My dairy/9/3/2024/aj ki dairy zarori com

in Urdu Community2 years ago

اسلام علیکم میرا نام محمد حسنین خان ہے اور میری سٹیمیٹ پہ اج پانچویں پوسٹ ہے میں آج صبح اٹھا ہوں اور نماز پڑھی ہے نماز پڑھ کے قران مجید کی تلاوت کی ہے پھر میں واپس آ گیا ہوں پھر ناشتہ کیا ناشتہ کرکے میں گھومنے نکل گیا پھر تھوڑا آگے کی طرف بڑھا تو مجھے ایک ضروری کام یاد آ گیا پھر میں نے ایک بائیکیا والے کو اپنی طرف بلایا اور اس کو بولا کے مجھے ڈیفنس ہاؤسنگ سوسائٹی کی طرف چھوڑ آو
IMG_20240309_164553.jpg

IMG_20240309_164540.jpg

IMG_20240309_131255.jpg

IMG_20240309_131248.jpg
پھر بائیکیا سے میں نے کرایہ پوچھا بائیکیا نے مجھے پانچ سو روپے بتایا میں نے اس کو بولا کے میں تجھے چار سو روپے دوں گا اس نے بولا ٹھیک ہے پھر میں بائیکیا کے ساتھ بیٹھ کر چلا گیا اور اپنا کام کر کے واپس آ گیا اور آرام کیا آرام کرنے کے بعد روٹی کھائی اور دوستوں کے ساتھ گپیں لگائی

IMG_20240309_220730.jpg
اور گپیں لگانے کے بعد دوستوں نے بولا کے ہمیں نیند آنے لگی ہے اور اب مجھے بھی نیند آ رہی ہے
شکریہ خدا حافظ