Betterlife @sajawalniaziThe diary Game 2-06-2021

in Urdu Community4 years ago (edited)

1622628380221.jpg

السلام علیکم دوستو امید کرتا ہوں آپ سب ٹھیک ٹھاک
ہوں گے اور اپنی زندگی کو اچھے طریقے سے جی رہے ہونگے میری دعائیں آپ دوستوں کے ساتھ ہیں اللہ تعالی آپ کی عمر لمبی کرے اور آپ کو صحت تندرستی والی زندگی دے دوستوں صحت ایک انمول تحفہ ہے اللہ تعالی کی طرف سے ہمارے لئے جو شخص بیمار ہوتے ہیں ان کو اپنی صحت کی قدر بہت زیادہ ہوتی ہے پچھلے دنوں دوستو مجھے ہلکا سا بخار ہوا اور میرے جسم میں درد ہوتا تھا مجھے کھانے پینے کی چیزیں بالکل اچھی نہیں لگتی تھی اور بالکل سارا جسم درد کرتا تھا ایسا لگتا تھا کہ میں نے سارا دن کام کیا ہے اور اب میرا جسم اسی وجہ سے درد کر رہا ہےدوستو میرے پانچ چھ دن اسی طرح گزرے مجھے کھانے پینے کی چیزیں اور نہ پانی پینے کے لئے دل کرتا تھا دوستو میں نے بہت مشکل سے وہ ٹائم گزارا اور مجھے احساس ہوا کہ جو شخص بیمار ہوتا ہے اس سے کتنی زیادہ قدر ہوتی ہے صحت کی دوستوں جب انسان اپنے گھر میں ہوتا ہے اور اپنی زندگی گزار رہا ہوتا ہے تو اس کو تب اتنی قدر نہیں پڑتی لیکن جب کوئی انسان ہسپتال جاتا ہے یا کسی مریض کے ساتھ یا خود بیمار ہوتا ہے اور ہسپتال میں جاکر نظام کو دیکھتا ہے کہ کس طرح لوگ گندے گندے بیڈ پر لیٹے ہوئے ہیں اتنی گندی بدبو آ رہی ہے اسپتال سے اور دوستوں لوگ بالکل چیخ رہے ہوتے ہیں درد سے وہ دن جب انسان یاد کرتا ہے تو پھر انسان کو محسوس ہوتا ہے کہ صحت کیا چیز ہے دو ستو آپ اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ادا کریں کہ اللہ تعالی نے ہمیں صحت والی زندگی عطا کی ہے اور اللہ تعالی تمام مسلمان بھائیوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور صحت والی زندگی عطا فرمائے دوستو اب میں آتا ہوں اپنی روزانہ کی ڈائری کی طرف جیسا کہ آپ کو پتہ ہے کہ میں روزانہ چھ بج کر تیس یا پانچ بج کر تیس چالیس منٹ پر اٹھتا ہوں اور جو آج بھی اسی طرح میں پانچ بج کر بیس منٹ پراٹھا اٹھنے کے بعد دوستو میں نے منہ ہاتھ دھویا اور موں ہاتھ دھونےکے کے بعد میں نے برش کیا اس کے بعد دو ستو میں نے ٹاول سے موں سکھایا اس کے بعد دوستوں میں ناشتے کے لیے چارپائی پر آ بیٹھا اور جب میں چارپائی پر بیٹھا تو مجھے بار ایک کزن نے بلایا کہ بھائی جان ایک منٹ میری بات سن لو دوستو میں پھر باہر چلا گیا میں وہاں گیا تو اس نے کہا کہ آج ہمارے چاچو نے کمرے بنانے ہیں اور انہوں نے مجھے دعوت دی تھی کہ جب ہم اس کی بنیاد رکھیں گے تو آپ نے آنا ہے دوستو میں وہاں پر گیا اس کے بعد وہاں پر بہت سے لڑکے آئے ہوئے تھے میں نے ان کے ساتھ بات چیت کی اور تصویریں

IMG20210602083019.jpg

IMG20210602083017.jpg

IMG20210602083015.jpg

IMG20210602083013.jpg

بنائیں اور اس کے بعد دوستوں کا گھر واپس آیا اور مجھے بہت زیادہ بھوک لگی تھی میں نے کھانا کھایا اور سو کیا یہ تھی میری آج کی

IMG20210602093118.jpg

IMG20210602093111.jpg

IMG20210602093108.jpg

ڈائری امید کرتا ہوں آپ کو پسند آئی ہوگی

Hello friends, I hope you are all well and living your life in a good way. My prayers are with you friends. May Allah prolong your life and give you a healthy life. Health is an invaluable gift. By Allah Almighty for us the people who are sick value their health very much. The last few days, friends, I had a slight fever and my body was in pain. I did not like food and drink at all. The body was in pain. It seemed like I had worked all day and now my body is in pain because of this. Friends, my five or six days passed like this. I did not feel like eating or drinking water. He spent that time with great difficulty and I realized how much more valuable it is to a person who is sick. Health friends, when a person is at home and living his life, it does not matter so much, but when A person goes to the hospital or with a patient or gets sick himself and goes to the hospital and sees the system of how people They are lying on the dirty dirty bed. There is such a foul stench coming from the hospital and friends are screaming in pain. When a person remembers the day, then he realizes what health is. Thank you so much that Allah Almighty has given us a healthy life and may Allah keep all the Muslim brothers in His care and health and grant us a healthy life. Friends, now I come to my daily diary as you You know, I get up every day at 6:30 or 5:40 and I do the same today. After waking up at 5:20 every morning, I washed my hands and after washing my hands I brushed my hands. After that, I taught my mouth with a towel. Then my friends came to bed for breakfast and when I sat on the bed, a cousin called me and said, "Brother John, listen to me for a minute, friends. I'm out again." I went and I went there and he said that today our uncle is going to make room and he invited me to come when we are laying the foundation. Hey friends I went there then a lot of boys came there I talked to them and took pictures and then came back to friends house and I was very hungry I ate and slept Was this my diary for today? I hope you liked it

Sort:  
 4 years ago 

Walekum salam
Dear @sajawalniazi your all posting is very good I appreciate your dailyactivities posting continue it

 4 years ago 

May Allah save us from the cycle of hospitals. There are no right conditions there

 4 years ago 

Ap sab bhayaon ka bhot bhot shokrya