Betterlife @kish021 The diary Game Date

in Urdu Community3 years ago

IMG_20210621_064237.jpg

IMG_20210621_064219.jpg

IMG_20210621_064159.jpg

IMG_20210621_063545.jpg

IMG_20210621_063525.jpg
Hello friends, how are you? I hope everyone will be fine.
I woke up at five o'clock today. First I prayed. After praying I went to mow the grass in my fields. I took some pictures here. Then I took a short walk. Then I cut the grass and came back. Did you rest a little? After that I went to take a bath and then I took a bath and had breakfast.
Then I came to the shop like in my daily life. Today I had a lot of work to do. Then I got busy with my work. I worked at my shop till eleven o'clock. Today I had to go to Mianwali again. Then I went to Mianwali. Gone then I took some luggage from Mianwali I also took some pictures then after that I came to my house. I had lunch then I rested a little bit after resting when I got up then I prayed Paid. Came to his shop.
I had to go to work at a place where I had to install three fans. When I installed three fans, it was time for Asr. When I came back with the fans, the call to prayer will start. Then I prayed in congregation in the mosque. After that I came to my shop. After that I sat at my shop.
I hope all of you friends liked my diary. Remember in your prayers, goodbye.

السلام علیکم دوستو کیسے ہو امید کرتا ہوں سب خیریت سے ہوں گے ۔
آج میں پانچ بجے اٹھا سب سے پہلے میں نے نماز پڑھی نماز پڑھنے کے بعد اپنے کھیتوں میں گھاس کاٹنے کے لئے چلا گیا میں نےادھر کچھ تصویرا لی پھر میں نے تھوڑی سی چہل قدمی کی پھر میں نے گھاس کاٹ کر واپس آ گیاجب میں گھر واپس آیا تھوڑا سا آرام کیا اس کے بعد میں نہانے چلا گیا پھر میں نہا کر ناشتہ کیا ۔
پھر میں اپنی روز مرہ زندگی کی طرح میں دکان پر آگیا آج میں نے بہت سارا کام دینا تھا پھر میں اپنے کام میں مصروف ہو گیا گیارہ بجے تک میں نے اپنی دکان پر کام کیا آج پھر میں نے میانوالی بھی جانا تھا پھر میں نے میانوالی چلا گیا پھر میں نے میانوالی سے کچھ سامان لیا میں نے کچھ تصویریں بھی لیں پھر اس کے بعد میں اپنے گھر آگیا ۔میں نے دوپہر کا کھانا کھایا اس کے بعد میں تھوڑا سا آرام کیا آرام کرنے کے بعد جب میں اٹھا پھر میں نے نماز ادا کی ۔اپنی دکان پر آگیا ۔
میں نے ایک جگہ پر کام پر جانا تھا وہاں میں نے تین پنکھے لگانے تھے جب میں نے تین پنکھے لگائے عصر کا ٹائم ہو گیا تھا جب میں پنکھے لگا کر واپس آیا اثر کی اذان شروع ہوگی پھر میں نے مسجد میں باجماعت نماز ادا کی اس کے بعد میں اپنی دکان پر آگیا ۔اس کے بعد میں اپنی دکان پر بیٹھا رہا ۔
امید کرتا ہوں آپ سب دوستوں کو میری ڈائری پسند آئی ہوگی دعاؤں میں یاد رکھنا خداحافظ ۔