The Diary Game؛؛Better Life::06 JAN 2021:::@MalikMehbob

in Urdu Community2 years ago

اسلام و علیکم

شروع کرتا ہوں اللہ تعالیٰ کے با برکت نام سے جو ہر انسان کے دلوں کے بھید بہت اچھی طرح سے جانتا ہے.

آج میں دوستوں بہت مشکل سے آج کی ڈائری لکھ رہا ہوں.کیوں کے میری 2دن سے طبیعت بہت خراب ہے.نزلہ زکام بھی ہے

اور بخار بھی بہت زیادہ ہے.میں نے ڈاکٹر سے بھی چیک اپ کروایا ہے.ہمارے کندیاں میں ایک بہت ہی اچھے اور نہایت ہی قابل ڈاکٹر ہیں.ڈاکٹر سفی اللہ اُن سے چیک کروایا ہے

اس نے کچھ دوائی دی ہے اور بولا ہے کے ایک دو دن اچھی طرح سے آرام کرو.آپ بالکل ٹھیک ہو جائیں گے.میں اُن کی بات پے اچھی طرح سے عمل کر رہا ہوں

اور خوب آرام بھی کر رہا ہوں.اور دوائی بھی وقت پے لے رہا ہوں.باقی اللہ مالک ہے.وہ سب بہتر جانتا ہے

آج کا دن

kmc_20220106_201944.jpg

دوستو آج میری آنکھ صبح 8بجے کھلی ہے.میں نے ہاتھ منہ دھویا ہے اور پھر میں اپنے بستر جا کر گھس گیا ہوں.میں نے پھر امی کو بولا ہے کے مجھے ناشتا دو

امی میرے لیے ناشتا لے آئی ہے.آج ناشتے میں ڈبل روٹی اور چائے تھی.بخار کی وجہ سے میرا بلکل بھی دل نہیں کر رہا تھا ناشتا کرنے کو.پھر بھی میں نے زبردست ایک ڈبل روٹی کھائی ہے

ناشتا کرنے کے بعد میں پھر اپنے بستر میں سو گیا ہوں.بسٹرایں لیٹا ہوں تو میں نے اپنا موبائل اُٹھایا ہے

اور نیٹ چلانے لگ گیا ہوں.میں نے تھوڑی دیر فثبوک چلائی ہے.اور پھر میں نے کچھ دیر کے لیے ستیمیٹ چلائی ہے.اور اس کے بعد میں نے موبائل کو چارجنگ پے لگایا ہے.اور پھر میں سو گیا ہوں

آج سارا دن ہلکی بوندا باندی لگی رہی ہے.کبھی بارش رک جاتی اور کبھی تھوڑی بہت ہونے لگ جاتی.میں جب سو کے اُٹھا ہوں تو 1بج رہا تھا.مجھے ماں نے جگایا ہے.اور کہا کے بیٹا میں تمہارے لیے کھچڑی بنا کر لائی ہوں.

اُٹھو اور یہ تھوڑی سی کھا لو میں نے تھوڑی سی کھچڑی کھائی ہے.اور پِھر ماں نے مجھے چائے بنا کر دی ہے.آج میرا سارا دن بستر میں پڑے ہی گزر گیا ہے.

دوستو یہ رہی میری آج کی ڈائری رپورٹ

پھر ملیں گے انشاءاللہ اگلی ڈائری میں.دوستوں آج میری طبیعت ٹھیک نہیں ہے اس لیے ڈائری تھوڑی کم لکھ رہا ہوں.اُمید ہے آپ لوگوں میری آج کی یہ ڈائری پسند آئے گی.دعاؤں میں یاد رکھیے گا

2VZXybTSZJq1AreaDn1D7Jp7ZEvgLC9TvJctofX1ChMgSZoCW7Gf32GKpCsQA5HHAQQsF4PN9jwwffuSNRKb85vNFK9NcNdmxh7q84RnHjbjHEed4VHSEkroo31cLcqv1tpKgXn6FFxTU5SH8LbkDKUfsqY (1).png

IMG_20220106_092445.jpg

IMG_20220106_092418.jpg

IMG_20220106_092412.jpg

2VZXybTSZJq1AreaDn1D7Jp7ZEvgLC9TvJctofX1ChMgSZoCW7Gf32GKpCsQA5HHAQQsF4PN9jwwffuSNRKb85vNFK9NcNdmxh7q84RnHjbjHEed4VHSEkroo31cLcqv1tpKgXn6FFxTU5SH8LbkDKUfsqY (1).png

Specal Thanks Too

@YousafHaroonKhan @Urducommunity

2VZXybTSZJq1AreaDn1D7Jp7ZEvgLC9TvJctofX1ChMgSZoCW7Gf32GKpCsQA5HHAQQsF4PN9jwwffuSNRKb85vNFK9NcNdmxh7q84RnHjbjHEed4VHSEkroo31cLcqv1tpKgXn6FFxTU5SH8LbkDKUfsqY (1).png

REGARD

@MalikMehbob

Coin Marketplace

STEEM 0.27
TRX 0.11
JST 0.030
BTC 68905.09
ETH 3808.71
USDT 1.00
SBD 3.48