My today All activity 💖💖||9|march|2023|| beautiful photographay food

in Urdu Communitylast year

جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے وہی پاک ذات ہے وہ سب کا پالنے والا ہے ہماری شہ رگ سے ذیادہ قریب ہے ہم اسی سے مدد مانگتے ہیں اور اسی کی عبادت کرتے ہیں بیشک۔ وہی مدد کرنے والا ہے

میری آج کی ڈائری

کیا حال ہے دوستو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اپنے اپنے کاموں میں مگن ہوں گے میں بھی الحمد للہ ٹھیک ہوں اور روز مرہ کے کاموں میں مصروف ہوں اللہ پاک ہم سب کو کامیابی عطا فرمائے اور ہم سب کی ہر مشکل آسان فرمائے آمین

میں آپ سب سے آج کی اپنی روٹین شئیر کرونگی کہ کیا مصروفیات تھیں میں میں صبح سویرے اوٹھی نماز پڑھی اور قرآن پاک کی تلاوت کی پھر میں نے ناشتہ بنایا اور اور پھر سب کو بلایا ہم سب نے مل کر ناشتہ کیا پھر سب اپنے اپنے کاموں میں مصروف ہو گئے میرے ابو ڈیوٹی پر چلے گئے انکی سکیورٹی گارڈ والی جاب ہے تو وہ وہی چلے گئے اور میں میری امی اور میری نند نے مدرسی جانا ہوتا ہے اور امی نے بازار سے کچھ سامان لینا تھا وہ ساتھ آگئ اور میں سنٹر چلی گئ بیوٹشن کہ کورس کے لیے وہاں پر جا کر میں نے سب کو سلام کیا اور پھر کام پر شروع ہوگئے سب نے اپنا اپنا سامان نکالا اور کام پر شروع ہو گئے پھر لڑکی کا ہیر سٹائل بنایا اور پھر میں نے فوٹوگرافی بھی کی کہ آپ سب کے ساتھ شئیر کروں گی

IMG20230306110838.jpg

IMG20230306110833.jpg

IMG20230306110818.jpg

IMG20230306110754.jpg

IMG20230306110738.jpg

IMG20221215102641.jpg

امید ہے کہ آپ کو پسند آئے گی تو اس کے بعد پھر ہم نے بازار سے کھانا منگوایا کھانا کھایا الگ سے جگہ بنی ہوئی کے کھانا کھانے کی پھر ہم نے دو تین لڑکیوں نے مل کر کھانا منگوایا اور پھر ہم نے کھانا کھایا یہ تھی میری دن بھر کی مصروفیات امید ہے کہ آپ سب کو میری ڈائری پڑھ کر اچھی لگے گا

IMG_20230309_150617.jpg

IMG_20230309_150649.jpg

IMG_20230309_150604.jpg

Sort:  
 last year 

واعلیکم السلام ورحمت اللہ
ماشاءاللہ
،آپ نے اپنی ڈائری بہت اچھی الفاظوں سے شروع کی میں بہت خوش ہوا ،جو بھی اپنے رب ایسے صفاتوں میں یاد کرتے ،میرہ یقین وہ کبھی ناکام نہیں ہوسکتا ،میرا دعا ہے ہمشہ خوش رہی ،جہاں بھی ہو اللہ کی حفظ وامان ہو،شکریہ

 last year 

تھینک یو سو مچ خؤش رہو آپ بھی

 last year 

ap nay bhut pyri diary lakhi hai, aur bhut khushi ho rahi ap steem par wapis a guy hoo, ap khush rahoo, aur ap nay ki diary prny ku bitab thy,, Allah ap ku khush rakhy aur kamyab rahoo,, bhut achi diary lakhi,, food bhut mazay ka lug raha,,

 last year 

واہ جی واہ بہت اچھا لگا آپ کا کمینٹس پڑھ کے آپکے دل میں میرے لیے ابھی بھی عزت ہے ہے تھینک یو 🥰🥰♥️♥️

 last year 

Mre power Kam ha as vajhh sa comments ka reply nai kar sakti

 last year 

AP nay bhot achi dairy lakhe hay mashallha our hair style bhe bhot acha bnaya AP nay

bhut achi diary lakhi hai ap nay makeup kits ka achi pic bani hain

Coin Marketplace

STEEM 0.28
TRX 0.11
JST 0.030
BTC 67640.77
ETH 3784.66
USDT 1.00
SBD 3.65