے تشریف لانی تھی ۔۔اور مقام نعت خوان تو بہت زیادہ تھے ۔۔۔ہم نے پوسٹر بنوائے جو کہ فیس بک پہ بھی لگا ہے ڈی پی پہ بھی اور لوگوں میں بھی تقسیم کیے گئے بدھ کی رات نماز عشاء کے بعد محفل سجانی تھی ۔۔لوگوں کو دعوت ایک ہفتے سے دے رہے تھے ۔۔لنگر میں گڑ والا حلوہ پیش کرنا تھا تین کڑھائے حلوے کے بنوائے گئے ۔۔کیونکہ عوام بہت زیادہ تھی تاکہ ان سب پہ پورا ہو سکے اور ہر علاقے میں مسجد میں محفل کے لیے اعلان بھی کیا گیا ۔۔۔جیسے ہی اثار کا ٹائم ہوا پیر صاحب تشریف لے ائے ہم نے ان کے لیے ایک اچھا سا کھانا بنوایا تھا جو کہ پیر صاحب اور ان کے ساتھیوں نے مل کر کھایا کھانے میں کڑائی گوشت اور کھیر مکس حلوہ تھا ہم پھر ہم مسجد چلے گئے وہاں ہم نے محفل سجانے کے لیے سیٹنگ کرنا شروع کر دی سوفے وغیرہ وہاں لگائے گئے اور کارپٹ بچھائے گئے ۔جیسے ہی نماز عشاء کا ٹائم ہوا بہت سے لوگ جمع ہو گئے پہلے سب نے وضو کیا اور بعض جماعت نماز عشاء ادا کی اس کے بعد دعا کی گئی پھر میں پھر سٹارٹ ہونا شروع ہو گئی پہلے تلاوت قران پاک کیا گیا پھر حق نواز نعت خوان نے نعت کا اغاز کیا ۔۔باری باری سب نعت خوان نے پیاری پیاری نعتیں پڑھی ۔۔سب بڑے جوش کے ساتھ نعت سننے لگے حسب توفیق سب لوگ پیسے بھی مولویوں اور نعت خوان کے اگے رکھتے رہے پھر پیر فیصل اور پیر پٹھان تشریف لے ائے
۔۔سب نے اٹھ کر ان کا استقبال کیا
اور پھولوں کے ہار ان کے گلے
میں ڈالے پھر وہ اپنی جگہ پر تشریف لے ائ
ے کچھ دیر بعد پھر فیصل کا بیان شروع ہو گیا جو کہ بہت ہی اچھے انداز میں کیا گیا اس کی محفل میں بہت زیادہ مزہ ایا
اس نے بہت سے مسئلے ہمیں سمجھائے اس کے بعد پیر پٹھان نے دعا کہلوائی اس نے بہت ہی زبردست طریقے سے دعا منگوائی ہر انکھ نام تھی گلریز خان کے لیے ۔۔اس کے بعد لنگر تقسیم کیا گیا جو کہ حلوہ بہت ہی مزیدار بنا تھا سامنے بہت شوق سکھایا اور دعا دی اس کے بعد سب مہمان ہمیں مل کر اپنے گھروں کی طرف چلے گئے ۔۔پھر ہم مسجد سے گھر کی طرف گئے وہاں ہم نے کھانا کھایا اور اپنے بچوں کو اٹھایا گھر والوں کو لے کر میں نے گاڑی نکالی اور گھر روانہ ہوا ہم سب جب گھر پہنچے تو گھر ا کر بچوں کو دودھ دیا پھر موبائل نکالا اور سو جا اج کی سٹوری لکھ لوں کہ اپ لوگوں کے ساتھ اج کا دن شیئر کروں جو کہ بہت ہی اچھا گزرا دعا ہے اللہ پاک گل ریس خان کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے اور اس کے گھر والوں کو صبر عطا کرے اس کے بچوں کی لمبی زندگی کرے امین اللہ حافظ