میری آج کی ڈائری

in Urdu Community2 years ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم

میں اپنی پوسٹ کا آغاز اللہ پاک کے زکر سے کرونگی
اللہ رب العزت نے اتنی نعمتیں ہمیں عطا کی ہیں کہ نعمتوں کو انسان شمار نہیں کر سکتا۔ انسان سوچتا ہے کہ مجھے فلاں چیز کی ضرورت ہے اور وہ چیز تو میرے پاس ہونی چاہیے لیکن اگر انسان چند لمحے کے لیے سوچے کہ مجھے کتنی نعمتیں اللہ سے مانگ کر اور خود محنت کر کے ملی ہیں اور کتنی چیزیں ہیں جس کے لیے انسان نے سوچا ہے کہ مجھے مل جائیں تو ہر انسان اس نتیجہ پر پہنچے گا کہ اس کو اللہ تعالیٰ نے جو نعمتیں دی ہیں بغیر اس کے سوچے بغیر مانگے بغیر محنت کیے ان کی مقدار بہت زیادہ ہے کئی نعمتیں ایسی نظر آئیں گی جن کے مانگنے کا کبھی خیال بھی نہ آیا ہو گا حالانکہ ان کے بغیر انسان زندہ بھی نہیں رہ سکتا لیکن اللہ نے وہ نعمتیں بھی انسان کو عطا فرمائی ہیں۔اب ان تمام نعمتوں کا تقاضا ہے کہ انسان ان کا شکر ادا کرے

IMG-20220608-WA0050.jpg

میری آج کی ڈائری

سناؤ جی کیا حال ہے امید ہے کہ آپ سب ٹھیک ہونگے الحمدللہ میں بھی ٹھیک ہون میں اپنی صبح کا آغاز

روانہ کی طرح میں اللہ پاک کے نام سے شروع کرتی ہون میری صبح کا آغاز 5بجے ہوا میری آنکھ پانچ بجے کھلی

اور پھر میں نے وضو کیا اور پھر اللہ کے حضور سجدکیا میں نے سردی بہت زیادہ تھی پھر میں نے گیس جلائی اور ہاتھ سیکے اور پھر ناشتہ بنایا میں نے آج لیٹ اوٹھی نماز پڑھ کے سو گئی تھی ناشتہ بنایا سب نے مل کے ناشتہ کیا آج 9بجے ہمارا ناشتہ ہوا

پھر اس کے
بعد میں گھر کے کاموں میں مصروف ہوگئ کام کیے اور پھر لیٹ گئی اور سوچا آج پوسٹ لگا دوں پہلے سٹمیٹ کھولا سب کی پوسٹیں پڑھیں اور پھر میں نے سوچا آج میں ب لگا دوں تو میں نے آج آپ سب سے اپنی آج کی روٹین شئیر کی ہے اور پھر پوسٹ لکھ رہی تھی 12بجے میں نے بھجا ابو کو کے باہر سے چناچاٹ ہمیں لا کے دین پھر گئے چناچاٹ لے آئے پھر میں نے چناچاٹ بنایا سامان سارا لے آئیے چیزیں میں نے خود مکس کی آپکا دیکھتی کے کیسے کی ہے

IMG20221112124242.jpg

IMG20221112124408.jpg

IMG20221112123957.jpg

IMG20221112124041.jpg

IMG20221112124226.jpg

Sort:  

i'm thinking to eat the chana food . it is famous food in asia

 2 years ago 

چنا چاٹ مازی کا بنتا

Coin Marketplace

STEEM 0.23
TRX 0.12
JST 0.029
BTC 66647.09
ETH 3474.84
USDT 1.00
SBD 3.20