Betterlife @sajawalniaziThe diary Game Date13-06-2021

in Urdu Community4 years ago

1623598541577.jpg

اسلام علیکم دوستو امید کرتا ہوں آپ سب ٹھیک ٹھاک
ہوں گے اور اپنی زندگی کو بہترین انداز میں جی رہے ہوں گے میری طرف سے بہت ساری دعائیں اور بہت زیادہ پیارا تمام دوستوں کے لئے اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش اور ہنستا کھیلتا رکھے دوستوں روزانہ کی طرح آج جب میں صبح سویرے اٹھا میں ٹائم دیکھا تو اس وقت پانچ بج کر 45 منٹ ہو رہے تھے آج کچھ میں زیادہ لیٹ اٹھا کیوں کہ میں رات کو لیٹ سویا تھا رات کو لیٹ سونے کی وجہ یہ تھی کہ میں نے ایک دوست کے ہاں دعوت پر جانا تھا تو میں دوست کی دعوت پر گیا تو وہاں پر میرا بہت سا ٹائم گزر گیا اور میں رات کو گیارہ بج کر 35 منٹ پر گھر واپس آیا اور سویا تو پھر اس لیے صبح اٹھنے کا دل نہیں کر رہا تھا دوستوں جب آپ کو بے آرامی اور بے سکونی محسوس ہوتی ہے جب آپ ایک رات جاگ کر گزارتے ہیں تو صبح بہت مشکل ہوتا ہے اٹھنا بالکل اٹھنے کے لیے دل نہیں کرتا ایسا دل کرتا ہے کہ سوئے رہیں بس کوئی ہمیں اٹھائے نا تو میرے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی حشر ہوا میرا صبح بالکل اٹھنے کے لئے جی نہیں کرتا تھا لیکن کیا کریں مجبوری تھی اٹھنا تو تھا صبح جو ہو چکی تھی تو میں اٹھا اور پھر جب میں نے ہاتھ منہ دھو لیا برش کر لیا اس کے بعد میں نے ناشتہ کیا آج دوستو میں نے ناشتے میں دہی اور پراٹھا کھایا اور ایک کپ چائے کا پیا ناشتہ کرنے کے بعد میں باہر چلا گیا وہاں پر میں نے اپنی کھیتوں میں چہل قدمی کی آدھے گھنٹے بعد چہل قدمی کرنے کے بعد جب میں گھر واپس آیاتو دوستو آج صبح بہت ہی اچھا موسم تھا میں نے اپنی تصویریں بنائی اور اتنی ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی کہ مزہ آگیا آج بالکل گرمی محسوس ہی نہیں ہوئی صبح ہلکی بارش بھی ہوئی لیکن پھر اتنی لمبی بارش نہیں ہوئی تھوڑی سی ہوئی ہے دوستو 55 منٹ بارش ہو کر رہ گئی اس کے بعد پھر ہلکی ہلکی ہوا چل رہی ہے دوستو پھر میں اپنی ایک اور کھیت کی طرف گیا جو ہمارے گھر سے دو کلومیٹر دور تھی جب میں وہاں پہنچا تو اس کے ساتھ جنازہ گا تھا اور میں نے جنازگا کی تصویر بنائیں اور اس میں ایک کھجور کا درخت کھڑا ہوا تھا جو مجھے بہت اچھا منظر دے رہی تھی میں نے اس کھجور کے درخت کی بھی تصویریں بنائیںاس کے بعد دوستوں کافی ٹائم گزر گیا اور پھر میں گھر واپس آ گیا میں نے تھوڑا آرام کیا اور جب و مغرب کا ٹائم ہوا تو پھر میں باہر نکلا تو مجھے ایک اپنا کزن ملا جس کو منہ کے اوپر کوئی چیز نے کاٹ لیا تھا اور اس کی آمنہ سوج گیا تھامیں نے اس کی تصویر بنائیں اور پھر واپس گھر چلایا دوستو یہ تھی میری آج کی ڈائری امید کرتا ہوں آپ کو پسند آئی ہوگی اللہ حافظ

IMG20210613174806.jpg

IMG20210613174804.jpg

IMG20210613174803.jpg

IMG20210613173526.jpg

IMG20210613173518.jpg

IMG20210613173510.jpg

IMG20210613173335.jpg

IMG20210613071432.jpg

IMG20210613071426.jpg

IMG20210613071252.jpg
Hello friends, I hope you are all well and living your life in the best way. Many prayers from me and very dear to all my friends. May Allah Almighty keep you always happy and laughing. Like today when I woke up early in the morning I saw the time it was 5:45 then today I woke up more late because I slept late at night the reason I slept late at night was because I was with a friend I had to go to a party, I went to a friend's party, I spent a lot of time there and I came back home at 11:35 pm and slept, so I didn't feel like getting up in the morning, friends, when you Feels uncomfortable and restless When you wake up one night, it is very difficult in the morning. Getting up does not make you want to get up at all. It makes you want to stay asleep. Someone just wakes us up. Doomsday is apparently the catalyst for a united Khundia and their subsequent emergence as a galactic power. Or brushed it off then I had breakfast today friends I ate yogurt and pratha for breakfast and drank a cup of tea after breakfast I went out there I took a walk in my fields half an hour later When I came back home, my friends, this morning was very good weather. I took pictures of myself and it was so cold. It was fun. I didn't feel any heat today. There was light rain in the morning but not so long. It's been a little while, friends, it has been raining for 55 minutes, then there's a light breeze, friends. Then I went to another field of mine, which was two kilometers away from our house. Was and I took a picture of the funeral and there was a palm tree standing in it which was giving me a very nice view. I also took pictures of this palm tree. After that friends a lot of time passed and then I came back home. I rested for a while and when it was evening time then I went out and found one of my cousins ​​who was bitten on the face. I took a picture of her and then drove her back home. Friends, this was my diary for today. I hope you liked it.

Sort:  

Your diary is very good, you have done very good photography, you are working very hard, keep working hard, you will get a lot of progress.

 4 years ago 

You work hard all day and do good photography as well as write a good diary

 4 years ago 

آپکی ڈایری۔بہت اچھی تھئ اور فوٹوگرافی بھیآپ اچھا کام۔کر رہیں ہیں۔اسی طرح محنت جاری۔رکھیں

 4 years ago 

آپ نے بہت اچھی ڈاٸری لکھی ہے آپ بہت محنت کر رہے ہیں اسی طرح محنت کرتے رہیں

 4 years ago 

فی الحال تو یہ بالکل ارضاحیل کی شکل اختیار کر چکا ہےبہت اچھے بھائی آپ اپنا کام باقاعدگی سے کر رہے ہیں اللہ رب العزت کی ذات اس بچے کو شفا دے اس کے ساتھ بہت زیادہ برا ہوا ہے اللہ معاف کرے

 4 years ago 

Walekum salam
Dear brother your dariy report is so good I appreciate your dailyactivities posting continue it

 4 years ago 

Ap sab bhayaon ka bhot bhot shokrya

 4 years ago 

thank you very much for sharing your day and stay happy, keep continue good work

 4 years ago 

Thank you so much @yousafharoonkhan