Diary Game 28.07.2021

in Urdu Community3 years ago

Snapchat-388829555.jpg

Snapchat-139544082.jpg

Snapchat-1256626497.jpg

In the name of God, Most Gracious, Most Merciful

May God bless you and have mercy on you

How are you friends? I hope you are all well and by the grace of Allah Almighty I am fine. I freshened up and performed Wudhu and after that I offered Fajr prayers. Then I recited the Holy Quran. After that I went for a walk outside and then I came back after a morning walk. I was sweating because of the heat. Then I took a shower and freshened up and had breakfast with all the family. And then I go to my shop as per the daily routine or come to the shop. I was created by the blessed caste of Allah Almighty. I opened the shop in the name of this caste and then in the shop. The Holy Qur'an started. After finishing the recitation of the Holy Quran, I cleaned my shop well and after that I got busy with the work of my shop. There was a lot of goods scattered in the shop in which I I started to do the settings and after that the photo stats and photo makers kept coming to the shop and I kept attending them and in the meanwhile my very good system was running. I pay rent. And as time went by, I didn't realize that I was lost at 12:50 in the afternoon. At that time, I closed the shop and after that I went home and went home to everyone. After greeting, I took a shower, freshened up, ate with everyone and then I fell asleep. When I woke up, I offered Zuhr prayers and after that I drank milk and chatted with my parents. I got busy and arrived at that time. At that time I offered Asr prayers and then went to the shop for a while. Praise be to Allah, the Lord of the worlds. The shop had a good system and then a few days later it was time for Maghrib prayers. After that I went to my house. I went home and ate and prayed Isha and then I drank milk and fell asleep. May Allah be your supporter and helper. Remember in your prayers.

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

دوستو کیسے ہیں آپ امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے اور میں بھی اللہ تعالی کے فضل و کرم سے بلکل ٹھیک ٹھاک ہو فریش ہو گیا اور وضو کیا اور اس کے بعد میں نے نماز فجر ادا کی۔پھر میں نے تلاوت قرآن مجیدکی۔اس کے بعد میں باہر گھومنے پھرنے چلا گیا اور پھر میں صبح کی سیر کر کے واپس آیا تو گرمی کی وجہ سے پسینہ پسینہ ہو چکا تھا۔اور پھر میں نہا دھو کر فریش ہو گیا اور سب گھر والوں کے ساتھ مل کر ناشتہ کیا اور اس کے بعد روز کے معمول کے مطابق میں اپنی دوکان کی طرف چلا یا دوکان پر آتے ہیں میں نے اللہ تعالی کی پاک ذات بابرکت ذات ذات نے ہمیں پیدا کیا اس ذات کا نام لے کر میں نے دوکان کھولی اور اس کے بعد دکان میں اللہ تعالی کی کلام پاک شروع کر دی۔تلاوت قرآن مجید ختم کرنے کے بعد میں نے اپنی دوکان کی اچھی طریقے سے صفائی کی اور اس کے بعد میں اپنی دوکان کے کاموں میں مصروف ہو گیا دوکان میں بہت سارا سامان بکھرا پڑا تھا جس کی میں سیٹنگز کرنے لگ گیا اور اس کے بعد دوکان میں فوٹو سٹیٹ اور فوٹو بنانے والے کہ آتے رہے اور ان کو میں اٹینڈ کرتا رہا اور اس دوران میرا بہت اچھا نظام چل پڑا اللہ تعالی کے بابرکت ذات کا بہت شکریہ ادا کرتا ہوں۔اور اس دوران گزرتا گیا گزرتا گیا پتہ ہی نہیں چلا کہ دن کے 12 بج کے 50 میں کھو چکے تھے اس وقت میں نے دوکان بند کر دیں اور اس کے بعد میں گھر کی طرف چلا گیا گھر جا کر سب کو سلام کرنے کے بعد نہا دھو کر فریش ہو گیا اور سب کے ساتھ مل کر کھانا کھایا اور پھر میں سو گیا۔جب اٹھا تو میں نے نماز ظہر ادا کی اور اس کے بعد میں نے ڈھونڈا دودھ پیا اور اپنے والدین کے ساتھ گپ شپ میں مصروف ہوگیا اور اس دوران پہنچ گئے اس وقت میں نے نماز عصر ادا کی اور پھر کچھ دیر کے لیے دوکان کی طرف چلا گیا۔الحمدللہ رب العالمین دکان پر اچھا نظام چل پڑا اور پھر کچھ دن بعد نماز مغرب کا وقت ہوگیا نماز مغرب ادا کرنے کے بعد میں اپنے گھر کی طرف چلا گیا گھر جاکر میں نے کھانا کھایا اور نماز عشاء ادا کی اور اس کے بعد میں دودھ پیا اور سو گیا اللہ تعالی آپ سب کا حامی و ناصر ہو دعاؤں میں یاد رکھیں جزاک اللہ

Special Thanks For Supprting

@Yousafharoonkhan

Regard:

@naveed15125

Sort:  

بہت اچھی فوٹو گرافی کی ہے آپ نے بھائی اور آپ برّے محنتی انسان ہیں

Thanks dear brother

واعلیکم سلام نوید بھاٸی آپ نے پوسٹ بہت اچھی لکھی ہے

Thanks dear brother

Brother ap ki bht achi post hay

Thanks dear brother

We are working very hard, keep working hard, you will go a long way

Thanks dear brother

 3 years ago (edited)

Mashallah bhi apki diary report bhot achy hy or mry dua hy ka allah pak ap ka karubar min barkat da

Aameen

 3 years ago 

بھاٸی آپ بہت اچھا کام کررہے ہیں

 3 years ago 

Dear ap acha kam ker rahy ho aur achi post hai.

آپ بہت محنت سے کام کررہے ھیں بھاٸی

 3 years ago 

your amazing post

Thanks dear

Aoa @naveed15125 ma steemit par new hu please mjhy support kryn.