میرا چیک اپ

in Urdu Communitylast year

شروع اللہ کا نام لیکر جو بڑامہربان نہایت رحم کرنے والا ہے اسی کی بادشاہی ہے وہی پوری دنیا جہان کا مالک ہم انسانوں کو تو صرف اپنی فکر رہتی ہےاور وہ تمام جہانوں کا مالک ہے اسی‌کی بادشاہی ہے اور وہ بہت رحیم ہے وہ کریم ہے‌
اور میری دعا ہے کہ اللہ پاک آپ سب کو صحت اور تندرستی والی زندگی‌دے اور آج میں آپ سے پچھلی کچھ باتیں شیئر کروں گی کیونکہ سٹیمٹ بھی تو ایک فیملی کی طرح ہی لگتا ہےاور ایک ہفتہ ہوگیا ہے میں پوسٹ اس وجہ سے نہیں کر سکی‌کیونکہ میری طبیعت بہت زیادہ خراب تھی اور میرا بی پی کا مسئلہ اور گلے کا بہت زیادہ بن گیا تھا جسکی وجہ‌سے ہسپتال والوں نے مجھے ایڈمٹ کیا اور میرا اعلاج کیا اور آج طبیعت کچھ بہتر ہوئ اور پھر بھی اج میں گئ ہسپتال اور وہاں پر انہوں نے دوبارہ میرے ٹیسٹ کیۓ اور آج بھی ڈرپ وغیرہ لگائ اور ڈی ہاءیڈریشن کی بھی بہت کمی ہو گئ
جسکہ‌فوٹو گرافی بھی‌میں آپ کے ساتھ شیئر کروں گی

IMG_20221221_182911.jpg

IMG-20221219-WA0037.jpg

IMG-20221219-WA0056.jpg
اور اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اب میری طبیعت پہلے سے کچھ بہتر ہے ورنہ پچھلے پانچ چھ دن بہت ہی مشکل سے گزرے ہیں اور میری سب سے ریکوئسٹ ہے کہ پلیز صحت کے معاملے لا پرواہی مت کیا کریں کیونکہ پہلے پہلے بیماری کم ہوتی ہے لیکن‌پھر وہی بہت بڑی بیماری بن جاتی ہے جو کہ جان لیوابھی ثابت ہو سکتی ہے اور آج کیلیۓ اتنا ہی کافی ہے پلیز میری پوسٹ کو پڑھۓ ووٹ اور کمنٹس کیجیۓ

Sort:  
 last year 

اللہ پاک آپکو سوہنی صحت دے۔۔ آپ اپنی صحت کا خیل۔سن کر آفسوس ہوا آپ داخل ہسپتال۔۔

 last year 

G allah ka shkr h ab behtr hn

Allah shafa day ap ku

te quedaste en el hospital. deberias investigar tu caso con medicos especialistas tio

Coin Marketplace

STEEM 0.23
TRX 0.12
JST 0.029
BTC 66993.76
ETH 3535.86
USDT 1.00
SBD 3.21