Important information about Pakistan 6-03-2021
The establishment of Pakistan was announced on June 3, 1947
Pakistan became a member of the United Nations on September 30, 1947.
Pakistan's first coin was issued on June 3, 1947.
Pakistan's first postage stamp was issued on July 9, 1948.
Islamabad was made the capital of Pakistan in 1960.
Pakistan's first TV station was established on November 24, 1964.
The Pakistan Red Cross Society was renamed the Red Crescent in 1974.
Pakistan detonated six nuclear warheads on May 28, 1998 at Chaghi, Balochistan.
Pakistan is one of the few countries where the nature of the weather changes. Here all four seasons can be enjoyed. If the temperature rises to 55 degrees, the cold rises to 22 degrees. When it is very hot in Karachi and the plains, people go for walks in Murree and Kagan Naran where the weather is cold and pleasant.
We have the world's largest salt mine in Jhelum district, which is about 20 km long. And this salt is also the purest salt. This place is known in the world as Khyura.
According to the latest survey, our beloved province of Balochistan has the largest coal reserves.
Limestone, which is used to make cement, comes out of our soil the most. The cement made from it is by no means inferior in quality.
In the forests of Balochistan Province, there are species of pine and pine trees that are not found anywhere else in the world.
Sindhi dolphin is found only in Sindh.
Marco Polo is found only in the north.
The world's most venomous snake called Sang Chor is found only in Pakistan.
Shujaabad Pakistan is considered to be the sweetest and most delicious mango in the world.
The largest artificial lake in the world is Lake Tarbela.
The hometown of Sialkot is second to none in making sports equipment in the world.
The largest wings industry is Gujranwala and Gujarat.
Chiniot is famous for its famous wooden furniture.
The world's largest cemetery is in Thatta.
The inscriptions from the excavations of Mohenjo-daro could not be read to this day, while the writings of as many other civilizations as were discovered were read.
The world's largest football was made in Sialkot in 2002 with a diameter of 4 meters.
پاکستان کے قیام کا اعلان 3جون 1947کو ہواتھا
پاکستان اقوامِ متحدہ کا رکن 30ستمبر 1947 کو بناتھا
پاکستان کا پہلا سکہ 3جون 1947 کو جاری ہوا تھا۔
پاکستان کا پہلا ڈاک ٹکٹ 9جولائی 1948 کو جاری ہواتھا
اسلام آباد کو پاکستان کا دارالحکومت 1960 میں کیا تھا
پاکستان کا پہلا ٹی وی سٹیشن 24 نومبر 1964 کو قائم ہوا
پاکستان ریڈ کراس سِوسائٹی کا نام بدل کر 1974 میں ہلالِ احمر رکھا گیا۔
***پاکستان نے 28مئی 1998 کو چاغی بلوچستان کے مقام پر چھ ایٹمی دھماکے کئے ***
پاکستان ان چند ممالک میں سے ایک ہے جہاں موسم کی نوعیت بدلتی رہتی ہے ۔یہان چاروں موسموں کا لطف لیا جا سکتا ہے ۔ اگر گرمی کی حدت 55ڈگری تک جاتی ہے تو سردی کی شدت ّ22 تک ہو جاتی ہے ۔جب کراچی اور میدانی علاقوں میں شدید گرمی کا موسم ہوتا ہے تو لوگ مری اور کاغان ناران کی سیر کرنے چلے جاتے ہیں جہاں موسم سرد اور خوشگوار ہو تا ہے۔
ہمارے پاس ضلع جہلم میں دنیا کی سب سے بڑی نمک کی کان ہے جو تقریبا 20 کلو میٹر تک پھیلی ہوئی ہے ۔ اور یہ نمک بھی خالص ترین نمک ہے ۔ کھیوڑہ کے نام سے یہ جگہ دنیا میں جانی پہچانی جاتی ہے
جدید ترین جائزے کے مطابق ہمارے پیارے صوبہ بلوچستان میں کوئلے کے سب سے بڑے ذخائر پائے جاتے ہیں
ہماری سرزمین سے چونے کا پتھر جو سیمنٹ بنانے کے کام آتا ہے ،سب سے زیادہ نکلتا ہے ۔ اس سے بننے والا سیمنٹ کسی بھی طرح معیار میں کم نہیں
صوبہ بلوچستان کے جنگلات میں صنوبر اور چیڑ کے درختوں کی ایسی اقسام ہیں جو دنیا میں اور کہیں نہیں مِلتیں
سندھی ڈولفن مچھلی صرف سندھ میں پائی جاتی ہے
مارکو پولو نامی بھیڑ صرف شمالی علاقوں میں ملتی ہے
سنگ چور نامی دنیا کا سب سے زیادہ زہریلا سانپ صرف پاکستان میں ہی پایا جاتا ہے
دنیا میں سب سے میٹھے اور لذیذ آم شجاع آباد پاکستان کے مانے جاتے ہیں
دنیا کی سب سے بڑی مصنوعی جھیل تربیلا جھیل ہے
دنیا میں کھیلوں کا سامان بنانے میں وطنِ عزیز کے شہر سیالکوٹ کا کوئی ثانی نہیں
پنکھوں کی سب سے بڑی صنعت گوجرانوالہ اور گجرات
لکڑی کے مشہور و معروف فرنیچر کیلئے ہشہر چنیوٹ مشہور ہے
دنیا کا سب سے بڑا قبرستان ٹھٹھہ میں ہے
موہنجو ڈاڑو کی کھدائی سے حاصل ہونے والی تختیوں کی تحریر آج تک پڑھی نہیں جا سکیں جبکہ اور جتنی بھی تہذیبیں دریافت ہوئیں انکی تحریریں پڑھی گئیں
دنیا کا سب سے بڑا فٹبال سیالکوٹ میں بنایا گیا 2002 میں اسکا قطر 4 میٹر تھا۔
Wow your photography like a professional photographer thanks for sharing us your photos it's really colourful flowers