Betterlife @jawadkhanniazi The diary Game Date 28-04-2021
Hello, how are you? How are you? I wish you all well. The month of Ramadan is the month. I hope everyone will have a good fast. Praise be to Allaah. Friends, today I will wake up at about 3:15 in the daily routine. After that he took a shower and came to his room to perform sehri. At 3:50 am, he performed sehri and intended to fast. After fasting, he started waiting for the call to prayer. As soon as the call to prayer was made, he went to the mosque and went there to offer prayers in congregation. After the prayers, he sat down and started reciting the Holy Quran. He recited the Holy Quran for about forty minutes.
السلام علیکم کیا حال ہے ٹھیک ہیں خیریت ہے میں چاہتا ہوں سب خیریت سے ہوں گے ۔ماہ رمضان کا مہینہ ہے امید کرتا ہوں سب کے روزے اچھے گزر رہے ہوں گے ۔الحمدللہ اللہ کے کرم سے آج ماہ رمضان کا 14 روزہ بھی ختم ہوگیا ۔دوستو آج روزانہ کی روٹین کے مطابق میں تقریبا تین بج کر پندرہ منٹ پر جاگا۔ اس کے بعد شاور لیا اور سحری کرنے کے لئے اپنے کمرے میں آگیا۔تین بج کر 50 منٹ پر سحری کی اور روزہ رکھنے کی نیت ۔ روزہ رکھنے کے بعد اذان ہونے کا انتظار کرنے لگا ۔جیسی اذان ہوئی سید مسجد گیا اور وہاں جا کر باجماعت نماز ادا کے ۔نماز ادا کرنے کے بعد بیٹھ کر قرآن پاک کی تلاوت کرنے لگا ۔تقریبا چالیس منٹ قرآن پاک کی تلاوت کی ۔ TODAY WEATHER
This morning the weather was very good. The clouds were forming. I sent a picture of the clouds standing in my house. And then I went to Kacha today. Iftar is a little while ago I came back for Iftar and then started praying and after praying I started resting for a while which was very hot all day today. If it is so hot then it looks like a fire is burning. The weather is better and the wind is blowing. And the reason for a little worry is that the country is getting worse day by day. Please don't be in love and be careful because God forbid that it should not be like our India. So friends, you have to pray and stay at home. May God be your supporter and helper.
آج صبح موسم بہت اچھا تھا بادل بنے ہوئے تھے ۔میں نے اور بادلوں کی اپنے گھر میں کھڑے پر چل تصویر بھیجیں ۔اور پھر میں آج کچے میں چلا گیا بڑی اگر تھوڑا بہت کام تھا وہ کام کیا اور پورا دن مصروف رہا ۔اسلام کو افطاری ہے تھوڑی دیر پہلے واپس آئے افطاری کی اور پھر نماز ادا کرنے لگا وا پڑھنے کے بعد پھر تھوڑی دیر آرام کرنے لگے جو آج پورا دن بہت زیادہ گرمی تھی۔بہت موسم بہت اچھا لیکن بارہ بجے کے بعد بھی بہت زیادہ ہوگئی ٹمپریچر بھی بہت بڑھ گیا پھر تو اتنی گرمی ہوگی تو ایسے لگتا کہ کوئی آگ جل رہی ہے ۔آپ موسم بہتر ہے اور ہوا بھی چل رہی ہے ۔اور تھوڑا پریشانی کی وجہ یہ ہے کہ ملک میں دن بدن کرونا بڑھتا جا رہا ہے ۔میری آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ محبت پہ نہیں اور احتیاط کیجئے کیونکہ اللہ نہ کرے کہ یہ نہ ہو کہ ہمارا بھارت جیسا ہو ۔تو دوستو نماز پڑھنی ہے اور گھروں میں رہیں ۔اللہ پاک آپ لوگوں کا حامی و ناصر ہو ۔
Drinking Juice / >After breaking the fast, the friends said, "Yes, we go to drink juice. So I didn't have a heart, but I had to go into it." There were two strawberry flavors and one expensive flavor. You sat there and drank the juice and also took a picture of it. Take and recite prayers, so take care of yourself for today, God willing, we will meet tomorrow with a new story, God willing.
روزہ افطار کرنے کے بعد دوستوں نے کہا کہ ہاں جوس پینے جاتے ہیں ۔تو میرا دل تو نہیں تھا لیکن اس میں جانا پڑا ۔پھر امید رکھنے کے دور میں اور چلے گئے وہاں پر گورمے والی بیکری پہنچ جائے ہاں سے تین جو اس لئے ۔دو اسٹابری فلیور اور ایک مہنگا فلیور تھا ۔تم نے وہاں بیٹھ کر جوس پیا اور جو اس کی تصویر بھی بنائی ۔اس کے بعد وہاں سے نکلے اور احسان بھائی کو انجوائے کرتے ہوئے گھر کی طرف واپس آ گئے ۔اب عشاء کی نماز بھی پڑھ لیں اور دعائیں پڑھنی ہے اس لئے آج کے لیے اتنی ہی اللہ حافظ اپنا بہت سارا خیال رکھنا کل انشاءاللہ ملیں گے ایک نئی سٹوری کے ساتھ ۔
Keep it up
G bhai garmi bhot ziada bar gai hy