Betterlife the diary game steem challenge @saleembk 04.07.2021
السلام علیکم دوستو کیسے ہو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے میری دعا ہے کہ آپ جہاں بھی رہیں خوش رہیں آباد رہیں۔
دوستو آج میں صبح چھ بج کر پچاس منٹ پر اٹھا اٹھ کر میں نے ہاتھ منہ دھویا۔
ہاتھ منہ دھونے کے بعد میں نے ٹوتھ پیسٹ کیا۔ ٹوتھ پیسٹ کرنے کے بعد میں باہر چہل قدمی کے لیے نکل گیا.
میں نے بیس منٹ چہل قدمی کی بیس منٹ چہل قدمی کرنے کے بعد میں گھر واپس آ گیا۔واپس آکر میں نے تھوڑا سا آرام کیا۔آرام کرنے کے بعد میں نے ناشتہ کیا۔
ناشتہ کرنے کے بعد میں نے گھاس کا کترا کیا۔
کترا کرنے کے بعد میں نے مرغیوں کو دانے ڈالے اور انہیں تازہ پانی دیا۔
اس کے بعد میں نے موباٸل کا ڈیٹا آن کیا اور سٹیمٹ یوزرز کو کمنٹس کرتا رہا۔
کمنٹس کرنے کے بعد میں نے اپنے موباٸل کا ڈیٹا بند کر دیا۔
اس کے بعد میں نے ٹی وی آن کیا اور نیوز وغیرہ سننے لگ گیا۔نیوز سننے کے بعد میں نے ٹی وی بند کر دیا۔
اس کے بعد میں اپنے مہمان کزن کے پاس چلا گیا۔
میں اس کے پاس کافی دیر تک بیٹھا رہا۔
میرے کزن کا ایک دوست جوکہ میانوالی شہر میں رہتا ہے۔تو میرے کزن نے مجھے کہا کہ اس کو ملنے جاٸیں؟
میں نے اس سے کہا کہ اگر آپ کا دل کر رہا ہے اس کو ملنے کے لیے تو چلے جاتے ہیں۔
اس نے کہا کہ تیاری وغیرہ کرو پھر چلتے ہیں۔
تو میں گھر چلا گیا۔
میں نہانے لگ گیا میں نے نہانے میں دس منٹ لگاٸے۔
نہانے کے بعد میں اپنے کزن کے پاس چلا گیا۔
وہ ابھی تیار ہو رہا تھا تو میں اس کے انتظار میں بیٹھ گیا۔
تھوڑی دیر کے بعد وہ بھی تیار ہو گیا۔
تیار ہونے کے بعد اس نے گاڑی کو اسٹارٹ کیا۔
گاڑی کو اسٹارٹ کرنے کے بعد ہم گاڑی میں بیٹھ گئے۔
اس کے بعد ہم میانوالی کے لیے روانہ ہوگئے۔
راستے پر ہم نے گاڑی میں پیٹرول بھی دلوایا۔
پٹرول ڈلوانے کے بعد ہم ایک بار پھر میانوالی کے لئے نکل پڑے۔
ہم 15 منٹ کے اندر اس کے دوست کے پاس پہنچ گئے۔
جب ہم اس کے دوست کے پاس پہنچے تو اس کا گھر ایک تنگ گلی میں تھا تو ہم نے پہلے تو اس سے یہ کہا کہ کوئی ایسی جگہ ڈھونڈو جہاں پر ہم گاڑی کو کھڑا کر سکیں۔
اس کے گھر کے سامنے تھوڑی سی کھلی جگہ تھی تو اس نے کہا کہ گاڑی کو آپ یہیں پر کھڑا کر دیں۔
ہم نے گاڑی کو کھڑا کر دیا اس کے بعد ہم اس کے دوست کی بیٹک میں چلے گئے۔
اس نے ہمیں پانی پلایا۔
پانی پینے کے بعد ہم نے اس کے ساتھ بہت ساری گپ شپ لگاٸی۔
تھوڑی دیر کے بعد وہ چاٸے،سموسے،اور نمکو وغیرہ لے آیا۔
تو ہم نے چاٸے پی اور نمکو وغیرہ کھاٸی۔
ہم تقریبا 2 گھنٹے اس کے پاس بیٹھے رہے۔
اس کے ساتھ باتیں کرتے رہے۔
دو بج کر بیس منٹ پر ہم نے اس سے اجازت مانگی۔
اس کے ساتھ ٹاٸم گزار کر کافی مزا آیا۔
جب ہم واپس آٸے تو 3 بج چکے تھے۔
واپس آ کر ہم نے ٹھنڈا پانی پیا۔
پانی پینے کے بعد میں سونے کے لیے چلا گیا۔
جب میں اٹھا تو 5 بج رہے تھے اٹھ کر میں نہانے کے لیے چلا گیا۔
نہانے کے بعد میں نے ایک کپ چاٸے کا پیا۔
چاٸے پینے کے بعد مجھے ایک کام سے دوکان پر جانا پڑا۔
میں نے موٹر ساٸیکل نکالا اور دوکان پر چلا گیا۔
دکان پر میں نے کچھ چیزیں خریدیں۔
چیزیں خریدنے کے بعد میں گھر واپس آ گیا۔
جب میں واپس آیا تو شام ہو چکی تھی۔
اسی طرح میرا آج کا یہ دن گزر گیا۔
یہ تھی میری آج کی ڈاٸیری امید کرتا ہوں آپ سب بھاٸیوں کو پسند آٸی ہوگی۔
اللہ پاک آپ سب کو خوش رکھے۔
اللہ حافظ۔
Hello friends, how are you? I hope you are all well. I pray that you will be happy wherever you are.
Friends, I got up at 6:50 this morning and washed my hands.
After washing my hands and mouth, I applied toothpaste. After applying toothpaste I went out for a walk.
I took a 20 minute walk and after a 20 minute walk I came back home. When I came back I rested a bit. After resting I had breakfast.
After breakfast I mowed the lawn.
After cutting, I fed the chickens grains and gave them fresh water.
After that I turned on the mobile data and kept commenting to the same users.
After making the comments, I turned off my mobile data.
After that I turned on the TV and started listening to the news etc. After listening to the news I turned off the TV.
Then I went to my guest cousin.
I sat next to him for a long time.
A friend of my cousin who lives in Mianwali city. So my cousin told me to go see him?
I told him that if your heart is beating you go to meet him.
He said, "Prepare, then go."
So I went home.
I took a bath. I took ten minutes to take a bath.
After bathing, I went to my cousin.
He was just getting ready so I waited for him.
After a while, he also got ready.
When he was ready, he started the car.
After starting the car, we sat in the car.
After that we left for Mianwali.
On the way we also got petrol in the car.
After pouring petrol, we again set out for Mianwali.
We reached her friend in 15 minutes.
When we reached his friend, his house was in a narrow street, so we first told him to find a place where we could park the car.
There was a small open space in front of his house, so he told me to park the car here.
We parked the car and then we went to his friend's batik.
He gave us water.
After drinking water, we had a lot of gossip with him.
After a while he brought tea, samosas, and salt.
So we drank tea and ate salt and so on.
We sat next to him for about 2 hours.
Keep talking to him
At 2:20 we asked her permission.
Enjoyed spending time with him.
It was 3 o'clock when we got back.
When we returned, we drank cold water.
After drinking water I went to sleep.
When I woke up it was 5 o'clock and I got up and went to take a shower.
After bathing, I drank a cup of tea.
After drinking tea, I had to go to the store for work.
I got off my bike and went to the store.
I bought some things at the store.
I returned home after buying things.
It was evening when I returned.
That's how my day went.
This is my diary for today. I hope you all like it.
May God bless you all.
ALLAH HAFIZ
special thanks
@yousafharoonkhan
@r2cornell
and
@haseeb-asif-khan
Regards
@saleembk
آج آپ نے دوست کے ساتھ خوب انجوائے کیا ہو گا سموسے کھاۓ اور خوب مزے کیۓ
جی بالکل خوب انجواٸے کیا
آج آپ نے اپنے دوستوں کے ساتھ پارٹی کو خوب انجوائےمنٹ کیا
Mashalllah bhai ap ki daily report kafi achi hy or peari tasverrain banai hy
baht shukriya bhae
Walekum salam
Dear brother your dariy report is so beautiful ❤️ great posting on steemit platform continue it
thanks