My today recipe potato cholay 25 august 2023

in Urdu Community9 months ago

شروع اللہ کا نام لیکر جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والاہے اسی کی بادشاہی ہے وہی تمام جہانوں کامالک ہے اور تمام تعریفیں اسی پاک ذات کی ہے جو ہر عیب سے پاک ہے
ھم انسان تو کسی بندے کا چھوٹے سے عیب کی بھی پردہ پوشی نہیں کرسکتے اور بڑھا چڑھا کر بیان کرتے ہیں اور وہ رحمان رحیم پاک ذات‌ہے اس ذات نے تو ہم انسانوں کے کتنے زیادہ عیب چھپاۓ ہوۓ ہیں
میری طرف سے سٹیمٹ پر کام کرنے والے تمام ممبران کو

اسلام علیکم

میری کافی مصروفیات کی بناپر میں سٹیمٹ پر کام نہیں کر سکی میں نے سٹیمٹ کو بہت زیادہ مس کیا اور اب میں اپنی طرف سے پوری‌کو شش کروں گی کہ سٹیمٹ پر ڈیلی ورک کروں
اورآج میں آپ سے شیئر کروں گی اپنی آج کی ریسپی جسکا نام

ہے آلو چنے کی ریسپی
سب سے پہلے میں نے چھولے دھوۓ اور ان کو بھگو کر رکھا
غزائ اجزاء
چھولے‌ڈیڑھ پاؤ
پیاز دو‌عدد
ٹماٹر دو عدد
لہسن
سرخ مرچ
نمک
گھی
دھنیا
گرم مصالحہ

بنانے کا طریقہ

IMG_20230825_180913.jpg

سب سے‌پہلے میں نے چنوں کو گلنے کیلیۓ چھوڑ دیا‌اور جب یہ اچھی طرح سے گل گۓ اور یہ گلنے میں ٹایم بہت زیادہ لگاتے ہیں کیونکہ تقریبا ایک گھنٹہ‌آگ پر لگ جاتا ہے اور پھر میں نے جب یہ گل گۓ تو ان کو نکال کر رکھ دیا اور پیاز اور آلو اور ٹماٹر میں نے پہلے سے ہی‌کاٹ کر رکھ دیۓ تھے‌اور‌‌پھر سب سے پہلے گھی ڈالا اس میں پیاز ڈالے

IMG_20230825_175354.jpg

IMG_20230825_175337_Burst01.jpg

IMG_20230825_175327.jpg

IMG_20230825_175302_Burst01.jpg

اور جب پیاز اچھی طرح سے برؤن ہوگےتو میں نے اس کے ساتھ ٹماٹر اور ہری مرچیں ڈالی اور اور اچھی طرح سے بھونا ان کو جب مصالحہ گاڑھا ہو گیا تو آلو ڈالے اس کے اندر اور پھر تھوڑی دیر بعد نمک اور سرخ مرچ کا چھڑ کاؤ کیا اور چنے ڈالے ان سب کو اچھی طرح بھونا
اور لہسن کا پانی ڈالا

IMG_20230825_180929.jpg

IMG_20230825_180633.jpg

IMG_20230825_180532.jpg

IMG_20230825_180039.jpg

IMG_20230825_181454.jpg

IMG_20230825_181057.jpg

IMG_20230825_181037.jpg
اور پھرمیں نے گرم مصالحہ کا اوپر سے چھڑ کاؤ کیا اور تھوری دیر بعد چولہے سے اتارکہ رکھ دیۓ یہ ہے میری آج کی پوسٹ اگر کسی کو اچھی لگے تو پلیز ووٹ اوت‌کمنٹس لازمی کریں

Sort:  

deliciosa receta, me gustó mucho tu receta. fotos interesantes que compartiste

Coin Marketplace

STEEM 0.29
TRX 0.11
JST 0.031
BTC 68461.58
ETH 3854.01
USDT 1.00
SBD 3.63