Betterlife @sajawalniaziThe diary Game Date14-06-2021
السلام علیکم دوستو امید کرتا ہوں آپ سب ٹھیک ٹھاک
ہونگے اور اپنی زندگی کو اچھے اور بہترین اور سکون سے جی رہے ہوں گے اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش اور آباد رکھے اللہ تعالی آپ کو کبھی کوئی دکھ تکلیف نہ دے دوستوں خوشی ایک ایسی چیز ہے جب انسان خوش ہوتا ہے تو ایسا لگتا ہے کہ ساری دنیا میری ہے اور میں پوری دنیا پر راج کر رہا ہوں دوستوں خوشی میں انسان کو اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرنا چاہیے کیونکہ انسان کا کچھ پتہ نہیں چلتا کہ کب انسان کی خوشی چلی جائےخوشی کے جانے کے بعد انسان جب دکھ میں آتا ہے تو اس وقت انسان کو بہت زیادہ برا فیل ہوتا ہے وہ تو اللہ تعالی کا فرمان ہے آپ میری طرف ایک قدم بڑھے تو میں آپ کی طرف دس قدم بڑھاؤں گا اس کا مطلب یہ ہے کہ میرے بھائیو آپ اگر اللہ تعالی کی راہ میں کوئی بھی چیز جس کی آپ قربانی دیتے ہیں چاہے وہ آپ کی زندگی ہے چاہے وہ آپ کا مال ہے دولت ہے گھر ہے جو بھی چیز ہے تو اللہ تعالی اس کے بدلے میں آپ کو 10 گنا زیادہ دے گا اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ اللہ تعالی کی راہ میں خرچ کرنے سے بالکل نہ گھبرائیں دوستوں یہ سب مال دیا ہو اللہ تعالی کا ہی ہے اور اس مال میں سے اگر اللہ تعالی کی راہ میں کچھ خرچ کردیں گے کچھ اللہ تعالی کی اشرف المخلوقات انسان جو ہیں لوگوں میں کچھ اپنا مال بانٹ دیں گے تو آپ کا مال کام نہیں ہوگا آپ کے مال میں اللہ تعالی بہت زیادہ برکت ڈالے گا دوستو کوشش کیا کریں کہ آپ نے ہر چیز سے زکوۃ نکالا کریں زکوۃ نکالنے سے انسان کے مال میں اتنی برکت ہوتی ہے کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے ایک تو ہماری سنت پوری ہوجاتی ہے یہ ہمارا فرض بھی ہے دوستو یہ ضرور کیا کریں چاہے آپ کی فصلیں ہو چاہے آپ کی ویسے اگر کوئی کاروبار سے پیسے آتے ہو کہ ان میں سے اس کو ضرور نکالا کریں دوستو ہم اپنی ڈائری کی طرف میں صبح سویرے 5 بجکر 45 منٹ پر اٹھا اور میں نے موہات دو یا برش کیا روزانہ کی طرح بالکل اسی طرح اور اس کے بعدآج میں نے ناشتے میں انڈہ اور پراٹھا کھایا دوستوں ناشتہ کرنے کے بعد میں باہر جلد میں کے لئے چلا گیا وہاں پر میں نے اپنی تسلی بھی دیکھیں اور چہل قدمی بھی کی اس کے بعد دوستوں نے گھر واپس آیا اور مجھے نادرہ دفتر جانا تھا میں نادرا دفتر میں گیا میں نے اپنا آئی ڈی کارڈ دوبارہ بنوانا تھا اس میں کچھ مسئلہ آ رہا تھا تو اس لیے میں وہاں پر گیا ہوا تھا میں وہاں پر صبح آٹھ بجے کا گیا ہو اور شام کو تقریبا پانچ بجے واپس آیا جب میں گھر واپس آیا تو میرے چھوٹے سے ننھے منے سے بھتیجے مجھے نظر آئے اور ان میں سے سمیر خان تھا میں نے اس کی تصویر بنائی اس کے بعد دو ستو شام کا کھانا کھایا یہ تھی میری آج کی ڈائری امید کرتا ہوں پسند آئی ہوگی اللہ حافظ
Hello friends, I hope you will all be fine and live your life in a good and good and peaceful way. May Allah Almighty keep you happy and settled forever. May Allah Almighty never give you any pain. Friends, happiness is such a thing. When a person is happy, it seems that the whole world is mine and I am ruling over the whole world. Friends, in happiness, a person should give a million thanks to Allah Almighty because a person does not know when his happiness is over. When a person is in sorrow after leaving the place of happiness, then the person fails very badly. That is the command of Allah Almighty. If you take one step towards me, I will take ten steps towards you. This means that My brothers, if you sacrifice anything in the way of Allah Almighty, whether it is your life, whether it is your wealth, wealth, house, whatever it is, then Allah Almighty will reward you 10 times more. This means that you should not be afraid to spend in the way of Allah Almighty. Friends, all this wealth belongs to Allah Almighty. Some will spend in the way of Allah Almighty, some of the noble creatures of Allah Almighty will distribute some of their wealth among the people, then your wealth will not be of any use, then Allah Almighty will bless your wealth very much. Withdraw zakat from everything. Withdrawal of zakat brings so much blessing in one's wealth that you can't even think. One, our Sunnah is fulfilled. This is also our duty. Friends, what must we do, whether it is your crops or yours? If there is money coming from a business, you must get it out of it. Friends, we got up at 5:45 in the morning towards our diary and I was fascinated or brushed in the same way as every day and then today. I ate egg and pratha for breakfast. After breakfast my friends went out in a hurry. I saw my consolation there and took a walk. After that my friends came back home and I had to go to NADRA office. I went. I had to make my ID card again. There was something wrong with it, so I went there. He left at about five o'clock in the evening. When I came back home, I saw my little nephew with my little face and one of them was Sameer Khan. I took a picture of him. This is my diary for today. I hope you like it. By Allah
Brother jaan your diary is very lovely your work is very nice your photography is very lovely
Thank you very much @fazalniazi
Lagta he nadra Walon ne ap ko Kuch ziada mushkil mein daal dia Jo ap Sara din waheen rhe .post apki Achi he.