اٹھائیسواں روزہ کی ڈائری

in Urdu Community2 years ago

سب دوستوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے میں امید کرتا ہوںاپ سب دوست اور بھائی خیر و عافیت سے ہوں گے اور اپ سب کا ماہ رمضان کا مہینہ نہایت ہی اچھا گزر رہا ہوگا کچھ عرصہ اپ سے دور ہونے کے بعد اب پھر اردو کمیونٹی میں حاضر ہوں اج رمضان المبارک کا 28 روزہ ہے سحری کے ٹائم میں 50 منٹ باقی تھا تو گھر والوں نے مجھے اٹھایا میں نے اٹھ کر وضو کیا اور پھر سحری کرنے کے لیے کچن میں گیا تو سحری تیار تھی میں سحری کرنے لگا اج میں نے سحری چائے اور انڈے کے ساتھ کی تھی پھر میں کچن میں سے اٹھ کر اپنے کمرے میں ایا اور قران پاک کی تلاوت کرنے لگا جب سحری کے وقت میں دس منٹ باقی تھے تو میں نے پانی پیا اور اپنی بستر پر لیٹ گیا جب نماز فجر کی جماعت میں سے 10 منٹ تھے تو پھر باجماعت نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا نماز باجماعت ادا کرنے کے بعد میں گھر واپس ا گیا میں اپنے کمرے میں جا کر سو گیا پھر گھر والوں نے مجھے نو بجے اٹھایا اور افطاری کے لیے سامان لینے چلا گیا میں جا کر گوشت اور کچھ فروٹ لیا اور پھر پراپرٹی کے افس میں جا کر بیٹھ گیا 11 بجے میں گھر واپس ایا فروٹ اور گوشت کو فرج میں رکھ کر اپنے کمرے میں ا کر چھت والا پنکھا چلا دیا اور پھر میں لیٹ گیا ایک بجے اٹھ کر میں واش روم میں نہانے چلا گیا نہا کر میں نے وضو کیا اور پھر باجماعت نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں گیا واپس ا کر میں نے قران پاک کی تلاوت کی اور کچھ دیر کے لیے پھر اپنے بستر پر جا کر لیٹ گیا
IMG20240407183622.jpg

IMG20240407183620.jpg

IMG20240407183420.jpg

IMG20240407183322.jpg
جب میں اٹھا اور موبائل کو دیکھا تو اس پر میرے کزن کی کافی کالیں ائی ہوئی تھی میں نے جب کزن کو واپسی کال کی تو اس نے اج افطاری کی دعوت دی عصر کی نماز مسجد میں جماعت کے ساتھ ادا کرنے کے بعد میں ارے پر چلا گیا جہاں پر میرے دوست ائے ہوئے تھے ان کے ساتھ گپ شپ لگائی اور پھر ہم افطاری میں سے 20 منٹ باقی تھے تو میں گھر واپس ا گیا اور وضو کر کے کزن کے پاس افطاری کرنے کے لیے چلا گیا کزن کی افطاری ساتھ والی مسجد میں تھی افطاری میں چاول پکوڑے فروٹ اور ساتھ میں کی بوتلیں تھیں یہ افطاری کرنے کے بعد میں نے موٹر سائیکل نکالا اور اپنی مسجد میں جا کر نماز ادا کی پھر گھر واپس ایا اور موبائل پر فیس بک دیکھنے لگا پھر ایشیا کی نماز ادا کرنے کے لیے وضو کیا اور جا کر نماز عشاء ادا کی اور اس کے بعد جب میں اپنے بستر پر ایا تو میں نے اج کی ڈائری کی امید کرتا ہوں اپ سب دوستوں کو میری اج کی ڈائری پسند ائے گی

Sort:  
 2 years ago 

ap ku aur ap ki ghar vlo ku eid ki khushain mumbrk, Allah hum ku rozay rakhnay ki har sall tofiq day