میری ڈائری

in Urdu Community4 years ago

اسلام وعلیکم میرا نام کرن فلور ھے امید ھے آ پ سب ٹھیک ہو نگے اللہ پاک سب کو خوش رکھے اور سب کو صحت والی زندگی دے آ ج میں آ پ کو اپنی ڈاہری بتاؤ ں گی

سناؤ جی سب لوگ کیسے ہیں امید ہے سب اللہ پاک کے کرم سے ٹھیک ھوں گے میں آ ج آ پ کو اپنی ڈاہری بتاؤ ں گی چلتے ہیں آ ج کی ڈاہری کی طرف میں روٹین کے مطابق صبح سویرے اٹھی نماز پڑھی قرآن پاک کی تلاوت کی اس کے بعد بھابھی نے ناشتہ بنایا میں نے ناشتہ کیا اس کے بعد میں نے برتن دھوے اس کے بعد میں نے سنٹر جانے کے لیے تیاری کی تیار ھو کر سنٹر گی سنٹر جا کے آ ج جمعہ تھا آ ج سنٹر میں قرآن پاک کا ختم شریف پڑھوایا اس کے بعد میں نے سب کلاس کو کام کروایا اس کے بعد میں نے دوکان پہ جانا تھا دوکان پہ چلی گئی دوکان پہ جا کے میں نے آ ج گھڑیوں کی شاپنگ کی جو کہ مجھے بھت پسند آ ہی امید ھے آ پ کو بھی پسند آ ہیں گی

IMG_20211001_202726.jpg

IMG_20211001_202710.jpg

IMG_20211001_202743.jpg

IMG_20211001_202752.jpg

IMG_20211001_202805.jpg

Sort:  
 4 years ago 

Kiran ap ya kam bi krti han hahahhaha

nice photography

Very nice posting

 4 years ago 

Nice

 4 years ago 

Nice