#club75||betterlife-My dairy game DUTY RESCUE 1122 as usual 15-dec-2021||#club75#club5050 to club100||Urdu community

in Urdu Community2 years ago

IMG20211212124419.jpg

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

السلام علیکم

کے بعد عرض یہ ھے کہ میں بالکل خیریت سے ہوں اور آپ لوگوں کی خیریت دریافت کرنا چاہتا ہوں۔مجھے امید ہے آپ تمام لوگ اللہ کے فضل و کرم سے خیریت سے ہوں گے۔

IMG20211215192018.jpg

صبح کا وقت

دوستو آج صبح سویرے معمول کے مطابق 6 بجےاٹھا ھوں سب سے پہلے وضو کیا اور فجر کی نماز پڑھنے مسجد چلا گیا اللہ کا شکر ادا کرتا ھوں کہ فجر کی نماز باجماعت پڑھنے کی سعادت نصیب ہوئی ھے۔اس کے بعد میں نے قرآن پاک کی تلاوت کی ھے جب قرآن پاک پڑھ لیا تو چائے بنی ھوئی تھی ایک کپ چائے کا پیا۔اس کے بعد میں نے بڑھے بیٹے کو اٹھایا وہ فریش ھوا اور آہ کے ناشتہ کرنے لگ گیا کیونکہ اس اس نے 8بجے سکول جانا ھوتا ھے ناشتہ کرنے کے بعد اس نے یونیفارم تبدیل کیا اور سکول کے لئے تیار ھو گیا 8 بجے اس کی گاڑی آہ گئی وہ سکول چلا گیا۔پھر میں نے اپنے پرندوں کو چیک کیا ان سب کو تازہ پانی دیا اور ان کی خوراک بھی تبدیل کی۔اس کے بعد میں فریش ھوا اور میں ناشتہ کرنے لگ میرا دوسرا چھوٹا بیٹا وہ بھی میرے ساتھ ناشتہ کرنے لگ گیا۔اسے ناشتے میں ابلا ھوا انڈا بہت پسند ہے اس کی پسند تیار تھی مطلب انڈہ وہ بہت خوش ہوا اور خوب اچھی طرح ناشتہ کیا۔میں جب ناشتے سے فری ھوا تو میں بھی ڈیوٹی کے لیے تیار ھونے لگ گیا یونیفارم تبدیل کیا اور اپنی موٹر سائیکل پر آفس نکل آیا۔30منٹ بعد میں آفس پہنچ آیا آہ کر سب سے پہلے آن لائن حاضری لگائی اور گاڑی کو صاف کیا۔اس کے بعد گاڑی کا فیول ڈلوایا اور اس کے گاڑی کو ورکشاپ لے گیا گاڑی کے فرنٹ وہیل کے بیرنگ کی سیل لیک ھو گئی تھی وہ تبدیل کروائی پھر بیرنگ کو گریس کروایا فری ھونے بعد واپس آفس آہ گیا اور گاڑی کو گیراج میں پارک کر دیا اور اس کے بعد روٹین کا ورک کرنے لگ گیا۔

IMG20211207183531.jpg

IMG20211215192018.jpg

دوپہر کا وقت

میرے اردو کیمونٹی کے دوستو 12:30 بجے میں دوست کے ساتھ میانوالی اڈے پر چلا گیا وہاں جا کر ھم نے برگر کھائے جو کہ بہت مزے کے بنے ھوئے تھے اس کے بعد ہم فلیورسٹی ھوٹل پر گئے وہاں جا کے ہم نے گڑ والی چائے پی چائے بہت اچھی بنی ھوئی تھی پھر اس کے بعد ہم نیو نیازی اڈے پر گئے ملتان جانے والی بس کا پتہ کیا کیونکہ دوست نے شام کو ایک ضروری کام کے سلسلے میں ملتان جانا تھا اس کی ٹکٹ کروائی۔اس کے بعد ہم واپس آفس آہ گئے تو اس وقت ظہر کی نماز کا وقت تھا میں نے وضو کیا اور ظہر کی نماز ادا کی۔اس کے بعد میں اپنے سر کے ساتھ ایک میٹنگ میں شرکت کرنے کے لیے سی۔ای۔او آفس چلا گیا ایک گھنٹہ کی میٹنگ ہوئی جب فری ھوئے تو واپس آفس آہ گئے۔چھٹی کا ٹائم ھونے والا تھا میں نے ڈیوٹی آف کی اور گھر آہ گیا۔

شام کا وقت

میرے دوستو میں آج آفس سے کافی لیٹ واپس آیا تو شام ھونی والی تھی میں نے یونیفارم تبدیل کیا اور پھر وضو کیا اور مغرب کی نماز پڑھنے مسجد چلا گیا۔پھر گھر واپس آیا تو ٹی وی پر خبریں سنی اور پھر کھانا تیار ھو گیا کھانا ہم سب نے مل کر کھایا۔اس کے بعد چائے بن گئی وہ پی اس کے بعد میں نے اپنے بیٹے کو ھوم ورک کروایا جب ھوم ورک مکمل ھوا تو میں اپنی ڈائری رپورٹ لکھنے بیٹھ گیا ابھی مکمل کی ھے جو کہ آپ سب دوستوں سے شیئر کر رہا ہوں مجھے امید ہے آپ تمام لوگوں کو پسند آئے گی۔آخر پر دعا اللہ پاک سب کی مشکلات دور فرمائے۔

امین]()

IMG20211215192136.jpg

IMG_20211215_192059.jpg

IMG_20211102_191638.jpg

IMG_20211101_194717.jpg

Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  

ماشاءاللہ بہت خوب
اللہ تعالیٰ آپ کے دونوں بیٹوں کو سلامت رکھے بہت خوب صورت تصویریں بنائیں ھیں ان کی

 2 years ago 

آپ نے برگر کھا کر اور فلاور سٹی کی گڑھ والی چائے پی کر خوب انجوائے کیا،اور ماشاءاللہ فوٹو گرافی بھی بڑی عمدہ کی ہے

 2 years ago 

Posted beautiful diary and stunning photography I like your diary

 2 years ago 

ماشاءاللہ بہت اچھی ڈائری تیار کی ہے اور بہت پیاری فوٹوگرافی کی ہے گڈ لک بھائی

 2 years ago 

بہت اچھی ڈائیری لکھی ہے اور اچھی تصویریں بنائی ہیں آپ نے

Thanks

Ma'Sha'Allah ap Ka beta bht he pyara hy Allah buri nazer se mehfoz rakhe Aameen. diary zaberdast hy

میرے بیٹے کے لیے اتنے محبت بھرے الفاظ جناب کا بہت شکریہ💞

 2 years ago 

ماشاءاللہ زبردست فوٹوگرافی کی ہے اللہ اپکے بیٹوں کی عمر دراز کرے انھیں نیک لائق بنائے آمین

امین ثم امین۔۔بہت شکریہ

Coin Marketplace

STEEM 0.27
TRX 0.11
JST 0.030
BTC 69671.74
ETH 3835.28
USDT 1.00
SBD 3.49