میری اج کی ریسپی پنجوری بنانا

in Urdu Communitylast year

بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلام علیکم
جی دوستو کیا حال ہے آپ‌سب کا میں امید کرتی ہوں اللہ کے‌فضل‌ؤکرم سے اپ سب ٹھیک‌ہوں گے آج میں أپ سے شیئر کروں گی‌اپنی‌آج کی‌ڈائری‌روز کی طر ح میں صبح سویرے اٹھی نماز پڑھی اور قرآن پاک کی تلاوت کی اور آج سردی بہت زیادہ تھی اور ہلکی ہلکی دھند بھی تھی آج بچوں کو بھی لیٹ باہر نکالا کیونکہ سردی کی وجہ سے بچے بہت زیادہ بیمارہوتے ہیں اور بخار‌اور زکام وغیرہ‌

اور آج میں آپ سے شیئر کروں گی پنجوری بنانے‌کا طریقہ

اجزاء
سوجی ایک‌کلو
میوہ آدھ پاؤ
شکر

IMG_20221212_222235.jpg

بنجوری بنانے کا طریقہ
سب سے پہلے میں نے آگ جلائ اور پھر کڑھائ گرم کی اور پھر اس میں سوجی ڈالی اور اس کو اچھی طرح مکس کیااور جب سوجی کا کلر ہلکا براؤن ہونے لگا تو میں نے اس میں شکر ڈالی‌اور خشک میوہ جات بھی اس میں ڈالے‌

IMG_20221212_223824.jpg

IMG_20221212_223816.jpg

IMG_20221212_223733.jpg
اور پھر جب سب چیزیں اس میں مکس ہوگئ تو تو ہماری پنجوری ہو گی تیار یہ ہے میری آج کی پوسٹ پلیز ووٹ اور کمٹس کریں

Sort:  

You've got a free upvote from witness fuli.
Peace & Love!

 last year 

آپ پنجیری بہت اچھے طریقے سے تیار کرتے ہیں، مجھے بڑا برتن پسند ہے، جس میں آپ پنجیری بنا رہے ہیں

 last year 

G han

mazay dar lug rahi hai ap ny bari kauri ma zaida bnai hai wow maza

 last year 

G aur bht asani sy bn jti h

Coin Marketplace

STEEM 0.30
TRX 0.11
JST 0.031
BTC 67803.71
ETH 3800.05
USDT 1.00
SBD 3.66