کریمِ قرآنِ کریم" اور جامع القرآن سیدنا عثمان ؓکے عنوان کو موضوعِ سخن بنائیں

in Urdu Community11 months ago

جمیع علماء و مشائخ اور واعظین سے درد مندانہ اپیل ہے کہ آمدہ جمعۃ المبارک کے خطبے کے لیے "تکریمِ قرآنِ کریم" اور جامع القرآن سیدنا عثمان ؓکے عنوان کو موضوعِ سخن بنائیں،اور نمازِ جمعہ کے بعد جتنا ہوسکے اپنی مساجد میں اجتماعی طور پر تلاوتِ قرآنِ کریم کا خصوصی اہتمام کریں۔

آپ کا یہ عمل کلامِ الٰہی سے آپ کی بےپناہ اور لازوال محبت و توقیر کا مظہر ہونے کے ساتھ ساتھ قرآنِ کریم کی بے حرمتی کرنے والوں کے لیے دندان شکن جواب اور تازیانۂ عبرت قرار پائے گا۔

آئیے! احتجاج کا منفرد انداز اپنا کر قرآنِ کریم سے عملی طور پر محبت و تکریم کا ثبوت دیں،اور لازوال اجر و ثواب کا ذخیرہ اپنے نام کریں۔
پیغامِ محبت منجانب: سید محمد امان اللہ شاہ کاظمی سیالوی صدر مدرس دارالعلوم محمدیہ غوثیہ قمرالاسلام کیمپس جوہرآباد

image.png

Sort:  

ہم سب مسلمان ہیں اور ہمیں اس حق میں آواز اٹھانی چاہیے، اور قرآن پاک بہترین مقدس قرآن ہے۔ ہمیں قرآن سے پیار ہے، قرآن ہماری زندگی ہے۔

ameen

 11 months ago 

Allah taba kry un ku jin logo nay quran pak ku galya hai ameen

ameen

Coin Marketplace

STEEM 0.27
TRX 0.11
JST 0.031
BTC 68118.27
ETH 3793.84
USDT 1.00
SBD 3.46