#club75||betterlife-My dairy game DUTY RESCUE 1122 as usual 01-jan-2022||#club75#club5050 to club100||Urdu community

in Urdu Community2 years ago

IMG_20220101_194241.jpg

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

السلام علیکم

کے بعد عرض یہ ھے کہ میرے اردو کیمونٹی کے دوستو میں بالکل خیریت سے ہوں اور آپ لوگوں کی خیریت دریافت کرنا چاہتا ہوں مجھے امید ہے آپ تمام حضرات اللہ کے فضل و کرم سے خیریت سے ہوں گے۔

IMG_20211225_192634.jpg

IMG20211207183531.jpg

صبح کا وقت

میرے دوستو آج نئے سال 2022 کی نئی صبح سویرے اٹھا ھوں سب سے پہلے میں نے وضو کیا اور فجر کی نماز پڑھنے مسجد چلا گیا فجر کی نماز با جماعت پڑھی۔

ورزش کا وقت

نماز پڑھنے کے بعد میں ورزش کرنے چلا گیا 2کلومیٹر چیل قدمی کی اور اس کے بعد مختلف جسمانی ایکسرسائز کی کیونکہ ہر انسان کو جسمانی فٹنس کےلئے ایکسرسائز کا کرنا بہت ضروری ہے۔اور ورزش کرنے کے بہت زیادہ فائدے ہیں جو لوگ ورزش نہیں کرتے وہ وقت سے پہلے بوڑھے ھو جاتے ہیں۔وہ لوگ مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو جاتے ہیں خاص طور پر دل کی بیماری میں مبتلا ھوتے ہیں۔

ناشتے کا وقت

دوستو ایکسرسائز کرنے کے بعد جب میں گھر پہنچا تو تھوڑا آرام کیا اس کے میں نہانے گیا نہا کے آیا تو ناشتہ تیار تھا ناشتے میں انڈہ اور ساگ والا پراٹھا تھا بچوں نے میں میرے ساتھ ناشتہ کیا۔

ڈیوٹی کا وقت

دوستو ناشتہ کرنے کے بعد میں ڈیوٹی پر جانے کے لیے تیار ھونے لگا یونیفارم پہنے کے بعد میں ڈیوٹی کے لیے چلا گیا۔20منٹ بعد میں آفس پہنچ گیا سب سے پہلے میں نے حاضری لگائی۔اور اپنی گاڑی کو صاف کیا اس کے بعد ہم بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ کے آفس میں گئے فری ھونے کے بعد ہم واپس آفس آہ گئ اس کے بعد میں سر کے ساتھ داؤد خیل چلا گیا کیونکہ وہاں ریسکیو 1122 کا نیو اسٹیشن بننا ھے وہاں پر پہلے جگہ کا انتخاب کرنا تھا۔3،4 جگہ چیک کی لیکن سر کو جگہ پسند نہیں ائی۔سر چاہتے تھے کہ مین روڈ والی جگہ ھو جہاں پر ایمرجنسی ریسپانس کا اور گاڑیوں کے آنے جانے کا کوئی مسلہ نہ بنے۔آخر کار کالا باغ روڈ پولیس چیک پوسٹ کے سامنے جگہ کا انتخاب کیا گیا وہ جگہ ہر لحاظ سے بہت بہتر تھی۔پٹواریوں نے جگہ کی پیمائش کی ٹوٹل 3کینال اور 5 مرلہ ریسکیو کے لیے ہمیں جگہ مل گئی۔انشاءاللہ بہت جلد بلڈنگ کا کام شروع ھو جائے گا جو کہ واں بھچراں کے لوگو اور اس پاس جتنے بھی ڈیرہ جات ہیں وہ اس سروس سے مستفید ھو سکیں گے جو کہ ایک بہت بڑی سہولت ھے اس کے بعد جب ھم فری ھوئے تو میانوالی آفس واپس آہ گئے۔پھر میں نے چھٹی کی اور واپس گھر آہ گیا۔

شام کا وقت

دوستو جب میں گھر پہنچا تو میں نے یونیفارم تبدیل کیا اور چائے پی پھر میں گیم کرنے باہر چلا آیا والی بال کی گیم شروع کر دی۔مغرب ھونے تک میں گیم کرتا رہا پھر مغرب کی اذان ھو ے والی تھی میں نے نماز پڑھی اور اس کے بعد میں گھر آیا کچھ دیر بچوں کے ساتھ مصروف رہا پھر کھانا کھایا اور اس کے بعد میں نے گرین چائے پی اس کے بعد میں اپنی آج کی مصروفیات جو کہ آج کی ڈائری لکھنے بیٹھ گیا سوچا اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کر دوں۔مجھے امید ھے میری آج کی مصروفیات،ڈائری اور فوٹوگرافی بہت پسند آئیں گی انہی الفاظ کے ساتھ آپ لوگوں سے اجازت چاہوں گا۔اخر پر دعا ھے کہ آپ لوگ ہمیشہ پھولوں کی طرح مسکراتے رہیں۔

امین

IMG20211226102704.jpg

IMG20211226102445.jpg

IMG20211225170003.jpg

IMG_20211127_094648.jpg

IMG20220101174925.jpg

Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  
 2 years ago 

بہت اچھی ڈائیری لکھی ہے آپ نے

شکریہ

 2 years ago 

کافی مصروف دن گزرا ہے آپکا

جی ڈیوٹی ٹائم بہت مصروفیات ھوتی ھیں

 2 years ago 

Bht bht achi diary tyr ke hy bht bht pyry photography ke hy best wishes for you bhai

Thank you

آپ کی پوسٹ آپ کی دن بھر کی مصروفیت کی کہیں بڑھ کر اچھی لگی بہت اچھی

بہت شکریہ

 2 years ago 

آپ نے اپنے انچارج کے ساتھ داؤد خیل نیو ریسکیو اسٹیشن بننے والی جگہ کا وزٹ کرکےجگہ کا انتخاب کیا جو کہ اس علاقے والوں کے لیے بہت سود مند ثابت ہوگا

جی بالکل

Congratulations, your post has been upvoted by steemcurator07 operated by Country representative of Pakistan, @yousafharoonkhan.

Happy New Year 2022 and Keep Steeming. Good luck!
always remember quality of work will bring for you great success ,

Thank you

 2 years ago 

Posted beautiful diary and stunning photography I like your diary

Thanks

Coin Marketplace

STEEM 0.27
TRX 0.11
JST 0.030
BTC 68905.09
ETH 3808.71
USDT 1.00
SBD 3.48