اتوار کے دن ڈہیری اور آج کی سبزیوں کے ریٹ

in Urdu Community3 months ago

اتوار کا دن بہت ہی مصروف دن تھا۔صبح اٹھ کر نماز پڑھی پھر ناشتہ کیا اور ناشتہ کرنے کے بعد میں مارکیٹ کی طرف گیا لیکن بہت زیادہ مہنگائی تھی۔پھل سبزیاں مہنگی تھیں۔

میں نے ٹماٹر لیے گوبھی لی اور پھر گھر واپس آیا۔

FB_IMG_1709537564399.jpg

گھر پہنچ کر سارا سامان بیوی کو دیا اور پھر فوتگی پر گیا۔محلے میں ایک شخص فوت ہوا تھا پھر گھر آیا اور کھانا کھایا نماز پڑھی

FB_IMG_1709537561692.jpg

FB_IMG_1709537556691.jpg

FB_IMG_1709537559308.jpg

FB_IMG_1709537554454.jpg

عصر تا شام میں گھر ہی رہا اور ٹیوشن والے طالب علم آئے اور رات کو کھانا اور نماز پڑھ کر سو گیا
FB_IMG_1709537552084.jpg

آج سوموار ہے اور آج میں جب دوکان پر گیا تو یہ سبزیوں کے ریٹ تھے آج دس فیصد مہنگائی اوپر تھی

ریٹ لسٹ 2024-03-04 بروز سوموار

گوبھی۔ 130 روپے
شلغم۔ 40
ٹنڈے۔ 60
بینگن۔ 60
ٹماٹر۔ 100
مٹر۔ 30 روپے پاؤ 80 روپے کلو
میتھی۔ 10روپے
ساگ۔ 40 روپے کی گٹھی
امرود۔ 140 روپے
گاجر۔ 50 روپے
چنگ۔ 200 روپے پاؤ کلو 750
پیمٹی بیر 80 روپے کلو

Coin Marketplace

STEEM 0.26
TRX 0.11
JST 0.030
BTC 68688.65
ETH 3764.71
USDT 1.00
SBD 3.51