You are viewing a single comment's thread from:

RE: Application for Steem Representative

in Urdu Community3 years ago

آپ ایک بہترین لکھاری ہیں۔ میں جب سے اس پلیٹ فارم پر آیا آپ نے ہر پاکستانی کی مدد کی اسکی راہنمائی کی ہے۔آپ سے بہتر کوئی اس پوزیشن کے لیے بہتر نہیں ہے۔آپ کی محنت اور لگاو آپ کو کامیابی دے۔میری دعا آپکے ساتھ۔

Sort:  

آپ کے تعاون کے لیے آپ کا شکریہ دوست، آپ کے اچھے مہربان الفاظ اور نیک خواہشات کے لیے آپ کا شکریہ۔
اللہ آپ کو بھی ہر کامیابی عطا فرمائے

 3 years ago 

thank you so much sir , best pray 4 you