My today activity 6 january 2023

in Urdu Communitylast year

شروع اللہ‌کا نام لیکر جو بڑامہربان نہایت رحم کرنے والا ہے
وہی پاک ذات ہے وہ رحیم ہے وہ کریم‌ ہے میری دعا ہے کہ‌اللہ پاک آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے‌اور صحت تندرستی والی‌زندگی‌ملے آپ کو
آج میں آپ س پھر میں نےے شیئر کروں گی اپنی‌آج‌کی روٹین
اسلام علیکم
جی کیا حال آپ سب کا میں امید کرتی ہو‍ں آپ سب ٹھیک ہوں گے اور میری طبعت کی خرابی کے باعث میں کچھ دن آف رہی لیکن اللہ کا بہت شکر ہے کہ اب میں ٹھیک ہوں اور ایکٹو طریقے سے پوسٹ کروں گی
اور اب میں آجاتی ہوں اپنی ڈائری کی طرف
آج میں صبح سویرے اٹھی اور نماز پڑھی اور سردی بہت زیادہ تھی آج دھند بھی بہت تھی‌میں نے آگ جلائ اور چاۓ بنائ سب سے پہلے اور پھر پراٹھے بناۓ اور سب گھر والوں کو دیئے

اور میینے حو د کھایا اور سارے کام کرنا شرو ع کیۓ اور جھاڑو دیا اور جھاڑومکمل کیااور مین نےبر تن د ھوۓ اور میں نےبچوں کو ٹیوشن پڑھایا
اور کام شروع کیا اور کپرے دھوئے میں نے کپڑے ختم کر لیےاور چاے بنا ی پر سب کو پلا ی ی اور برتن دھوۓ اورپھر میں نے اپنی بیٹی کیلیۓ میٹھے روٹے بناۓ جو کہ اس کو بہت پسند ہے

IMG_20220921_101622.jpg

IMG_20220921_094630.jpg

IMG_20230107_064424.jpg
اور کیونکہ بچوں کا سکول سے بھی آف ہوگیا ہےاور دھند بھی بہت زیادہ ہوتہ ہے کسینہ کسی دن اور چاۓ پی کر میں نے چاۓ والے برتن دھوۓ اور پھر شام کے سالن کی تیاری کی اور مہرا دیور گوشت لے آیا اس نے کہا کہ مکڑاہی بناوتو میں نے سب سے پہلے پیاز کاٹ کر رکھے اور پھر کڑاہی کو خشک کر کے اگ پر رکھا اور سالن بنانے لگ گئ اور جس کی فوٹو گرافی بھی میں آپ کے ساتھ شیئر کرون گی

IMG_20221118_162131.jpg

IMG_20221118_162110.jpg
اور سالن بنانے کے بعد میں نے ادھر ہی توے ہر روٹی بنانا شروع‌کر دی اور میں نے جب ساری روٹی بنالی تو سب گھروالوں کو دی اور میں نے پھر تھورالیٹ کھائ بچوں کو سلایا پھر بعد میں کھانا کھایااور پھر میڈیسن لے کر سو گئ اور یہ‌ہےمیری کل کے دن کی پوسٹ‌پلیزمیری پوسٹ کو پڑھیۓووٹ اور کمنٹس کریں

Sort:  

چکن کی کُڑی اور توا کی روٹی بھٹ مزے کی لگ رہی ہیں

 last year 

G thnku so much

آپ کی ڈائری اچھی ہے، آپ نے دن بھر کی مصروفیات بہت اچھی لکھی ہیں۔

 last year 

Thnku so much mry dairy pasnd krny ky liy

Coin Marketplace

STEEM 0.23
TRX 0.12
JST 0.029
BTC 67619.15
ETH 3539.67
USDT 1.00
SBD 3.22