The standard of worship03-03-2021
Worship belongs to Allah and service to His creatures. Although these two works are for Allah, but the service is not in vain. The standard of worship is so high that no one can meet its standard. Yet worship, no matter how great, may be lost, but service, no matter how small or insignificant, is accepted and not rejected. Hazrat Abu Bakr Shibli
All my life I have wished to perform a prayer that is worthy of God Almighty, but unfortunately I could not do so. Hazrat Bayazid Bastami
If the purpose of worship is to attain the worldly purpose of power, position or wealth, etc., then if the purpose is not to attain nearness to God, then this action is also in vain and its disposition does not bring man closer to God Almighty, because. The guidance is from the Almighty
Those who seek the life of this world and its adornment, We will recompense them for their deeds in this world, and their right will not be taken away from them. Nothing but what they did in the world wasted and everything they did was lost. ”
The difference between this and the first type is that the purpose of the first type was to praise him as being a worshiper of God, while the purpose of the second person is not to be praised by the people. Doing or not doing is of no importance to him but his ambitious vision is something other than approaching God which has just been mentioned. The purpose of worship is to attain nearness to God, as well as to have a worldly purpose, for example, when one intends to purify oneself for worship, one should also intend physical well-being and cleanliness, while praying one should also intend physical exercise, fasting At the same time, if he intends to lose weight and get rid of wastes, and if he intends to go on pilgrimages and pilgrimages with Hajj, then it reduces the reward of sincerity, and even if the dominant intention is worship, it is better. The reward is reduced, but it will not harm him with sin or falsehood, because Allah has said about the pilgrims.
There is no blame on you for seeking sustenance from your Lord.
عبادت اللہ کی ہوتی ہے اور خدمت اس کی مخلوق ک اگرچہ یہ دونوں کام اللہ کے لئے ہوتے ہیں مگر خدمت رائیگاں نہیں جاتی، عبادت کا معیار اس قدر بلند ہوتا ہے کہ کوئی بھی اس کے معیار پر پورا نہیں اْتر سکتا۔ پھر بھی عبادت خواہ کتنی ہی بڑی کیوں نہ ہو ، ضائع ہو سکتی ہے مگر خدمت خواہ کتنی ہی حقیر یا معمولی کیوں نہ ہو، مقبول ہوتی ہے اور رَد نہیں کی جاتی۔ حضرت ابو بکر شبلی
ساری عمر میری یہی تمنا رہی کہ ایک نماز تو ایسی ادا کروں کہ جو خداوند تعالیٰ کے شایانِ شان ہو۔لیکن افسوس میں ایسا نہ کر سکا۔ حضرت بایزید بسطامی
عبادت سے مقصود اقتدار، منصب یا مال وغیرہ کی دنیوی غرض کا حصول ہو، تقرب الٰہی کا حصول مقصود نہ ہو تو یہ عمل بھی رائیگاں جاتا ہے اور اس کا تصرف انسان کو اللہ تعالیٰ کے قریب کرنے کا سبب نہیں بنتا، کیونکہ ۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے
جو لوگ دنیا کی زندگی اور اس کی زیب وزینت کے طالب ہوں، ہم ان کے اعمال کا بدلہ انہیں دنیا ہی میں دے دیتے ہیں اور اس میں ان کی حق تلفی نہیں کی جاتی، یہ وہ لوگ ہیں جن کے لیے آخرت میں آتش (جہنم) کے سوا اور کچھ نہیں اور جو عمل انہوں نے دنیا میں کیے سب برباد اور جو کچھ وہ کرتے رہے، سب ضائع ہوا۔‘‘
اس میں اور پہلی قسم میں فرق یہ ہے کہ پہلی قسم میں مقصود یہ تھا کہ اس کی تعریف کی جائے کہ وہ اللہ تعالیٰ کی عبادت کرنے والا ہے جب کہ دوسرے شخص کا مقصود یہ نہیں ہے کہ لوگ اس کی تعریف کریں، لوگوں کی تعریف کرنے یا نہ کرنے کی اس کے نزدیک کوئی اہمیت نہیں بلکہ اس کا مطمع نظر تقرب الہی کے بجائے کچھ اور ہی ہے جس کاتذکرہ ابھی ابھی کیا جاچکا۔ عبادت سے مقصود تقرب الٰہی کے حصول کے ساتھ ساتھ کوئی دنیوی غرض بھی ہو، مثلاً: عبادت کے لیے طہارت کی نیت کے وقت جسمانی بشاشت اور نظافت کا ارادہ بھی کر لے، نماز ادا کرتے وقت جسمانی ورزش کا بھی ارادہ کر لے، روزے کے ساتھ جسمانی وزن کے کم کرنے اور فضلات کےدور کرنے کا بھی قصد کرلے اور حج کے ساتھ مشاعر اور حجاج کی زیارت کا ارادہ بھی کر لے تو اس سے اخلاص کے اجر میں کمی آجاتی ہے اور اگرچہ غالب نیت عبادت ہی کی ہے تو اس سے کمال اجر و ثواب میں کمی آجاتی ہے لیکن وہ اسے گناہ یا جھوٹ کے ساتھ نقصان مضرت رسانی کا باعث نہ ہوگا کیونکہ حجاج کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے
’اس کا تمہیں کچھ گناہ نہیں کہ (حج کے دنوں میں بذریعہ تجارت) اپنے پروردگار سے روزی طلب کرو۔
So wonderful post your all day work in this post . Thanks for sharing your post with us 💖
Thanks
بہت خوب کمال کی پوسٹ لگائی ہے عبادت اللّٰہ کی خدمت مخلوق کی کمال کی پوسٹ ہے
بہت شکریہ