Diary Game 16.08.2021

in Urdu Community3 years ago

IMG_20210816_110633_680.jpg

IMG_20210816_155017_834.jpg

IMG_20210816_155011_665.jpg
In the name of God, Most Gracious, Most Merciful
Peace be upon you and God's mercy and blessings be upon you
How are you friends? I hope you are all well and I am also fine by the grace of Allah Almighty. Dear friends, I got up early this morning and got up and offered Fajr prayers and then started reciting the Quran After that I went out for a morning walk. I went out and saw the greenery of the morning walk. I also exercised. Besides, I got sweaty due to the heat. After breakfast with all the family members and according to the daily routine brought by my shop from the shop with the blessed name of Allah Almighty on the shop I opened the shop and started reciting the Quran in the shop and then I did a good shop. Cleaned properly. Then after a while my friend came. He said, "Let's go to Mianwali. We left. It was my friend's job. With a doctor, he had to consult a doctor for some medicine. We also had a motorcycle puncture on the way." He was gone. Then we got well and reached Mianwali and went to the doctor. My friend consulted the doctor. After consulting him, we When I came back home, I told my friend that you sit down and I will feed you. When I came home, there was a very good kind of biryani. It was very fun. Then my friend took permission from me and he went home and then I went to my house and fell asleep. The time was not known. It was time for Asr prayers. After performing Asr prayers, he went to his shop for a while. They go to the shop. Praise be to Allaah. And now I am sitting at my shop and thank God the system is running. I remember all of you. Your prayers are very much needed.
May Allah be your guardian
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دوستوں کیسے ہیں آپ سب امید کرتا ہوں آپ سب خیر خیریت سے ہوں گے اور میں بھی اللہ تعالی کے فضل و کرم سے بلکل ٹھیک ٹھاک ہوپیارے دوستو میں آج صبح سویرے اٹھا اور اٹھ کے نماز فجر ادا کی پھر تلاوت قرآن مجید شروع کر دی اور اس کے بعد میں میں صبح کی سیر کرنی باہر چلا گیاباہر جاکر میں نے صبح کی سیر کی سبزہ دیکھا ورزش بھی کی تھی اور اس کے علاوہ میں گرمی کی وجہ سے پسینہ پسینہ ہو گیا پھر گھر کی طرف واپس آ گیانہا دھو کر فریش ہونے کے بعد سب گھر والوں کے ساتھ مل کر ناشتہ کیا اور روزمرہ کی روٹین کے مطابقمیں اپنی دوکان کی طرف سے لایا دوکان پر اللہ تعالی کا بابرکت نام لے کر میں نے دوکان کھولی اور دوکان میں تلاوت قرآن مجید شروع کر دی اور پھر میں نےدوکان کی اچھی طریقے سے صفائی کی۔پھر کچھ دیر بعد میرا دوست آگیا اس نے کہا کہ میانوالی چلتے ہیں ہمیں والی چلے گئے میرے دوست کا کام تھا ایک ڈاکٹر کے ساتھ اس نے ایک ڈاکٹر سے کچھ دوائیوں کا مشورہ لینا تھاہمارا راستے میں موٹر سائیکل پنکچر بھی ہو گیا تھا وہ پھر ہم نے ٹھیک کرا کے میانوالی پہنچے اور ادھر ڈاکٹر کو جا ملے ڈاکٹر سے میرے دوست نے مشورہ کیا مشورہ کرنے کے بعد ہم گھر کی طرف واپس آ گئےگھر آکر میں نے اپنے دوست کو کہا کہ آپ بیٹھے میں آپ کو کھانا کھلاتا ہوں میں گھر آیا تو بہت ہی اچھی قسم کی بریانی بنی ہوئی تھی ہم نے وہ مل کے کھائیںاور بریانی کھا کر بہت زیادہ مزا آیا کیونکہ وہ بہت ہی مزے دار بنی تھی۔اس کے بعد میرے دوست نے مجھ سے اجازت لی اور وہ گھر کی طرف چلا گیا اور پھر میں اپنے گھر جا کر سو گیا جب اچھا تو نماز ظہر ادا کی اور پھر اپنے والدین کے ساتھ گپ شپ میں مصروف ہوگیااس دوران وقت کا پتہ نہیں چلا نماز عصر کا وقت ہوگیا نماز عصر ادا کرنے کے بعد کچھ دیر کے لیے اپنی دوکان کی طرف چلا گیادوکان پر جاتے ہیں الحمد للہ رب العالمین نظامت لڑا اور پھر نماز مغرب کا وقت ہوگیا نماز مغرب ادا کرنے کے بعد اور اب میں اپنی دوکان پر بیٹھا ہوں اور الحمدللہ نظام چل رہا ہے آپ سب کو میں یاد رکھیں آپ کی دعاؤں کی بہت ضرورت ہوتی ہے
اللہ تعالی آپ کا نگہبان ہو

Thanks for

@yousafharoonkhan

Regard:

@naveed15125

Sort:  

You've got a free upvote from witness fuli.
Peace & Love!

So sweet of you

نوید بھاٸی آپ نے فوٹو زبردست بناۓ ہیں اور پوسٹ بھی زبردست لکھی ہے

Thanks dear 😊

 3 years ago 

نوید بھائی آپ کی ڈائری رپورٹ اچھی ہے آپ اچھا کام کر رہے ہو

So sweet of you dear brother thank you so much

 3 years ago 

نوید بھائی آپ ہرروز اچھی پوسٹ لگاتے ہو

Thanks dear brother

بھائی آپ نے بہت محنت سے کام کیا ہے اور اُمید ہے آپ اس کام کو جاری رکھیں گے

 3 years ago (edited)

Thank you so much dearr brother so nice of you

 3 years ago 

ap ny achi diary likhi hai

Thanks dear brother

 3 years ago 

بھاٸی آپ کی ڈاٸری بہت اچھی ہے۔

Thanks dear

Ap ki dairy achi hay

Thanks dear ☺️☺️💕

Coin Marketplace

STEEM 0.28
TRX 0.11
JST 0.030
BTC 67689.07
ETH 3801.39
USDT 1.00
SBD 3.55