میری‌آج کی ڈائری‌

in Urdu Communitylast year

شروع اللہ کا نام لیکر جو بڑامہربان نہایت رحم کرنے والا ہے اسی کی بادشاہی ہے وہی پوری دنیا جہان کا مالک ہم انسانوں کو تو صرف اپنی فکر رہتی ہےاور وہ تمام جہانوں کا مالک ہے اسی‌کی بادشاہی ہے اور وہ بہت رحیم ہے وہ کریم ہے‌
اور آج‌کی ڈائری میں اپنے سٹیمٹ پر شیئر کروں گی
اور روز کی طرح آج بھی میں صبح سویرے اٹھی اور نماز پڑھی قرآن کی تلاوت کی اور جھاڑو دیا جب تو پھر فرش پر سے پونچا لگاتی ہوں
اور پھر آج میری‌سسٹرز آئ ہوئ تھی اور میرے نانا لوگوں کا آج ختم تھا تو میں دس بجے کے قریب وہاں پر گئ خود بھی تیار ہوئ اور بچوں کو بھی تیار کیا جسکی فوٹو گرافی بھی میں شیئر کروں گی

IMG_20221211_090935.jpg

IMG_20221211_090854.jpg

IMG_20221211_090850.jpg
اور‌میرے نانا لوگوں کا گھر بھی ساتھ ہی ہیں ہم تھوڑی دیر بعد پہنچ گۓ اورمیں نے اور میری خالہ نے وہاں پر ختم پڑھنے والی لڑکیوں کیلیۓ چاۓ بنائ اور سب کو پیش کی اور میرےنانا ابو نے چاول بناۓ اور جب قرآن خانی ختم ہوئ تو بچوں نے نعتیں پڑھی اور پھر دعا کی گئ اور سب کو چاول دیئے گۓ اور پھر ہمارے کافی رشتہ دار بھی وہاں پر تھے اور ان کو‌بھی چاول‌دیے اور میری خالہ اور میں نے سب سے‌انیڈ میں چاول کھاۓ اور بہت انجواے کیا اجکا دن

IMG_20221211_113932.jpg

IMG-20220815-WA0022.jpg

IMG-20220815-WA0025.jpg
اور پھر میں سیکند ٹایم واپس آگئ
اورتو میں نے اس کیلیۓ بناۓ اور پھر میں نے خود بھی کھاۓ اور تھوڑی دیر بعد میرا بیٹا آگیا اور اس کے کپڑے چینج کیۓ اور نہلایا اس کو میں نے پھر چاۓ بنائ گھر والوں کیلیے اور پھر ٹیوشن والے بچے آگۓ ان کو سکول کا جو ہوم ورک ملا ہواتھا وہ سب کرایا کچھ ٹیسٹ لیۓ بچوں سے اور ان کو سبق یاد کرایا اور میڈیسن لینے گئ اور پھر جب واپس آئ تو میڈیسن لی اور شام کی روٹی بنائ اور کھانا کھایا اور نماز پڑھی اور بچوں کو سلایا اور پوسٹ لکھ لوں پھر میری ہمسائ آگئ اور کھانا کھایا اور پوسٹ لکھی یہ ہے میری آج کے دن کی‌ڈائری پلیز میری پوسٹ پڑھیۓ ووٹ اور کمنٹس کیجیۓ

Coin Marketplace

STEEM 0.30
TRX 0.11
JST 0.031
BTC 67928.09
ETH 3827.16
USDT 1.00
SBD 3.63