20.08.2021 Diary Game ||Busy Day||

in Urdu Community3 years ago

Snapchat-2018998007.jpg

Snapchat-106602044.jpg

IMG_20210820_202646_317.jpg

بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

پیارے دوستو اور بھائیو ہو امید کرتا ہوں آپ سب اللہ تعالی کے فضل و کرم سے بلکل ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور میں بھی اللہ تعالی کی رحمت کے سائے تلے بلکل ٹھیک ٹھاک ہو۔

دوستو شروع کرتے ہیں آج کا حال احوال جو میں آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کرنا چاہتا ہوں۔

نماز فجر کا وقت

دوستو آج میں صبح سویرے اٹھا اور اٹھ کے میں نے نہا دھو کر فریش ہو گیا اور اس کے بعد میں نے وضو کیا پھر نماز فجر ادا کی اللہ تعالی کی بارگاہ الہی میں دعا مانگے۔
پھر میں نے تلاوت قرآن مجید کی تلاوت سورۃ یاسین کی تلاوت کی۔

دن کا وقت

دوستو آج میں نے اپنی دوکان کھولی دو دن بعد کیوں کہ نو اور دس محرم الحرام کے احترام میں میں نے اپنی دوکان بند کر رکھی تھی اور دو دن بعد جب آج اللہ تعالی کا نام لیکر دکان کھولی تو بہت زیادہ گردوغبار اور دوکان dust کی وجہ سے آلودہ تھی اور اس وجہ سےدوکان کا برا حال تھا تو سب سے پہلے میں نے دوکان میں تلاوت شروع کر دی جو کہ دکان میں خیر و برکت کے لیے بہت اہم ہے اور اس کے بعد ان کی اچھے طریقے سے صفائی کرنا شروع کر دیں اور کا نکاح ایک صاف ستھرا کردیا اور اس دوران نو بج کر پچاس منٹ ہو چکے تھے۔پھر اللہ رب العالمین کسٹمرز آنا شروع ہو گئے اور بہت اچھا لگا بڑا آج میرے پاس آپ کا کافی رش تھا اور آج اچھا کاروبار چل پڑا اللہ تعالی کے فضل و کرم کی بہت کرم نوازی ہے مجھ پر کہ وہ مجھ ناچیز کو اتنی کرن نوازیوں سے نوازتا ہے۔
اس دوران دن کے 12 بج چکے تھے بارہ بجے میں نے اپنی دوکان بند کر دیں اور گھر آکر میں دودھ لینے چلا گیا موٹرسائیکل پر جب گھر واپس آیا تو 12 بج کر 40 منٹ ہو چکے تھے اس نے ہاتھ دھو کر فریش ہو گیا۔

دوپہر کے کھانے کا وقت

فریش ہونے کے بعد سب گھر والوں کے ساتھ مل کر کھانا کھایا ہمارے گھر کا اصول ہے اور ہمارے والدین نے بچپن سے ہم کو سکھایا ہے کہ ایک جگہ میں ایک برتن میں اکٹھے سب کان آتے ہیں اس لئے ہم سب ایک ساتھ ایک برتن میں کھاتے ہیں اور اس سے بہت برکت رہتی ہے۔اور کھانا بہت مزہ دار بنا تھا پھر اس کے بعد میں سو گیا۔

نماز ظہر کا وقت

نماز ظہر میں نے گھر پر ادا کی جب میں سو کے اٹھا تھا تین بجے اس وقت میں نے وضو کیا تھا اور نماز ظہر ادا کی تھی اور اس کے بعد آج میری والدہ کی طبیعت خراب تھی کے لئے امجد نیازی کے پاس لے گئے اور ان کا ٹیسٹ کروایا ان کا بخار تھا اور ٹائیفائیڈ بخار۔تیرے در سے ہم نے والدہ کو ایک ڈرپ لگوائی پھر ہم لوگ دوا لے کے گھر واپس آ گئے تھے اور الحمدللہ رب العالمین میری والدہ کی طبیعت ٹھیک ہے اور اس دوران ہم نے نماز عصر اور نماز مغرب میانوالی میں ادا کی تھی اور جب ہم گھر واپس ہے تو نماز مغرب ادا کر کے واپس آئے تھے۔

شام کے کھانے کا وقت

پھر ہم نے گھر آکر کھانا کھایا اور اس کے بعد ہم نے اپنی والدہ کو دوا دی اور والدہ نے روٹی نہیں کھانی تھی اس لئے ان کے لئے نرم غذا بنائی۔

نماز عشاء کا وقت

پھر میں نے وضو کیا اور نماز عشاء ادا ہم انشاء اللہ تعالی آپ سب سے گزارش ہے کہ دعاؤں میں شاد رکھے اور بیان کے اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو کر لیا۔جزاک اللہ اللہ نگہبان
Snapchat-2009226712.jpg

Sort:  
 3 years ago 

ماشاءاللہ بھاٸی آپ نے اچھی پوسٹ تیار کی ہے۔

Thanks dear ❤️❤️❤️

 3 years ago 

بھائی آجکا دن آپکا بہت مصروف رہا

Thanks dear 😊💞😊

Allah pak apki walida ko sehat wali zindgi atta kary aur unka saya ap pay qaim rakhay

Aameen sum aameen

نوید بھاٸی آپ کی ہر پوسٹ اچھی ہوتی ہے اور فوٹو بھی اچھے بناۓ ہیں

Thanks dear

 3 years ago 

بھائی آپ نے پورے دن کی مصروفیات بہت تفصیل سے لکھی ہے

Thanks dear

Coin Marketplace

STEEM 0.23
TRX 0.12
JST 0.029
BTC 66120.88
ETH 3555.65
USDT 1.00
SBD 3.12