My today All activity ||2may||2022|| beautiful food photographay

in Urdu Community2 years ago

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم نے

میں آج 2:30 منٹ پے اٹھی آج آخری روزہ تھا پھر رمضان المبارک چلا جائے گا پھر میں نے بہن کو بھی اٹھایا سب سے پہلے دانت برش کیۓ منہ ہاتھ دھویا وضو کیا اور پھر ہم دونوں بہنوں نے نماز تہجد ادا کی پھر امی کی ہیلپ کی سحری بنانے میں جب سحری بن گئی تو سب کو جگایا سب نے مل کے کھانا کھایا ہم نے چوری بنائی ساتھ میں دہی اور سالن بھی تھا ہم سب نے مل کے کھانا کھایا پھر ایک ایک کپ چائے پی پھر کچھ دیر بیٹھ کے تسبیح پڑھی اس کے بعد روزہ بند ہو گیا تو روزہ بند کیا اس کے بعد جب آزان ہو گئی تو نماز پڑھی پھر قرآن پاک کی تلاوت کی اس کے بعد سو گئی پھر صبح آنکھ کھلی تو منہ ہاتھ دھویا اس کے بعد سب کے بستر سمیٹے اور کمروں سے جھاڑو لگایا اور ڈسٹنگ کی پھر صحن سے جھاڑو لگایا جھاڑو ختم کر کے اس کے بعد فرج سے برف نکالی اور پانی بھر کے رکھا پھر کزان کو نہلایا اسے کپڑے پہنائے اس کے بعد اسے کھانا کھلایا کچھ دیر میں نے ٹی وی دیکھی پھر میں نے کزان کو سلایا اور خود بھی سو گئی پھر مجھے امی نے جگایا پھر میں اٹھی وضو کیا اور نماز پڑھی پھر قرآن پاک کی تلاوت کی اس کے بعد قرآن پاک پڑھنے والے بچے آگۓ ان کو پڑھایا اس کے بعد کچھ دیر موبائل پے ڈرامہ دیکھا آج ہمارے گھر افطاری تھی میرے دادے کا ختم تھا اسلیے افطاری ہمارے گھر تھی سب کی اور سب کاموں میں بزی ہوگئے اور پھر سب نے کہا کہ آج
تنزیلہ کے ہاتھ کا چناچاٹ کھاتے ہیں میں نے چناچاٹ بنایا میں بھی شروع ہوگی جلدی جلدی آلوؤں اور چنوں کو بوائل کرنے کے لیۓ رکھ دیا اس کے بعد پیاز ٹماٹر اور سبز مرچیں کاٹ لیں سب چیزوں کو چھوٹا چھوٹا کاٹ لیا پھر اوپر لیموں کا رس ڈالا اس کے بعد بوائل کیۓ ہوئے چنے بھی ڈال دیۓ اور بوائل کیۓ ہوئے آلوؤں کا چھلکا اتار کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیۓ اوپر نمک اور چاٹ مصالحہ بھی ڈال دیا اور اچھی طرح مکس کر لیا اور پھر دہی بھی ڈال دی اور مکس کر کے فرج میں رکھ دیا چنا چاٹ تیار

IMG_20220423_000645.jpg

IMG_20220423_000732.jpg

IMG_20220423_000722.jpg

IMG_20220423_000659.jpg

Sort:  

آپ نے فوٹو گرافی اچھی کی ہے اور ڈائری بھی اچھی لکھی ہے

 2 years ago 

Mashalllah jnab ap ki daily report kafi achi hy or achi tasverrain banai hy good work dude 💖

 2 years ago 

your diary is very nice and thank for sharing good day with us and food photography is amazing

آخر کار آخری روزہ بھی اختتام پذیر ہوا اور چپکے چپکے دبے پاؤں عید آگئی
عید مبارک

Mashallah kmal ke Diary Game

Coin Marketplace

STEEM 0.23
TRX 0.12
JST 0.029
BTC 67561.04
ETH 3505.44
USDT 1.00
SBD 3.22