My dairy/7/3/2024/Meri AJ ki dariy dosto k bare

in Urdu Community3 months ago

السلام علیکم میرا نام محمد حسنین خان ہے میری سٹیمیٹ پہ اج تیسری پوسٹ ہے اور اج میں جب سو کر اٹھا ہوں تو دوستوں نے مجھے کال کی ہے کہ اج شھیدلینے جانا ہے

IMG_20240307_180002.jpg
پھر ہم شھد لینے چلے گئے ہیں وہاں پر پانچ کلو شھدلیا ہے 1600 روپے کلو شہد کا تھا شہد لے کے واپس ایا ہے پھر میں نے ارام کیا ہے ارام کرنے کے بعد روٹی وغیرہ کھائ اور دوستوں کوبھی کھلائ روٹی کھانے کے بعد میں ان دوستوں کے ساتھ گپ شپ لگانے کے لیے چلیں گے

![IMG_20240307_175806.jpg](UPLOAD FAILED)

Uploading image #3...

Uploading image #4...

IMG_20240306_124035.jpg
وہاں بہت مزہ ایا گپیں کرنے کے بعد بہت مزہ آیا اکثر میں سوچتا رہتا ہوں کہ پوری زندگی میں دوستوں کے ساتھ گزاروں اور والی بال کھیلتا رہوں اور ماں باپ کے ساتھ زندگی گزاروں مجھے بہت اچھا لگتا ہے دوستوں کے ساتھ گپیں لگانے کا میرے دوست مجھے بہت پیارے ہیں

Uploading image #1...

Uploading image #2...
ہم آج پورا دن ریلوے لائن پر بیٹھہں رہے ہیں اور والی بال کا میچ بھی دیکھتے رہیں ہیں بہت مزہ آیا ہے اور اچھی زندگی دوستوں کے ساتھ گزر بسر کرنے سے مزا آتا ہے اللہ تعالیٰ حر کس کے دوستوں کو سلامت رکھے آمین ۔۔ خدا حافظ شکریہ

Coin Marketplace

STEEM 0.26
TRX 0.11
JST 0.030
BTC 68688.65
ETH 3764.71
USDT 1.00
SBD 3.51