My dairy/8/3/2024/AJ ki dairy safer me

in Urdu Community2 years ago

اسلام علیکم میرا نام محمد حسنین خان ہے اور میری سٹیمیٹ پہ اج چوتھی پوسٹ ہے اور میں آج صبح اٹھا ہوں نماز پڑھی ہے نماز پڑھ کے قران مجید کی تلاوت کی ہے پھر میں نے ناشتہ کیا ہے ناشتہ کرکے میں نہیا ہوں نہیا کے کپڑے پہن کر پنڈی کی طرف روانہ ہوگیا

IMG_20240308_180204.jpg

IMG_20240308_180157.jpg

IMG_20240308_180139.jpg

IMG_20240308_180135.jpg
دوستوں کے ساتھ ہم نے ایک گاڑی کراے پر لی اور پنڈی کی طرف روانہ ہوئے اور ہم کو سفر میں بہت مزہ آیا اور ہم عصر کے وقت پنڈی پہنچ گئے وہاں ایک کمرہ کراے پر لیا اور آرام کیا آرام کرنے کے بعد روٹی کھائی پھر چائے پی چائے پینے کے بعد ہم کمرے میں واپس چلے گئے

IMG_20240308_231528.jpg

IMG_20240308_231515.jpg

IMG_20240308_231500.jpg
وہاں آکر گپیں لگائی اور اب ہم سونے لگے ہیں۔ شکریہ خدا حافظ