My today All activity 💖💖||8May||2022|| beautiful photographay food

in Urdu Community2 years ago

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

اسلام علیکم!

سناؤ جی کیا حال ہے امید ہے کہ آپ سب ٹھیک ہونگے الحمدللہ میں بھی ٹھیک ہون میں اپنی صبح کا آغاز روانہ کی طرح میں اللہ پاک کے نام سے شروع کرتی ہون میری صبح کا آغاز 5بجے ہوا میری آنکھ پانچ بجے کھلی اور پھر میں نے وضو کیا اور پھر اللہ کے حضور سجدہ کیا میں نے تو میں نے قرآن مجید کی تلاوت کی اور پھر میں بستر میں لیٹنے گئ اور پھر اللہ کے حضور تسبیح پڑھتی رہی اور پھر کچھ دیر موبائل استعمال بو اور کچھ دیر بات چیت کی اور پھر امی نے بولا کے اٹھو اور ناشتہ کر لو تو پھر میں اٹھی اور ناشتہ کرنے لگ گئ اور پھر اس کے بعد کیا برتن دھوئے اور پھر میں نے اپنا ہاتھ منہ دھویا اور پھر امی نے بولا کہ سالن بناؤ پھر میں سالن بنانے لگ گئ سالن بنانے کے بعد امی نے روٹی پکائی اور پھر ہم نے کھائی مل کر اور پھر میرے ابو میٹھائی لے کر آئے ہم نے میٹھائی کھائی اور پھر میں نے روٹی بنائی سب نے اور پھر کچھ دیر پھولوں کو دیکھتی رہی پھولوں کو پانی لگایا اور گلاب کے پھول بھی کھلے ہوئے تھے آج ہماری دعوت بھی تھی کزان کے گھر ہماری ہم سب گھر والے گئے ہیں
اور پھر وہاں پر انکے ساتھ کام کرویا اور پھر ساری۔ چیزیں جوڑ کر رکھی میں نے اور
میری کزاں نے پھر ہم نے سب کو
دعوت دی کہ آجاؤ کھانا کھانے کے لیے سب آئے کھانا کھانے

IMG_20220508_144808.jpg

IMG_20220508_144750.jpg

IMG_20220508_144759.jpg

IMG_20220508_144725.jpg

IMG_20220508_144819.jpg

IMG_20220508_144828.jpg

ہم شام کو گھر آگئے گھر آکر
مغرب کی نماز ادا کی اس کے بعد روٹی بنائی سب نے مل کر کھائی پھر میں نے چیزیں سمیٹی اور تھوڑی دیر ٹی وی پھر عشا کی نماز کا وقت ہو گیا تو نماز نماز پڑھنے گئی نماز پڑھ کر پھر میں پوسٹ لکھنے بیٹھ گئی پھر میں نے پوسٹ لکھی جو میں آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کروں گی
یہ تھی میری آج کی پوسٹ امید ہے آپ سب کو میری آج کی پوسٹ پسند ائی ہوگی اللّٰہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین ثم آمین
اللّٰہ حافظ

Sort:  
 2 years ago 

Mashalllah jnab ap ki daily report kafi achi hy or achi tasverrain banai hy good work dude 💖

delicious food

کھادی آ تے پیتی آ
اللّٰہ اللّٰہ کیتی آ
ہاہاہا ہا ہا کمال کی فوٹو گرافی کی کھانوں کی

 2 years ago 

😁

میڈم جی شادی مبارک ہو کم سے کم دعوت تو دے دیتی کھانا ھم گھر سے کھا کر آجاتے
بہرحال اللہ تعالیٰ آپ کی جوڑی سلامت رکھے اور ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے آمین

 2 years ago 

laziz khna bana howa hai

Coin Marketplace

STEEM 0.28
TRX 0.11
JST 0.030
BTC 67640.77
ETH 3784.66
USDT 1.00
SBD 3.65