You are viewing a single comment's thread from:

RE: Urdu community important instructions/guideline for every community members/specially related to vote buying

in Urdu Community9 months ago

سب سے اہم ایشو جو تھا وہ یہ کہ میں نے تمام یوزر کی پروفاہل چیک کی تھی۔تمام یوزر ممبر تقریبا اپنی سٹیم پاور اور کلب میں شرکت کررہے تھے۔لیکن یہ بات درست ہے کہ یوزر کو جب سپورٹ ہی کم ملے گی اور تین ماہ میں بیس تیس سٹیمیٹ ہی نہ کما سکین تو کیسے لوگ روز پوسٹ لکھینگے۔ہمیں یوزر کو بہتر گاہیڈ کرنا ہے کیونکہ اسوقت اگر دیکھا جائے تو یوزر کمیوہنٹی کو اپنی ایس پی سونپ کر بیٹھے ہیں۔

واٹس ایپ میں یہی بات فاہنل ہوئی کہ تمام یوزر کمیوہنٹی کو ہر ماہ پچاس سے چالیس سٹیمیٹ دینگے اور کمیوہنٹی ان سٹیمیٹ کو مقابلہ جات کے انعقاد کے لیے استعمال کرے گی اور کمیوہنٹی ٹیم کے لیے ووٹ کے لیے بھی استعمال کرے گی

آپ سر دیکھینگے ہم سرمایہ کاری کرکے سٹیم خرید کر بھی پاور میں آضافہ کرینگے۔ آپ سر تعاون کرین۔

Coin Marketplace

STEEM 0.27
TRX 0.11
JST 0.031
BTC 67790.81
ETH 3815.03
USDT 1.00
SBD 3.51