Diary 22-AUG-2021 // enjoy with friends //

in Urdu Community3 years ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم

Peace be upon you and God's mercy and blessings

How are you friends, I hope you are all well and I am also fine separately. Friends, I want to share with you today in today's situation.

Fajr prayer time

Friends, as soon as I wake up in the morning, I offer the Fajr prayer by the grace of God Almighty, and I have the special grace of God Almighty that He invites me to my door, so friends, I get up early this morning and am I in His presence? He offered Fajr prayers. Then he prayed to Allah Almighty and after that he started reciting Quran.

Morning walk.

Friends, morning walk is very important for health and it is very important in our life, so I go out for a walk every morning. So I went out in the morning to share and I also exercised at the place. And then I came back home, took a shower and freshened up.

Time of day

Friends, after having breakfast in the morning, I went to the shop as per my daily routine. I open my shop under the blessed name of Allah Almighty, so I opened the shop in the name of Allah Almighty. It is very important for good and blessings. After that I got busy cleaning two ears and cleaned the shop in a good way. Then by the grace of Allah Almighty I got busy with the work of my shop. And the customer at the shop. I also had a lot of work to do today. Besides, I had a lot of work to do. I was very busy with these tasks and I didn't know how the time passed. There was a rush of customers. Praise be to God, Lord of the Worlds And so at 12 o'clock in the afternoon, I closed my shop and went home.

Lunch time

Everybody ate lunch together after their hands got bad. Today I made biryani for lunch and besides that I made chicken today. I ate it which was very tasty. Then I fell asleep. And when I woke up, it was thirty minutes past two.

Time for Zuhr prayers

When I woke up after going to bed in the afternoon, I performed ablution and prayed and after that I engaged in gossip with my parents and drank cold milk. During this time it was time for Asr prayers.

Time of Asr prayers

I went to the mosque. I went to the mosque and performed ablution and prayed in congregation before Allah Almighty and prayed to Allah Almighty. Then I went to my shop. During this time it was time for Maghrib prayers.

Maghrib prayer time

I offered Maghrib prayers in my shop and after that my friend invited me to Mianwali today that Mianwali will go to the hotel. It was ten o'clock. Come to his house, take a bath, wash yourself and freshen up. Shall I offer Isha prayers? This is my condition today. May Allah Almighty keep you all happy.

IMG-20210822-WA0130.jpg

IMG-20210822-WA0128.jpg

IMG-20210822-WA0127.jpg

IMG-20210822-WA0129.jpg

IMG-20210822-WA0126.jpg

IMG_20210822_195206_250.jpg

بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

دوستوں کیسے ہیں آپ سب امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے اور میں بھی الگ الگ سے بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں دوستوں آج کا حال احوال میں آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کرنا چاہتا ہوں۔

نماز فجر کا وقت

دوستو صبح سویرے اٹھتے ہی میں اللہ تعالی کے کرم سے نماز فجر ادا کرتا ہوں اور مجھ پر اللہ تعالیٰ کی خاص کرم نوازی ہے کہ وہ مجھ ناچیز کو اپنے در پر بلا لیتا ہے تو دوستو آج میں صبح سویرے اٹھا اور کیا اس کی بارگاہ میں نماز فجر ادا کی۔پھر اللہ تعالی کے حضور دعا مانگے اور اس کے بعد تلاوت قرآن مجید شروع کر دی۔

صبح کی سیر۔

دوستو صبح کی سیر صحت کے لیے بہت ضروری ہوتی ہے اور اس کی ہماری زندگی میں بہت اہمیت ہے اس لیے میں ہر روز صبح سیر کرنے کے لیے نکل جاتا ہوں۔تو صبح میں شئیر کرنے کے لئے نکل گیا اور جگہ پر میں نے ورزش بھی کی اور پھر میں گھر کی طرف واپس آ کر نہا دھو کر فریش ہو گیا۔

دن کا وقت

دوستو صبح کا ناشتہ کرنے کے بعد میں اپنی روز کا معمول کے مطابق دوکان پر چلا گیا کا بابرکت نام لے کر میں اپنی دکان کھولتا ہوں تو میں نے اللہ تعالی کا نام لے کر دوکان کھولی۔اردو زبان میں اللہ تعالی کی نماز پڑھی جو کہ خیر و برکت کے لیے انتہائی ضروری ہوتی ہے۔اس کے بعد میں دو کان کی صفائی میں مصروف ہوگیا اور اچھے طریقے سے دکان کی صفائی کی۔پھر اللہ تعالی کی کرم نوازی سے میں اپنی دوکان کے کاموں میں مصروف ہوگیا۔اور دوکان پر کسٹمر بھی آنے لگ گئے میرے پاس آج جائز کیش کا کام اور اس کے علاوہ لے سلفی بٹن کا کام بہت زیادہ تھا اور ان کروں میں بہت مصروف رہا وقت کا پتا نہیں چلا کیسے گزر گیا کافی کسٹمرز کا رش تھا۔الحمدللہ رب العالمین جام چل پڑا اور اس طرح دن کے 12 بج گئے 12 بجے میں نے اپنی دوکان بند کر دیا اور گھر کی طرف چلا گیا۔

دوپہر کے کھانے کا وقت

ہر اک ان ہاتھوں کے برے ہونے کے بعد سب کے ساتھ مل کر دوپہر کا کھانا کھایا دوپہر کے کھانے میں آج بریانی بنی تھی اور اس کے علاوہ آج چکن بنا تھا وہ میں نے کھایا جو کہ بہت ہی مزے دار تھا۔پھر میں سو گیا اور جب اٹھا تو دو بج کر تیس منٹ ہو چکے تھے۔

نماز ظہر کا وقت

میں نے دوپہر سونے کے بعد جب اٹھا تو وضو کیا اور نماز ادا کی اور اس کے بعد اپنے والدین کے ساتھ گپ شپ میں مصروف ہوگیا اور ٹھنڈا دودھ پیا۔اس دوران نماز عصر کا وقت ہوگیا۔

نماز عصر کا وقت

میں مسجد کی طرف چلا گیا مسجد جاکر میں نے وضو کیا اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں باجماعت نماز ادا کی اور اللہ تعالی سے دعا مانگی۔پھر میں اپنی دوکان کی طرف چلا گیا۔اس دوران نماز مغرب کا وقت ہو گیا۔

نماز مغرب کا وقت

میں نے نماز مغرب اپنی دوکان میں ادا کی اور اس کے بعد میرے دوست نے آج میری میانوالی دعوت کی تھی کہ میانوالی چلیں گے ہوٹل پر کڑھائی کہانی اور ہم نے اچکن کھڑائی کھائیں اور خوب انجوائے کیا۔پھر دوست ہوں میں گھر واپس جب آیا تو دس بج چکے تھے اس کا گھر آ کر نہا دھو کر فریش ہو کیا نماز عشاء ادا کروں گا۔یہ میرا آج کا حال ہے اللہ تعالی آپ سب کو خوش رکھے جزاک اللہ اللہ نگہبان۔

special thanks for supporting

@yousafharoonkhan

Regards

@naveed15125

Sort:  
 3 years ago 

نوید بھائی آپ نے دوستوں کیساتھ خوب انجواۓ کیا

G bhai

بھائی آپ نے اپنے دوستوں کے ساتھ حاجی ہوٹل پے خوب انجوائے کیا ہے

G bhai bilkul

 3 years ago 

واہ بھاٸی واہ بھاٸی اسی طرح انجواۓ کرتے رہو۔

G brother

G bhai humesha isi tra muskraty or khush raho

Aameen and so nice of you dear brother

نوید بھاٸی آپ نے دوستوں کے ساتھ اچھے فوٹو بناۓ ہیں اور پوسٹ بھی اچھی ہے

 3 years ago 

نوید بھائی آپ نے اپنے دوستوں کے ساتھ کافی انجواۓ کیا ہے

 3 years ago 

بہت خوبصورت ڈائری رپورٹ ہے

Coin Marketplace

STEEM 0.28
TRX 0.11
JST 0.030
BTC 67689.07
ETH 3801.39
USDT 1.00
SBD 3.55