Betterlife @sajawalniaziThe diary Game Date06-06-2021

in Urdu Community4 years ago

1622997035637.jpg

السلام علیکم دوستو امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے
ہوں گے اور اپنی زندگی کو اچھی طریقہ سے جی رہے ہوں گے میری دعائیں آپ تمام دوستوں کے ساتھ ہیں اللہ تعالی آپ کو لمبی عمر اور صحت والی زندگی عطا فرمائے دوستوں صحت اللہ تعالی کا دیا ہوا ایک بہت ہی انمول تحفہ ہے جس شخص کو اللہ تعالی نے صحت بخشی وہ دنیا کے تمام کام کرسکتا ہے چاہے وہ جتنے بھی مشکل کیوں نہ ہو اور دوستو جو شخص اگر بہت زیادہ امیر ہو جس کے پاس دولت زیادہ ہو اور اس کے پاس صحت نہ ہو تو دوستوں اس کا پیسہ اس کی دولت اس کے کسی کام کے نہیں کیونکہ دوستوں انسان کی یہ فطرت ہے کہ جب اس کا جسم اگر ٹھیک ہو تو وہ بالکل خوش رہتا ہے اگر اس کے جسم کے کسی حصے میں بھی درد ہے اسے سکون نہیں ملتا اور یہ سکون انسان خریدنے کے لیے لاکھوں کیا کروڑوں روپے بھی خرچ کردے لیکن جس سے اللہ تعالی صحت نہ دے اس کا کوئی علاج نہیں اور جتنے بھی پیسے لگاتے رہیں اس کو صحت اور سکون نہیں ملے گا تو دوستو اس لیے آپ اللہ تعالی کے ہاں ہر وقت دعا کیا کریں ہر وقت شکر ادا کیا کریں کے یا اللہ تو نے ہمیں اتنی اچھی زندگی عطا کی اور صحت والی زندگی عطا کی تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے پروردگار دوستو آپ میں آتا ہوں اپنی ڈائری کی طرح ہے جیسا کہ آپ کو پتہ ہے روزانہ کی طرح میں پانچ بج کر بیس یا پانچ بج کر تیس منٹ پر اٹھتا ہوں آج بھی اسی طرح میں پانچ بج کر دس منٹ پراٹھا دوستو میں نے وہاں دو یا اور منہ دھونے کے بعد میں نے ناشتہ کیا آج میں نے ناشتہ چائے اور پراٹھے کے ساتھ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں تھوڑی سا باہر چلا گیا چل قدمی کرنے کے لیے میں نے آدھے گھنٹے چل کر میں پھر واپس آیا اور اس کے بعد دوستوں میں نے اپنا پنکھا جوڑنا تھا جو سولر پلیٹ سے چلتا ہے اس کے کچھ بٹن خراب ہو گئے تھے میں تیری خیل شہر سے وہ بٹن لینے گیا میں نے وہاں دکانوں پر جا کر پوچھا کہ یہ بٹن

IMG20210606112809.jpg

IMG20210606112754.jpg

IMG20210606112751.jpg

IMG20210606112749.jpg

IMG20210606112748.jpg

مل جائیں گے تو ایک دو دکانوں سے نہیں ملے پھر مجھے مل گئے دوستو میں نے وہ بٹن خریدے اور پھر گھر واپس آ گیا میں نے بہت سا ٹائم پنکھے کو جوڑنے میں لگا دیا اس کے بعد میں باہر گیا وہاں پر مجھے بہت پیارے چنبیلی

IMG20210606085847.jpg

IMG20210606085839.jpg

IMG20210606085835.jpg

IMG20210606085833.jpg

IMG20210606085825.jpg

کے پھول نظر آئے میں نے ان کی تصویریں بنائیں پھولوں کی تصویریں بنانے کے بعد دوستوں میں گھر واپس آیا اور میں نے چپس بنائے

IMG20210606203458.jpg

IMG20210606203456.jpg

مجھے چپس بہت پسند ہیں میں بہت شوق سے چپس کھاتا ہوں تو آج بھی میرا دل کر رہا تھا کہ میں چپس بنا کر کھاؤ دوستو یہ تھی میری آج کی ڈائری امید کرتا ہوں آپ کو میری پسند آئی ہوگی زندگی رہی تو کل ملاقات ہوگی اپنا اور اپنے پیاروں کا بہت سارا خیال رکھیں اللہ نگہبان
Hello friends, I hope you will all be well and live your life in a good way. My prayers are with all your friends. May Allah Almighty grant you a long life and a healthy life. It is a very precious gift. A person who has been given health by Allah Almighty can do all the things in the world, no matter how difficult it may be. Friends, a person who is very rich, if he has a lot of wealth and he does not have health. If so, friends, his money, his wealth is of no use to him, because friends, it is the nature of man that when his body is fine, he is happy, even if there is pain in any part of his body, he is not at ease. Even if a person spends millions or crores of rupees to buy this peace, but there is no cure for the one from whom Allah Almighty does not give him health, and no matter how much money he spends, he will not get health and peace. Yes, pray all the time, give thanks all the time, or Allah has given us such a good life and a healthy life. Thank you very much, Lord. And friends, I come to you, it's like my diary, as you know, like every day, I get up at five-twenty, twenty-five, thirty-thirty, and so on. Or after washing my face I had breakfast. Today I had breakfast with tea and pratha. After having breakfast I went out for a walk. I walked for half an hour and then I came back and then my friends. I had to connect my fan which runs on solar plate. Some of its buttons were broken. I went to Teri Khel city to get that button. I went to the shops there and asked if these buttons would be found. Then I found friends. I bought those buttons and then came back home. I spent a lot of time connecting the fans. Then I went out. There I saw some very lovely jasmine flowers. I made pictures of them. After making pictures of, my friends came back home and I made chips. I like chips very much. I love to eat chips, so even today my heart was making me make chips and eat them. Friends, this was my diary for today. I hope you like me. If you live, I will meet you tomorrow. Take good care of yourself and your loved ones.

Sort:  
 4 years ago 

آپکی۔ڈایری بہت اچھی تھی اچھا کیا آپ نے جو سولر پنکھا جوڑ لیا کیونکہ آجکل پھیر۔ بجلی زیادہ جاتی ہیں دن کو

 4 years ago 

بھائی جان آپ نے بہت بہت اچھی پوسٹ بنائی ہے اور آپ نے جو آج کے دن پکوڑے بنائے ان کو دکھایا ہوگا امید ہے آپ کام جاری رکھیں گے

 4 years ago 

G bhai thk kaha jab tak Allah apni rehmat nazil na farmay koi dolat kam ni atti

بھائی جان آپ کی پوسٹ بہت اچھی ہے اور آپ نے جو پھولوں کے فوٹو لیے ہیں وہ بھی بہت اچھے ہیں

 4 years ago 

آپ بہت محنت کرتے ہیں اور ڈائری کے ساتھ فوٹوگرافی بھی اچھی کرتے ہیں

 4 years ago 

Ap sab bhayain ka bhot bhot shokrya