Hot Cup Of Tea Photography**Winter Contest**by @Maliha Farhan
. . . . .@janemorane جو
نے منقعد کیا ہے. اس مقابلے کا موضوع ہے (سردیوں کی چائے کا گرم کپ)
ویسے تو چائے ہم کسی بھی موسم میں با آسانی پی سکتے ہیں لیکن سردیوں میں گرم چائے کا لطف ہی کچھ اور ہوتا ہے.سردیوں میں پی گئی چائے ہمارے اندر گرمائی بھر دیتی ہے .اس مقابلے کے لئے میرا انتخاب یہ ہے
چاۓکا کپ
امید کرتی ہوں آپ کو میری پوسٹ پسند آئی ہوگی .
اس مقابلے کے لئے میں اپنی ان دوستوں کو دعوت دیتی ہوں
میری پوسٹ پڑھنے کا شکریہ
Special Mention;:
Thanks dear for invitation 😊😊
What's a last date of post entry???
Welcome 🙂
Until payout time I think only one day left
Ok dear😊
Ma'Sha'Allah pyara hy chaye ka cup all the best 💖💖
Jazzak Allah 💓💓
Nice photography
Than you 💞
best of luck
Thank you
Nice shots dear
Thanks for the invite
Welcome 🙂