My diary /6/3//2024//Meri aj ki dairy
اسلام علیکم میرا نام محمد حسنین خان ہے. سٹمیٹ پہ میری دوسری پوسٹ ہے. اور میں اج صبح اٹھ بجے اٹھاہوںاورپھر نہیا ہوں پھر ناشتہ کیا ہے جیسے ہی ناشتہ کیا ہ
دوستوں کی کال آ گی انھوں نے مجھے بولا کے کھیلنے چلتے ہیں پھر ہم موٹر سائیکل پر سوار ہو کر کھیلنے چلے گئے ہم دو گھنٹے والی بال کھیلتے رہے اس کے بعد انھوں نے مجھے گھر واپس چھوڑ دیا
اور وہ واپس چلے گئے پھر میں نے گھر پہنچ کر منہ ہاتھ پاؤں وغیرہ دھوئیں اور پھر تھوڑی دیر آرام کیا آرام کرنے کے بعد ظھر کی نماز کا وقت ہو گیا میں نے وضو کیا اور نماز پڑھی نماز پڑھنے کے بعد پھر میں اپنی فصلیں دیکھنے چلا گیا
فصل دیکھ کر واپس آ گیا پھر گھر آ کر پانی پیا پھر دوستوں کے ساتھ باہر چلا گیا پھر ہم سب دوست ایک جگہ پر بیٹھ کر گپیں وغیرہ کی پھر میں واپس گھر آ گیا پھر تھوڑی دیر آرام کیا آرام کرنے کے بعد ہم سب گھر والوں نے مل کر روٹی کھائی روٹی کھانے کے بعد ہم سب نے گھپیں لگائی پھر چائے پی چائے پینے کے بعد میں سو گیا خدا حافظ شکریہ




