The Diary Game::Better Life::28 Dec 2021:::@MalikMehbob

in Urdu Community2 years ago

MORNING

kmc_20211228_164100.jpg

2VZXybTSZJq1AreaDn1D7Jp7ZEvgLC9TvJctofX1ChMgSZoCW7Gf32GKpCsQA5HHAQQsF4PN9jwwffuSNRKb85vNFK9NcNdmxh7q84RnHjbjHEed4VHSEkroo31cLcqv1tpKgXn6FFxTU5SH8LbkDKUfsqY (1).png

اسلام و علیکم

میری طرف سے اُردو کمیونیٹی میں کام کرنے والے تمام ممبران کو سلام قبول ہو.

میری اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپ سب لوگ ٹھیک ٹھاک ہوں.اور اللہ آپ پے آنے والی ہر دُکھ اور مصیبت کو اپ سے دور رکھے.

دوستو آج کل سردی کی شدّت میں بہت زیادہ اضافہ ہو گیا ہے. اِس لیے آپ خود بھی سردی سے بچیں.اور اپنے بچوں کو بھی سردی سے بچائیں.

ماسک کا استعمال خود بھائی کریں اور دوسروں کو بھی اس کی تلقین کریں.تا کہ ایک محفوظ پاکستان کی بنیاد رکھی جا سکے.

2VZXybTSZJq1AreaDn1D7Jp7ZEvgLC9TvJctofX1ChMgSZoCW7Gf32GKpCsQA5HHAQQsF4PN9jwwffuSNRKb85vNFK9NcNdmxh7q84RnHjbjHEed4VHSEkroo31cLcqv1tpKgXn6FFxTU5SH8LbkDKUfsqY (1).png

BRAEK FAST

IMG_20211220_140257.jpg

IMG_20211220_133016.jpg

تو چلیں دوستوں آج کی ڈائری رپورٹ شروع کرتے ہیں.آج میں صبح 6بجے جاگا ہوں. اُٹھا ہوں اور اُٹھ کر وضو کیا ہے.اور نماز پڑھنے کے لیے میں مسجد میں چلا گیا ہوں.

وہاں پر میں نے نماز ادا کی ہے.اور نماز ادا کرنے کے بعد میں گھر آگیا ہوں.گھر آکر میں نے اپنی امی کو اُٹھایا ہے.اور اسکو بولا ہے کے ہمارے لیے ناشتا بنائیں.کیوں کے آج میں نے اور ابو نے گندم کو پانی لگانے کے لیے جانا تھا.

امی آٹھ کر باورچی خانے میں چلی گئی ہے.اور ہمارے لیے ناشتا بنانے لگ گئی ہے..میں نے کہا جب تک ناشتا بنتا ہے.میں تھوڑی دیر کے لیے ٹی وی دیکھ لیتا ہوں.

میں نے ٹی وی آن کیا ہے.اور خبریں دیکھنے لگ گیا ہوں.تھوڑی دیر بعد امی نے آواز دی کہ بیٹا نشت بن گیا ہے.آکر ناشتا کر لو.

میں پھر اُٹھا ہوں اور ناشتا کرنے باورچی خانے میں چلا گیا ہوں.مجھے ماں نے آج ناشتے میں دہی٫پراٹھا اور چائے دی ہے.میں نے ناشتا کیا ہے اور پھر ابو نے مجھے بولا کہ بیٹا تیار ہو جاؤ.پانی لگانے کے لیے چلیں.

2VZXybTSZJq1AreaDn1D7Jp7ZEvgLC9TvJctofX1ChMgSZoCW7Gf32GKpCsQA5HHAQQsF4PN9jwwffuSNRKb85vNFK9NcNdmxh7q84RnHjbjHEed4VHSEkroo31cLcqv1tpKgXn6FFxTU5SH8LbkDKUfsqY (1).png

Gandam Ko Pani Lagya

2VZXybTSZJq1AreaDn1D7Jp7ZEvgLC9TvJctofX1ChMgSZoCW7Gf32GKpCsQA5HHAQQsF4PN9jwwffuSNRKb85vNFK9NcNdmxh7q84RnHjbjHEed4VHSEkroo31cLcqv1tpKgXn6FFxTU5SH8LbkDKUfsqY (1).png

میں اور ابو پھر پانی لگانے کے لیے چلے گئے ہیں.وہاں پر جا کر ہم نے سب سے پہلے پیٹر کو چلایا ہے.جب پیٹر چل پڑا ہے تو ہم نے آگے جا کر پانی لگانا شروع کر دیا ہے.

ہم نے تقریباً شام 5بجے تک پانی لگایا ہے.یہ ہماری گندم کو دوسرا پانی تھا.ابو ساتھ ساتھ کھاد بھی ڈالتے گئے ہیں.کیوں کے دوسرے پانی لگاتے وقت کھاد لگانا بہت ضروری ہے.

میں جب گھر آیا ہوں تو میں بہت زیادہ تھکا ہوا تھا.میں آکر بستر پے آکر لیٹ گیا ہوں.پھر جب کھانا تیار ہوا ہے.تو میں نے کھانا کھایا ہے.

اور اپنے رب کا لاکھ لاکھ شکر ادا کیا ہے.روٹی کے بعد میری ماں میرے لیے سبز چائے لے آئی ہے.میں نے سبز چائے پی ہے.اور اِس کے بعد میں نے اپنی روز کے معمول کے مطابق اپنی ڈائری لکھنے لگ گیا ہوں.

2VZXybTSZJq1AreaDn1D7Jp7ZEvgLC9TvJctofX1ChMgSZoCW7Gf32GKpCsQA5HHAQQsF4PN9jwwffuSNRKb85vNFK9NcNdmxh7q84RnHjbjHEed4VHSEkroo31cLcqv1tpKgXn6FFxTU5SH8LbkDKUfsqY (1).png

IMG_20211228_164348.jpg

2VZXybTSZJq1AreaDn1D7Jp7ZEvgLC9TvJctofX1ChMgSZoCW7Gf32GKpCsQA5HHAQQsF4PN9jwwffuSNRKb85vNFK9NcNdmxh7q84RnHjbjHEed4VHSEkroo31cLcqv1tpKgXn6FFxTU5SH8LbkDKUfsqY (1).png

Specal Thanks Too

@YousafHaroonKhan @UrduCommunity

2VZXybTSZJq1AreaDn1D7Jp7ZEvgLC9TvJctofX1ChMgSZoCW7Gf32GKpCsQA5HHAQQsF4PN9jwwffuSNRKb85vNFK9NcNdmxh7q84RnHjbjHEed4VHSEkroo31cLcqv1tpKgXn6FFxTU5SH8LbkDKUfsqY (1).png

REGARD

@MalikMehbob

Sort:  
 2 years ago 

آپ نے اپنی ڈائری بہت تفصیل سے لکھی ہے ماشاءاللہ فوٹوگرافی بھی بہت اچھی کی ہے

حوصلا افزائی کا شکریہ

Coin Marketplace

STEEM 0.27
TRX 0.11
JST 0.030
BTC 68905.09
ETH 3808.71
USDT 1.00
SBD 3.48