100% power up of post Betterlife @sajawalniaziThe diary Game Date03-06-2021

in Urdu Community4 years ago

1622717283189.jpg

السلام علیکم دوستو امید کرتا ہوں آپ فٹ فاٹ ہوں گے
ٹھیک ٹھاک ہونگے اور اپنی زندگی کو اچھے طریقے سے جی رہے ہوں گے میری دعائیں دوستو آپ سب کے ساتھ ہیں اللہ تعالی آپ کو کبھی کوئی دکھ نہ دے تو ہمیشہ جب بھی آپ کوئی چیز سے کوئی کام کیا کریں پہلے دوسروں کے بارے میں سوچا کریں دوسروں کے بارے میں سوچنے سے اللہ تعالیٰ اس میں بہت زیادہ برکت ڈالتا ہے دوستو جیسا کہ آپ کو پتا ہے کہ میں پنجاب میں رہتا ہوں اور میانوالی شہر میں تو یہاں پر گرمی بہت زیادہ تھی پچھلے دنوں لیکن اب ٹھنڈی ہوا چل رہی ہے اب موسم کا کافی فرق ہے دوستوں مجھے ٹھنڈ بہت پسند ہے گرمی سے مجھے نفرت ہےگرمی مجھے بالکل اچھی نہیں لگتی ہر کسی کا اپنا اپنا مزاج ہوتا ہے کسی کو ٹھنڈ اچھی لگتی ہے کسی کو گرمی اور کسی کو ٹھنڈ بالکل پسند نہیں لگتی اور گرمی اچھی لگتی ہے دوستو یہ ہر کسی کا اپنا طرز ہے طرز زندگی تو میرے بھائیو آج جب میں صبح سویرے اٹھا اس کے بعد ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں میانوالی شہر گیا وہاں سے میں نے کوئی سامان خریدنا تھا میں نے وہ سامان خریدا اور اس کے بعد میں گھر واپس آ گیا تو سوچا میں گھر واپس آیا تو میں نے طوطوں کو دیکھا مجھے طوطے بہت اچھے لگتے ہیں انہوں نے بچے نکالا ہوا ہے وہ سے روزانہ کھلاتے پلاتے ہیں اپنے بچے کو اپنی چونچ کے

IMG20210603134653.jpg

IMG20210603134651.jpg

IMG20210603134648.jpg

ذریعے سے دانہ پانی کھلاتے ہیں وہ دیکھ کر بہت خو
ہوتا ہوں دوستوں جب بچے کو ماں دانہ پانی کھلاتی ہے اور اس کا دانہ پانی ختم ہو جاتا ہے تو پھر نر جو کے باپ ہے وہ وہاں آ جاتا ہے اور اسے داناپانی کھلانے لگتا ہے دوستو میں نے ان کی تصویریں بنائیں اس کے بعد کچھ وقت میں نے اپنے طوطوں کے ساتھ گزارا اور میں پھر باہر چلا گیا اپنی کھیتوں

IMG20210603190009.jpg

IMG20210603190007.jpg

میں نے اپنے کھیتوں کا حال دیکھا کھیت ماشاء اللہ بہت اچھے کھڑے ہوئے ہیں پینٹھے

IMG20210603190001.jpg

IMG20210603185959.jpg

کی کھیت بھی میں نے دیکھی وہ بھی بہت اچھی تھی اور دوستوں ہمارے چاچا کی مکی کھڑی ہوئی تھی اب اس نے کافی بیچ دی ہے تھوڑی سی ٹکڑا

IMG20210603190841.jpg

IMG20210603190835.jpg

IMG20210603190834.jpg

کھڑا ہوا تھا میں نے اس کی تصویریں بنائیں اور ہمارے کزن جنہوں نے اس دن باجرے

IMG20210603190821.jpg

IMG20210603190820.jpg

کو پانی لگایا میں نے اس باجرے کو دیکھا اب ماشاء اللہ کافی بڑا ہو گیا ہے دوستو یہ تھی میری آج کی ڈائری امید کرنا آپ کو پسند ہو گی اللہ حافظ

Hello friends, I hope you will be fit and well and live your life in a good way. My prayers are with you friends. May Allah Almighty never give you any pain. Whatever you do, think about others first. Allah Almighty blesses you a lot by thinking about others. Friends, as you know, I live in Punjab and it was very hot here in Mianwali city. The last few days but now the cold wind is blowing. Now the weather is very different. Friends, I like the cold very much. I hate the heat. I don't like the heat at all. Everyone has their own mood. Someone likes the cold. I don't like cold at all and I like heat. Friends, everyone has their own way of life. So my brothers, when I woke up early this morning, I had breakfast. After breakfast, I went to Mianwali to buy some things. I bought that stuff and then I came back home so I thought when I came back home I saw parrots I like parrots very much. They have taken the baby out. They feed and feed them daily. They feed their baby a drop of water through their beak. They are very happy to see friends. When the water runs out, the male who is the father comes and feeds him wisely. Friends, I made pictures of him. After that, I spent some time with my parrots and then I went out to my fields. I saw the condition of my fields. The fields are standing very well, God willing. I also saw the field of pantha. It was also very good. Friends, our uncle Mickey was standing. Now he has sold a lot. A little piece was standing. I took pictures of it and our cousins ​​who watered the millet that day I saw this millet now it is big enough now my friends this was my diary hope you like it allah hafiz