#club5050 || Some beautiful Photography ♥️ || @saleemkhana || 24/08/2022

in Urdu Community2 years ago

IMG_20220824_220606.jpg

السلام علیکم 🤝

♥️السلام علیکم, کیسے ہیں آپ سب لوگ. امید ہے آپ سب لوگ خیر و عافیت کے ساتھ ہوں گے. اور آپ لوگوں کے دن اچھے گزر رہے ہوں گے. میرے بھی دن اچھے گزر رہےہیں اللہ کا شکر ہے.♥️

صبح 🌅

♥️معمول کے مطابق صبح سویرے اٹھا کر نماز ادا کی اور نماز ادا کرنے کے بعد گھر واپس آیا غسل کیا اور غسل کرنے کے بعد ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں کچھ دیر کے لئے باہر تازہ ہوا میں چلنے پھرنے کے لیے چلا گیا وہاں سے واپس آکر میں نے اپنے مرغیوں کو باہر نکالا اور ان کو خوراک اور پانی دیا اس کے بعد چھوٹے چوزوں کو باہر نکالا اور ان کو خوراک اور پانی دیا♥️

چند خوبصورت تصویریں ♥️

♥️امید ہے آپ سب لوگوں کا دن اچھا گزرا ہو گا آج ہماری طرف بہت ہی مزے کی بارش تھی بہت ہی پیارا موسم بنا اور کافی دیر بارش لگی رہی اس کے بعد موسم کافی ٹھنڈا ہوگیا اور بہت ہی پرسکون دن گزرا اور رات بھی کافی پرسکون ہے امید ہے آپ سب لوگوں کی طرف بھی موسم بہتر ہوگا کچھ عرصہ پہلے میں نے عید کے موقع پر اپنی چند تصویریں بنائی تھی تو میں وہ آج آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کروں گا میں اپنے دوست کے پاس گیا تھا اس کے ساتھ وقت گزارنے کے لئے اور عید کا دن منانے کے لیے تو وہاں پر میں نے چند اپنی تصویریں بنائی تھی جو کہ میں آج آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کروں گا آج میں نے اپنے موبائل کی گیلری میں یہ تصویریں دیکھی تو سوچا کہ آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کردوں. امید ہے آپ لوگوں کو پسند آئیں گی آپ سب لوگوں سے گزارش ہے کہ دعا کریں جو لوگ بارشوں کی وجہ سے متاثر ہوئے ہیں اللہ ان کو صبر عطا کرے اور ان کے حق میں بہتری کرے کیونکہ وہ کافی مصیبت میں ہیں ان کے گھر اور مال اور کتنوں کی جانیں بھی چلی گئی اللہ ان پر اپنی رحمت نازل فرمائے اور ان کے حق میں بہتر فرمائے اللہ ہم سب کو عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور برے کاموں سے بچائے اور ہمارے تمام گناہوں کو معاف فرمائے اور ہم پر اپنی رحمت نازل فرمائے آمین ♥️

IMG_20220712_143137.jpg

IMG_20220712_143056.jpg

IMG_20220712_142848.jpg

IMG_20220712_142845.jpg

IMG_20220712_130743.jpg

IMG_20220712_130737.jpg

اختتام 🔚

♥️تو یہ تھی میری آج کی تصویریں اس کے ساتھ میں آپ لوگوں سے اجازت چاہوں گا اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اور دعاؤں میں یاد رکھئے گا. ہمیشہ خوش رہیں آباد رہیں اللہ حافظ.♥️


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  

Hola amigo, me alegra que hayas pasado tiempo para orar a Dios y darle gracias por su misericordia, me pareció curioso tu post apesar de que no soy de tu país, haz escuchado hablar de la quemado del 25% a @null? se trata de burn25steem es una iniciativa que hace 2 meses se está aplicando muy activamente en la plataforma, eso nos conviene porque aumenta la demanda en el mercado de Steem.

Me hubiera gustado ver algo mas de tu dia, una comida, alguna taza de té o café. También pido a Dios para que ayude a los mas necesitados, tambien me hubiera gustado ver a las gallinas con su alimento. Te sugiero ser más selectivo con las fotografías e incluso colocar un pie en ellas, espero que mis sugerencias no sean tomadas a mal, saludos y que las bendiciones lleguen a tu vida

Hasta luego!!!

Coin Marketplace

STEEM 0.27
TRX 0.11
JST 0.031
BTC 67974.72
ETH 3841.39
USDT 1.00
SBD 3.74