Micro flower photography ;The diar game 27-07-2021

in Urdu Community3 years ago

مٹر گزشت پر صبح گیا۔ راستے پر ایک جانب کیاری میں یہ خوبصورت دیکھے تو کچھ لمحہ رک گیا۔
ماہیکرو فوٹو گرافی ۔
صبح چار بج کر بیس منٹ پر مین اٹھا۔ میں مسجد کی طرف گیا جلدی جلدی نماز پڑھی۔ میں مسجد سے باہر بازار بلوخیل روڈ سے ہوتا ہوا جہاز چوک تک چہل کرتا ہوا۔ میں گھر آیا۔ میں نے بڑے بھائی جو ڈاکٹر ہے۔ میں نے کہا مجھے بھی ساتھ لے کر جانا ہے۔ میں جلدی تیار ہوا۔ میں ناشتہ کیا۔
کالج صفہ پہنچا بھائی کے ساتھ۔ میں نے ایک بچہ کا داخلہ کے کالج پرنسپل کو سفارش کی۔ میں کالج صفہ سے پنجاب گروپ آف کالج گیا۔
بازار گیا سبزی خریدی کچھ لوگ ابو کے دوست تھے وہ گھر آئے دوپہر ہوگئی۔ میں آرام کرنے سونے گیا۔ میں شام کو اٹھا طالب علموں کو ٹیوشن پڑھائی ان کا پیپر تھا۔ رات کو میں نماز پڑھ کر سو گیا۔

IMG_20210727_083702.jpg

IMG_20210727_083650.jpg

IMG_20210727_083636.jpg

IMG_20210727_083633.jpg

میں سب سے اجازت چاہتا پھول آپ کو پسند تو پھول آپکو سب کو تحفہ
ضیاء المصطفی

Sort:  

Hey @prof.zailmustafa i upvote you.Need your support on my profile too.
Thank you ☺️