Betterlife @sajawalniaziThe diary Game Date1-05-2021

in Urdu Community4 years ago

1622537347380.jpg

اسلام علیکم دوستو امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے
ہوں گے ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور اپنی زندگی کو اچھے طریقے سے جی رہے ہونگے میری دعائیں آپ تمام بھائیوں کے ساتھ ہیں اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے آباد رہے ہیں دوستوں روزانہ کی طرح جب میں آج صبح اٹھاتو پانچ بج کر تیس منٹ ہو رہے تھے دوستوں آنکھ کھلنے کے بعد میں چارپائی سے نیچے اترا چپل پہنے اور واش روم کیا وہاں پر میں فریش ہوا ہاتھ منہ دھویا اور اس کے بعد ٹاول سے سکھایا دوستو اس کے بعد میں چارپائی پر آکر بیٹھا اور میں نے ناشتہ کیا آج میں نے ناشتہ پراٹھا اور چائے کے ساتھ کیا اور ایک انڈا بھی کھایا ناشتہ کرنے کے بعد دوستوں میں نے اپنے کھیتوں میں ہل چلانے تھے میں نے اپنے ٹریکٹر کا ڈیزل پانی دیکھا اور اس کے بعد میں نے ٹریکٹر سٹارٹ کیا اس کے بعد دوستوں میں اپنی کھیتوں کی طرف چلا گیا وہاں پر میرا تقریبا آدھا دن ہل چلاتے چلاتے گزر گیا دوستوں جب نے ہل ختم کیے تو پھر گھر واپس آیا اور جب گھر میں پہنچا تو تو ساڑھے تین بج رہے تھے دوستو جب میں گھر پہنچا تو اس کے بعد میں نے کھانا کھایا کھانا کھانے کے بعد میں نے کچھ دیر آرام کیا اور اس کے بعد میں میانوالی شہر گیا وہاں پر میں نے بیڈ کے لئے اوپر گدا لینا تھا تو وہ سپریم فارم والی دکان پر مجھے جانا تھا دوستو لیکن جب میں پہنچا تو دکان بند ہو چکی تھی اور اس وقت کوئی دکاندار دوکان میں نہیں تھا میں نے ان دکانوں

IMG20210601191247_1.jpg

IMG20210601191243.jpg

IMG20210601191241.jpg

IMG20210601191237.jpg

کی تصویریں بنائیں اور اس کے بعد دوستوں میں اور میرا کزن وہاں سے جوس پی کر گھر واپس آگئے یہ تھی میری آنکھیں ڈائری امید کرتا ہوں آپ سب کو پسند آئی ہوگی اللہ حافظ Hello friends, I hope you will all be well and live your life in a good way. My prayers are with all the brothers. May Allah Almighty keep you happy. Friends, live like every day when I am today. I woke up at 5:30 in the morning. After opening my eyes, my friends, I got down from the bed, put on my slippers and went to the washroom. I washed my hands and face after freshening up. And I had breakfast. Today I had breakfast with pratha and tea and also ate an egg. After breakfast, friends, I was plowing my fields. I saw the diesel water of my tractor and then I started the tractor. Then I went to my fields with my friends. I spent about half a day plowing there. Friends, when I finished plowing, I came back home. When I got home, it was half past three. When I got home, my friends. So after that I ate and after eating I rested for a while and then Mianwali city Went there I had to take the ass upstairs for the bed so I had to go to the shop with the Supreme Farm friends but when I arrived the shop was closed and there was no shopkeeper in the shop at that time I took pictures of these shops and After that my friends and my cousin came home after drinking juice from there. It was my eyes diary. I hope you all liked it.

Sort:  
 4 years ago 

ماشااللہ بھائی جان آپ کی پوسٹ میں بہت زیادہ ہم لوگوں کے لئے سبق ہوتا ہے اور آپ کی پوسٹس بہت ہی کمال کی ہوتی ہے میں آپ کی پوسٹ روزانہ ساری کی ساری پڑھتا ہوں ان شاء اللہ آپ ضرور اس پلیٹ فارم سے کامیاب ہو جائیں گے

 4 years ago 

Bhai Jan bhot achi post B'nai aur ap bhot mahnat sa kam krty hen good brother

 4 years ago 

Thank you very much brother