میری آج کی ڈائری اور میں دس دن سے بخار میں مبتلا ہوں۔

in Urdu Communitylast year

image.png

اسلام علیکم ! اللہ سے دعا ہے کہ میرے دوست ، بھائی بہنیں جہان جہان رہتے ہیں وہ سب خوش خرم ہوں اور انکی زندگیوں میں اسانی ہو۔ میں دس دن سے شدید بیمار ہوں اور مجھے سخت بخار ہے۔ آج میری طبعیت کچھ بہتر ہوئی تو اکیلے بیٹھا تھا تو ڈاہیری لکھنے بیٹھ گیا ہوں۔

دکھ درد اور مشکل وقت ہر شخص کی زندگی میں آتا ہے۔ مجھے امید ہے میں بہت جلد صحت مند ہوجاونگا اور پھر اپنی روزمرہ زندگی کے معمولات میں شرکت کرونگا۔ میں اپنے تمام دوست احباب کا شکریہ ادا کرتا ہوں جن کی دعا سے میں بہت ہی اچھا محسوس کررہا ہوں۔ ایک ہفتہ پہلے میں اپنے رشتہ دار کے گھر دعوت پر گیا تو وہان دعوت میں ، میں نے قورمہ کھایا اور جس وجہ جب میں رات کو گھر واپس آیا تو میری طبعیت خراب ہوگئی. مجھے پیچس کی شکایت ہوئی اور میرے پیٹ میں بھی شدید طبعیت اور بھاری پن تھا۔ میں نے اپنے قریبی ڈاکٹر سے رابطہ کیا تو وہ مجھے دیکھنے کے لیے گھر آیا۔ ڈاکٹر نے کہا کہ یہ فوڈ پوازہنگ ہے۔ مجھے آرام اور ادوایات دین۔ میں دس دن سے زیر علاج ہوں

image.png

میں نے دس دن سے روٹی اور گوشت نہیں کھایا۔ میں پیٹ صاف کرنے کے لیے صرف مائع چیزیں لے رہا ہوں۔ لیکن آج میں ٹھیک محسوس کر رہا ہوں۔ میں نے کریم سوئس رول کھایا۔ یہ اسٹرابیری فالور سینٹر فلڈ کریم کیک ہے۔ اس کا ذائقہ بہت اچھا ہے. میں نے دودھ پیا۔

آپ سب کا شکریہ.

اللہ آپ کو صحت اور اچھی زندگی عطا فرمائے۔ میری صحت اور زندگی میں کامیابی کے لیے دعا کریں۔

Sort:  
 last year 

اللہ آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور آپ دوبارہ صحت مند زندگی گزاریں آمین

 last year 

آمین آپ سب بھاہیوں کی دعا سے بہتری بہت۔

 last year 

Allah pak apko sahat aata farmay lambi zindgi aata farmay

 last year 

آمین اللہ آپ کو بھی سلامت رکھے

Coin Marketplace

STEEM 0.28
TRX 0.12
JST 0.032
BTC 67330.50
ETH 3103.66
USDT 1.00
SBD 3.78