Betterlife @mohsinkhan5 The diary Game

in Urdu Communitylast year

Betterlife @mohsinkhan5 The diary Game

اسلام علیکم دوستو کیسے ہوامید کرتا ہوں تمام
دوست خیر و عافیت سے ہونگےاپنی پوسٹ پہ اس امید سے شروع کر رہا ہوں کہ آپ سب لوگ صحیح اور سلامت ہوں گے اور اپنے روز مرہ کے کاموں میں مصروف ہوں گے دوستوں جس طرح آپ سب بھائیوں کو پتہ ہے کہ میں بیمار ہوں اس لیے میں روزے نہیں رکھ سکتاحسب معمول میری آنکھ تقریبا صبح ساڑھے آٹھ بجے کھولی اٹھتے ہیں میں نے منہ ہاتھ دھویا اورچائے کے ایک کپ کے ساتھ ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں اپنی بیٹھک پر جا کر آرام کرنے کے لئے لیٹ گیا اتنے میرا کزن میرے ساتھ آ کر بیٹھ گیا میں اور میرا کزن تقریبا دو گھنٹے ایک دوسرے کے ساتھ گپ شپ لگاتے رہے اور خوب جی بھر کے باتیں کی ہم دونوں کا آپس میں گپ شپ لگاتے رہے تھے کہ میرے کزن پر اس کے دوست کی کال آئی کہ اس کی ماں ہاسپٹل میں ایڈمٹ ہے اور اس کو بی پازیٹو بلڈ گروپ چاہیے میرے دوست میں جذبہ انسانیت کی خاطر اور اسے کہا کہ جی بھائی بالکل میرا +b بلڈ گروپ ہے تو اس کے دوست نے کہابھائی آپ کی مہربانی ہوگی آپ جلدی ہوسپیٹل آجاؤاور میری ماں کو بلڈ دوتو فورا ہی میرا کزن میرے پاس سے اٹھ ا اور ہوسپیٹل کے لئے چلا گیااب میں پیچھے اکیلا اپنی بیٹھک پر لیٹا ہوا تھا کہ اتنے میں میرے ایک بہت پرانی کلاس فیلو کی کال آئی میں اس کے ساتھ خوب جی بھر کر باتیں کیاور اپنا حال بھی سنایا میں نے کال ختم کی اور گھر آگیا گھر آیا تو میں نے دوپہر کے کھانے کے لئے میری یخنی تیار تھی میرے دل میں جو کھانے کی طلب تھی میں نے اس کے حساب ضرورت کھانا کھایا اور کچھ دیر آرام کرنے کے لئے سو گیا میں اٹھا تو تقریبا تین بج رہے تھے اٹھتے ہیں میں نے اپنی دوپہر کی کچھ میڈیسن لی جو میں بھول گیا تھا میڈیسن کھا کر میں تھوڑا باہر چلا گیا اور بچوں کے ساتھ تھوڑی سی ہنسی مذاق کی اور وقت گزارا اس کے بعد میں گھر آگیا اور روزے کی افطاری کے لئے کچھ سامان اکٹھا کیا اور جو س کو ٹھنڈا کیا اتنے میں روزہ بھی افطار ہوگیا اور ہم سب نے مل کر روزہ افطار کیا روزہ افطار کرنے کے بعد کوئی بھی ہم ٹی وی چینل دیکھا اور پھر سو گیا دوستو یہ تھی میری آج کی ڈائری امید کرتا ہوں تمام دوستوں کو میری ڈائری پسند آئی ہوگی اللہ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
اللہ حافظ

IMG_20210414_163347.jpg

IMG_20210414_163340.jpg

IMG_20210414_163325.jpg

IMG_20210213_142817.jpg

IMG_20201225_152326.jpg

IMG_20201225_152322.jpg

IMG_20201225_152314.jpg

Sort:  
Loading...

Upvoted. Thank You for sending some of your rewards to @null. It will make Steem stronger.