Betterlife The Diary Game 28/4/2101

in Urdu Community3 years ago

Greetings to all friends from Shehzad Gul Khan How are you all friends I hope all my friends will be fine and well I am also fine well and I hope all my Muslim brothers have a very happy Ramadan It will be going well and all the Muslim brothers will be fasting in Ramadan and for the brother who is not fasting, I pray to God Almighty to grant him the ability to fast. I got up at three o'clock in the morning and got ready for the morning prayer. I did the morning prayer and got some rest. I went to perform the Fajr prayer in it. I prayed and then came back home. Later I went out for a walk in the fields. I walked for a long time and the fresh air was blowing and the weather was beautiful. When I walked back home, I thought of watering the flowers first and then I will do the rest. I started watering the flowers again. When I watered, I went to rest for a while. Yeah Al that sounds pretty crap to me, Looks like BT aint for me eitherSome time later I reached my shop. First I opened the shop and then I sat down after cleaning. I bought some mobiles and sold some work because there was less work today and there was less rush. So I am not tired today. A lot of time has passed. When it was time for Zuhr prayers, I went to pray. I prayed in the mosque. When I came back after praying, then I opened the shop and went to the shop. I sat down and did some work but my health was very bad for the last 2 days so I was having a headache so I closed the shop and I left for home when I got home. I prepared the post.

20210428_164539.jpg

20210428_164532.jpg

20210428_164525.jpg

20210428_164519.jpg

20210428_164516.jpg

16196106038843826815943100381826.jpg

تمام دوستوں کو شہزاد گل خان کی طرف سے سلام علیکم کیسے ہیں سب دوست مجھے امید ہے میرے تمام دوست ٹھیک ٹھاک ہونگے اور خیریت سے ہوں میں بھی ٹھیک ٹھاک ہو خیر خیریت سے ہوں اور مجھے امید ہے کہ میرے تمام مسلمان بھائیوں کا رمضان المبارک بہت اچھا گزر رہا ہو گا اور تمام مسلمان بھائی رمضان کے روزے رکھ رہے ہوں گے اور جو بھائی روزے نہیں رکھ رہا میں اس کے لئے اللہ پاک کی بارگاہ میں دعا کرتا ہوں کہ اللہ پاک اسے روزے رکھنے کی توفیق عطا فرمائے اس کے بعد میں معمول کے مطابق صبح تین بجے اٹھا میں نے سحری کی سحری کرنے کے تیاری کی میں نے سحری کی اور کچھ آرام کیا اس میں فجر کی نماز ادا کرنے کے لئے چلا گیا میں نے نماز ادا کی اس کے بعد میں گھر واپس ایا اور کچھ دیر کے بعد میں باہر کھیتوں میں سیر کرنے کے لئے چلا گیا میں نے کافی دیر تک سیر کی اور تازہ ہوا چل رہی تھی اور موسم بہت خوبصورت تھا میں نے سیر کی جب میں گھر واپس آیا تو میں نے سوچا پہلے پھولوں کو پانی دیا جائے اور بعد میں باقی کام کروں گا میں نے پھر پھولوں کو پانی دینا شروع کیا جب میں نے پانی لگا لیا پھر میں کچھ دیر کے لیے آرام کرنے گیا اس کے بعد میں اٹھا اور میں نہانے چلا گیا اور پھر میں نے دکان پر جانے کی تیاری کی میں موٹر سائیکل پر سوار ہواکچھ دیر بعد میں اپنی دوکان پر پہنچ گیا سب سے پہلے میں نے دکان کھولی اور اس کے بعد میں نے صفائی کی صفائی کرنے کے بعد میں بیٹھ گیا میں نے کچھ موبائل خرید لیا اور کچھ بیچے کام کیونکہ اج کام کم تھا راش بھی کم تھا تو اس لیے میں آج تھکا نہیں کافی ٹائم گزر گیا جب ظہر کی نماز کا وقت ہوا تو میں نماز ادا کرنے کے لئے چلا گیا میں نے نماز مسجد میں ادا کی جب میں نماز ادا کرکے واپس آیا تو پھر میں نے دکان کھولی اور دکان پر بیٹھ گیا میں نے کچھ کام کیا مگر میری طبیعت پچھلے 2 دن سے بہت خراب تھی اس لیے مجھے سر میں درد ہو رہا تھا تو میں نے دوکان بند کی اور میں گھر کی طرف روانہ ہوا میں جب گھر پہنچا تو۔میں نے پوسٹ تیار کی

Special thanks for sporting

@yousafharoonkhan

Regards

@Shehzad55

Sort:  

Apki post achiii h brother

 3 years ago 

Shukria

 3 years ago 

Ap na post achi banai hy our ur photo bhi achy banay hin

 3 years ago 

شکریہ جناب آپ کا بہت شکریہ

 3 years ago 

Bhai Allah ap ko sehat day or hamesha khush rakhy ameen

 3 years ago 

Thanks

 3 years ago 

Ameen

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.16
JST 0.029
BTC 60637.64
ETH 2405.36
USDT 1.00
SBD 2.60