My beautiful dairy all activities ||6may||2022||

in Urdu Community2 years ago

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

اسلام علیکم
کیسے ہیں آپ سب امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اللّٰہ پاک آپ سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے
ہمیشہ کی طرح سب سے پہلے اٹھی نماز پڑھی پھر قرآن پاک کی تلاوت کی پھر ناشتہ تیار کیا پھر سب نے مل کر ناشتہ کیا پھر میں نے جھاڑو دیا سب کمروں کی صفائی کی اور پھر برتن دھوئے اور پھرمین نے برتن دھوئے پھر میں نے سب کمروں میں چیزیں سیٹ کی پھر اس کے بعد میں سالن بنایا پھر اٹا گوندا پھر میں نے روٹی بنائی سب نے مل کر کھائی اس کے بعد ہم مل کر ساتھ گپ شپ بھی کرتے رہے پھر ظہر کی نمام کا اتنے تک نماز کا وقت ہوگیا نماز پڑھی پھر قرآن پاک کی تلاوت کی پھر چائے بنائی چائے پی.
پھر میں نے برتن دھوئے پھر سالن بنایا اس کے بعد آٹا گو ندا پھر عصر کی نماز کا وقت ہو گیا نماز ادا کی پھر ٹیوشن والے بچے اگئے ان کو پڑھایا پھر شام کی اذان ہونے لگی تو میں نے بچوں کو چھٹی دے دی خود وضو کرنے چلی گئی مغرب کی نماز ادا کی اس کے بعد روٹی بنائی سب نے مل کر کھائی پھر میں نے چیزیں سمیٹی اور تھوڑی دیر ٹی وی دیکھا پھر عشا کی نماز کا وقت ہو گیا تو نماز نماز پڑھنے گئی نماز پڑھ کر پھر میں پوسٹ لکھنے بیٹھ گئی پھر میں نے پوسٹ لکھی جو میں آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر رہی ہون اپنی آج کی ڈائری
یہ تھی میری آج کی پوسٹ امید ہے آپ سب کو میری آج کی پوسٹ پسند ائی ہوگی

ہاتھ دھویا وضو کیا اللہ کے حضور نماز ادا کی پھر قرآن پاک کی تلاوت کی پھر ٹی وی کو آن کیا اور قرآن پاک کی تلاوت سنی پھر موبائل اٹھایا دوستوں کو گڈ مارننگ بولا اور کچھ دیر گپ شپ ہوئی پھر کچن میں امی کے پاس گئی ناشتہ بنانے میں امی کی مدد کی جب ناشتہ تیار ہو گیا تو سب نے مل کر ناشتہ کیا ناشتہ کر لینے کے بعد برتن سمیٹے چھوٹے بھائی اس کا منہ ہاتھ دھلایا اس کو اور کمروں سے جھاڑو پونچا کیا اس کے بعد صحن سے جھاڑو لگایا جھاڑو ختم کیا تو کمرے میں آکے لیٹ گئ کو پھر اپنا منہ ہاتھ دھویا اور لوشن لگایا پھر کچھ دیر موبائل استعمال کیا موبائل پے ڈرامہ دیکھ رہی تھی کہ میری پھوپھو کی بیٹی آگئی اس کو ملی اور اس کے لیۓ چائے بنائی پھر بھائی کو بولا کچھ کھانے کے لیۓ لے آؤ بھائی مٹھائی لے آیا ہم نے مل کے مٹھائی کھائی۔ اور آج پچھلے ٹائم دعا خیر تھی سب کزانیں آئی میٹھائی بھی لے کے آئے اور ہمیں پیسے بھی دیے 😉😉

IMG20220504175839.jpg

IMG20220505201815.jpg

IMG20220505201834.jpg

IMG20220505190257.jpg

IMG20220505190254.jpg

Snapchat-1395830645.jpg

پھر کزن کے ساتھ گپ شپ لگاتی رہی اور اسے بولا چلو کچن میں چلیں کھانا بھی بنائیں گے اور گپ شپ بھی لگائیں گے پھر ہم کچن میں چلی گئیں مل کے کھانا بنایا جب کھانا بن گیا تو سب نے مل کے کھانا کھایا کھانا کھانے کے بعد برتن سمیٹے اور دھوئے پھر کزن گھر چلی گئی اور میں پوسٹ لکھنے بیٹھ گئی
یہ رہی میری آج کی پوسٹ امید ہے جو آپ سب کو پسند آئے گی

اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین

Sort:  

آپ کی ڈائری بہت مختصر ہے اور آپ نے صرف چند سطروں میں مکمل کر لیا، مجھے اوطان پسند آیا، کیا آپ دلہن ہیں، یہ دلہن زیادہ تر استعمال کرتی ہے

 2 years ago 

G thank you so much Meri post par any k liy

no no that all

its rally amzed sorry 4 late

mathi tu bhut mazay ki lug rahi hai

 2 years ago 

G bilkul mazy ki the

 2 years ago 

Mashalllah jnab ap ki daily report kafi achi hy or achi tasverrain banai hy good work dude

 2 years ago 

Thank u so much

 2 years ago 

Ap ny bht achi dairy likhy h

Uploading image #1...
may i know about it?

 2 years ago 

Who do you want to know about?

not getting point?

اللّٰہ پاک یہ دعا خیر باعث برکت فرمائے
ماشاءاللہ جناب کس کی شادی ھو رہی ھے دعا خیر بھی ھوگئی اور ھمیں انوائیٹ بھی نہیں کیا

 2 years ago 

Ameen Suma ameen thank you post parhny k liy

پیاری عید مبارک اور آپ نے بہت اچھی پوسٹ لکھی ہے۔ مجھے آپ کی ڈائری کی پوسٹ پسند آئی۔

 2 years ago 

Khair mobrk apko bh kush rho

Loading...
 2 years ago 

Mathi bhot mazy ke lag rhaey h

Coin Marketplace

STEEM 0.23
TRX 0.12
JST 0.030
BTC 67367.44
ETH 3511.80
USDT 1.00
SBD 3.25