Betterlife @sajawalniaziThe diary Game Date10-06-2021

in Urdu Community4 years ago

1623344464079.jpg

اسلام علیکم دوستو امید کرتا ہوں آپ سب ٹھیک ٹھاک
ہوں گے خیر خیریت سے ہوں گے اور اپنی زندگی کو اچھے طریقے سے بہترین انداز سے جی رہے ہوں گے اللہ تعالی آپ کو سدا ہنستا مسکراتا رکھے ہمیشہ آپ کو خوش اور آباد رکھے میری دعائیں آپ تمام دوستوں کے ساتھ ہیں اللہ تعالی آپ کو کبھی دکھ تکلیف نہ دے آپ کی زندگی میں ہزاروں کروڑوں خوشیاں لائے اور کبھی بھی آپ پر مشکل وقت نہ آئے دوستوں دوسروں کے لئے اچھی اور نیک دعائیں خواہشات رکھنا اور دوسروں کے لئے اپنے دل کو بالکل صاف رکھنا ایک انسان اور ایک مومن کی نشانی ہے جو دوسروں کے لئے دل میں نفرت رکھتا ہے وہ انسان ہمیشہ ناکامیوں کا سامنا کرتا ہے دوستو اگر آپ کے دل میں کسی کے لیے کوئی اچھی اور نیک خواہشات نہیں ہیں تو کوشش کریں گے آپ نفرتوں کو مٹا کر محبت اور پیار پیدا کریں آپس میں پیار اور محبت سے رہیں اور ہر کسی کی مدد کریں جو ضرورت مند ہے جو آپ کا رشتہ دار غریب ہے آپ اس کا حال چال پوچھیں اس کو کسی چیز کی ضرورت ہے تو دوستو آپ سے جو ہو سکتا ہے اس کی ضرور مدد کریںدوستوں روزانہ کی طرح آج بھی جب میں اٹھا تو میں نے ٹائم دیکھا تو پانچ بج کر تیس منٹ ہو رہے تھے میں نے ہاتھ منہ دھویا ہاتھ منہ دھونے کے بعد پھر میں نے دوستوں برش کیا اور اس کے بعد جب میں فریش ہو گیا تو میں نے کچن کی طرف رخ کیا دوستو جب میں کچن میں گیا تو وہاں پر میں نے ناشتہ کیا آج میں نے ناشتہ دہی پراٹھا اور انڈے کے ساتھ کیا اور ایک کپ چائے بھی آدمی نے ناشتہ کچھ زیادہ کیا کیونکہ آج مجھے کام زیادہ تھے تو مجھے پتا تھا کہ میں نے دوپہر کا کھانا لیٹ کھانا ہے اس لیے پیٹ بھر کر ناشتہ کیا دوستو جب میں نے ناشتہ کر لیا تو میں تھوڑی دیرچہل قدمی کرنے کے لیے نکلا وہاں پر میں نے باہر چل قدمی کی اس کے بعد جب میں گھر واپس آیا تو میں نے کھاد والے ڈپوں سے کھاد اور مکئی کا بیج لانا تھا دوستوں میں اپنے ٹریکٹر پر خاد والے ڈپو کی طرف روانہ ہو گیا آج میرا ٹریکٹر کا آگے والا ایک ٹائر پنچر ہو گیا تھا تو اس لیے میں نے ایک دکان سے پہلے اپنے ٹریکٹر کا پینچر لگوایا
IMG20210610091422.jpg

IMG20210610091405.jpg

اور اس کے بعد میں کھاد والے ڈپو پر پہنچ گیا وہاں پر میں نے کھاد کا ریٹ پوچھا تو میرے ہوش و حواس اڑ گئے دوستو جو سونا ڈی اے پی کی کھاد ہے اس کی ایک بوری پانچ ہزار چھ سو روپے میں دے رہے ہیں جو کہ بہت زیادہ ریٹ ہے تو یہی کھاد آج سے تقریبا ایک سال پہلے چار ہزار کی تھی اور ایک سال میں ہی اس کی اتنی قیمت بڑھ گئی ہے میں نے وہاں سے کھاد لی اور مکئی کے بیج کے تین گاٹو لے اس کے بعد دوستوں جب میں گھر واپس آیا تو میں آٹے والی چکی پر گیا وہاں پر میں نے دانا گندم کے لے گیا میں نے اس چکی والے کو کہا کہ یہ گندم کے دانے کو صاف کرنا ہے اور اس کا آٹا بھی

IMG20210610073601.jpg

IMG20210610073600.jpg

IMG20210610073556.jpg

IMG20210610073555.jpg

IMG20210610073554.jpg

IMG20210610073553.jpg

نکالنا ہےدوستو اس کے بعد میں پھر گھر واپس آ گیا اور تقریبا اس کے بعد شام کی اذان ہونے لگی تو میرے ٹریکٹر کی بیٹری کے ٹرمینل خراب ہو چکی تھی میں نے ایک دکان سے دو ٹرمینل بھی خریدے

IMG20210610074946.jpg

IMG20210610074942.jpg

IMG20210610074932.jpg

یہ تھی میری آج کی ڈائری امید کرتا ہوں آپ کو پسند آئی ہوگی اللہ حافظ

Hello friends, I hope you will all be well and live your life in the best way possible. May Allah Almighty keep you smiling and always keep you happy and settled. My prayers to all of you. May Allah Almighty never give you sorrow, bring thousands of crores of happiness in your life and never have a hard time for you. Friends, have good wishes for others and keep your heart completely clean for others. The sign of a man and a believer who has hatred in his heart for others is that man always faces failures. Create love and affection. Live in love and affection and help everyone who is in need. Your relative is poor. Ask him out well. He needs something. Friends, what can happen to you? Definitely help him, friends. Like every day, when I woke up today, I saw the time. It was thirty minutes past five o'clock. I washed my face, after washing my hands, I brushed my friends and then when I was fresh, I went to the kitchen. Friends, when I went to the kitchen, I had breakfast there. Today I had breakfast. And I did it with eggs and a cup of tea. The man ate breakfast a little more because I had a lot of work to do today, so I knew I had to eat lunch late, so I ate breakfast on a full stomach, my friend. I went for a short walk there I walked outside then when I came back home I had to fetch fertilizer and corn seeds from the fertilizer depots my friends go to the fertilizer depot on my tractor Today, one of the front tires of my tractor was punctured, so I punctured my tractor in front of a shop and then I reached the fertilizer depot. There, I asked for the rate of fertilizer. Friends who have lost their senses are giving a sack of gold DAP fertilizer for Rs. 5,600, which is a very high rate, so this same fertilizer was sold four years ago today. It was a thousand and in one year its price has gone up so much. I took fertilizer from there and took three guts of corn seeds. I took the wheat and told the mill owner that it is to clean the grain of wheat and also to take out its flour. Dude, after that I came back home and almost after that the evening call to prayer started. The battery terminal was broken. I also bought two terminals from a shop. This was my diary for today. I hope you liked it.

Sort:  
 4 years ago 

آج آپ سارا دن مصروف رہے بہت اچھی ڈائری لکھی ہے آپ نے اسی طرح محنت کرتے رہیں

بھائی جان آپ نے بہت اچھی باتیں لکھی ہیں اور آپ ہمیشہ حق کا ساتھ دیتے ہیں اللہ تعالی آپ کو اور توفیق عطا فرمائے اور آپ اور اسی طرح اچھی اچھی باتیں لکھتے رہیں

 4 years ago (edited)

Thank you bhai jan

Brother jaan your post is very good your photography is very lovely you are working very hard