Better Life!!The Diary Game!!!💖19 DEC 2021""@MalikMehbob

in Urdu Community2 years ago

اسلام و علیکم

آج میں اپ کو آج کے دن کے بارے میں بتائوں گا.آج جب میری آنکھ کھلی ہے تو اس وقت 5بج رہے تھے.میں آج بہت جلدی جاگ گیا تھا.میں نے جب گھڑی پے ٹائم دیکھا ہے.تو اس وقت 5بج رہے تھے.

میں نے اُٹھ کر واشروم استعمال کیا ہے .اور پھر میں صبح کی اذان ہونے کا انتظار کرنے لگ گیا ہوں.پھر جب صبح کی اذان ہوئی ہے.تو میں نے جا کر وضو کیا ہے.اور پھر نماز پڑھنے مسجد میں چلا گیا ہوں.

وہاں پر جا کر میں نے با جماعت نماز ادا کی ہے.نماز ادا کرنے کے بعد میں تھوڑی دیر کے لیے مسجد کے امام صاحب کے ساتھ گپ پے بیٹھ گیا ہوں.اس کے ساتھ میری بہت اچھی گپ شپ ہے.میں اس کے ساتھ کافی دیر تک بیٹھا رہا ہوں.

پھر میں اس سے اجازت مانگ کر گھر کی طرف چل پڑا ہوں.گھر آکر میں نے اپنی ماں کو اُٹھایا ہے.وہ جاگ گئی ہے اور میں نے باورچی خانے میں جا کر بیٹھ گیا ہوں.ماں نے آگ جلائی ہے.آج صبح کے وقت سردی بھی بہت زیادہ تھی.

IMG_20211211_164142.jpg

IMG_20211211_164136.jpg

2VZXybTSZJq1AreaDn1D7Jp7ZEvgLC9TvJctofX1ChMgSZoCW7Gf32GKpCsQA5HHAQQsF4PN9jwwffuSNRKb85vNFK9NcNdmxh7q84RnHjbjHEed4VHSEkroo31cLcqv1tpKgXn6FFxTU5SH8LbkDKUfsqY (1).png

صبح کا ناشتہ

میں تھوڑی دیر باورچی خانے میں بیٹھا رہا ہوں.پھر میں نے سوچا نیہا لوں.اس لیے میں نے صابن اور تولیہ لیا ہے.اور نہانے چلا گیا ہوں.میں نے خوب اچھی طرح نہایا ہے.

نہانے کے بعد میں نے نئے کپڑے پہنے ہیں.اور پھر میں اپنی ماں کے پاس آکر بیٹھ گیا ہوں.آج نہاتے وقت بہت سردی لگی ہے.کیوں کے آج ہمارے ہاں سردی بہت تھی.ماں نے مجھے ناشتا دیا ہے.آج ناشتے میں انڈا٫چائے اور ساتھ پراٹھا تھا.

میں نے بہت اچھی طرح سے ناشتا کیا ہے.انڈے ہمارے اپنے گھر کے ہوتے ہیں.دیسی انڈوں کی کیا بات ہے.ذائقے میں بھی بہت اچھے ہوتے ہیں.اور وٹامن سے بھی بھرپور ہوتے ہیں.ویسے ناشتے میں اُبلا ہوا انڈا ضرور استعمال کرنا چاہیے.

IMG_20211218_102806.jpg

IMG_20211207_152541.jpg

2VZXybTSZJq1AreaDn1D7Jp7ZEvgLC9TvJctofX1ChMgSZoCW7Gf32GKpCsQA5HHAQQsF4PN9jwwffuSNRKb85vNFK9NcNdmxh7q84RnHjbjHEed4VHSEkroo31cLcqv1tpKgXn6FFxTU5SH8LbkDKUfsqY (1).png

دوپہر کا وقت

میں آج گھر پر تھا میرا آج کوئی کام نہیں تھا.گھر پر تو میں تھوڑی دیر کے لیے باہر نکل گیا ہوں.آج ہمارے ہاں دھوپ بہت کم تھی.کبھی بادل اجاتے تھے.اور کبھی دھوپ نکل آتی تھی.میں کافی دیر تک باہر کھڑا رہا ہوں.

اور موبائل پے فیس بک چلاتا رہا ہوں.جب میں تھک گیا ہوں.تو میں نے سوچا اب گھر چلا جاؤں.میں جب گھر پہنچا ہوں تو اس وقت .میری ماں نے کھانا تیار کیا ہوا تھا.

ماں نے مجھے کہا کہ بیٹا آپ کے لیے کھانا لے ائوں.میں نے کہا ہاں امی کھانا لے آئو.مجھے بہت بھوک لگی ہوئی ہے.ماں کھانا لے آئی ہے.میں نے خوب پیٹ بھر کر کھانا کھایا ہے.اور اللہ پاک کا شکر ادا کیا ہے.

IMG_20211207_095624.jpg

B612_20211130_094731_381.jpg

2VZXybTSZJq1AreaDn1D7Jp7ZEvgLC9TvJctofX1ChMgSZoCW7Gf32GKpCsQA5HHAQQsF4PN9jwwffuSNRKb85vNFK9NcNdmxh7q84RnHjbjHEed4VHSEkroo31cLcqv1tpKgXn6FFxTU5SH8LbkDKUfsqY (1).png

دوستوں کے ساتھ

میں نے بازار جانا تھا.اس لیے میں نے اپنا موٹرسائیکل نکالا ہے.اور میں بازار کی طرف چل پڑا ہوں.وہاں سے میں جو جو چیزیں لینے تھیں.میں نے وہ لی ہیں اور پھر گھر واپس آگیا ہوں

گھر آکر میں نے وہ سب چیزیں اپنی ماں کو دی ہیں.ماں نے وہ چیزیں کمرے کے اندر رکھ دی ہیں.میں نے اس کے بعد چائے پی ہے.اور پھر میں باہر نکل گیا ہوں

باہر جا کر میں اپنے دوستوں کے ساتھ گپ کے لیے بیٹھ گیا ہوں.وہاں پر میرے بہت سے دوست اکٹھے تھے.ہم نے ایک دوسرے کے ساتھ کافی گپ لگائی ہے.ہم کافی عرصے بعد ہم ایک دوسرے سے ملے تھے.جب شام ہونے لگی ہے.

تو میں نے اپنے دوستوں سے اجازت مانگی ہے.اور گھر آگیا ہوں.گھر آکر میں نے ہاتھ منہ دھویا ہے.اور آکر کمرے میں بیٹھ گیا ہوں.اتنے میں میری ماں میرے لیے کھانا لے آئی ہے.میں نے روٹی کھائی ہے.اور پھر میں نے روز کے معمول کے مطابق اپنی ڈائری لکھی ہے.دوستوں اس طرح سے میرا آج کا دن گزار ہے

IMG_20211207_100036.jpg

IMG_20211207_100031.jpg

2VZXybTSZJq1AreaDn1D7Jp7ZEvgLC9TvJctofX1ChMgSZoCW7Gf32GKpCsQA5HHAQQsF4PN9jwwffuSNRKb85vNFK9NcNdmxh7q84RnHjbjHEed4VHSEkroo31cLcqv1tpKgXn6FFxTU5SH8LbkDKUfsqY (1).png

Specal Thanks For

@UrduCommunity

2VZXybTSZJq1AreaDn1D7Jp7ZEvgLC9TvJctofX1ChMgSZoCW7Gf32GKpCsQA5HHAQQsF4PN9jwwffuSNRKb85vNFK9NcNdmxh7q84RnHjbjHEed4VHSEkroo31cLcqv1tpKgXn6FFxTU5SH8LbkDKUfsqY (1).png

REGARD

@MalikMehbob

2VZXybTSZJq1AreaDn1D7Jp7ZEvgLC9TvJctofX1ChMgSZoCW7Gf32GKpCsQA5HHAQQsF4PN9jwwffuSNRKb85vNFK9NcNdmxh7q84RnHjbjHEed4VHSEkroo31cLcqv1tpKgXn6FFxTU5SH8LbkDKUfsqY (1).png

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iQCTj4mcteWnuG4iySzePPEfK2XxPc9VGTdLcMDhNVDWzhqgGAZ4szKRWr3Sz53cgygxvTfyL86.png

Coin Marketplace

STEEM 0.27
TRX 0.11
JST 0.030
BTC 68905.09
ETH 3808.71
USDT 1.00
SBD 3.48