Today dairy / my day spent / آج کی ڈائیری پوسٹ اور گزرا ہوا دن

in Urdu Community2 years ago

بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم

اسلام علیکم

میں امید کرتا ہوں کہ سب اردو کمیونٹی والے ٹھیک ہوں گے اور اپنے اچھے کاموں میں مصروف
ہوں گے گھر میں محفوظ اپنی زندگی سے لطف
اندوز ہوں گے

میں بہت خوش ہوں کہ میں اس کمیونٹی کا حصہ ہوں میں اس کمیونٹی کو دیکھ کر بہت خوش ہوں اور اس کمیونٹی کی پوسٹیں مجھے بہت پسند آتی ہیں اور مجھے اس کمیونٹی کا ممبر ہونے پر فخر ہے اور آج کی میری ڈائری یہ ہے

میں صبح اٹھا نماز پڑھی تو سیر کرنے چلا گیا موسم بہت مزے کا اور لُطف اندوز ہونے والا بنا ہوا تھا تو اس وجہ سے میں سیر کرنے بہت دور چلا گیا تھا واپس آتے آتے سورج طلوع ہونا شروع ہو گیا تھا

میں واپس آیا تو آتے ہی نہایا پھر کھانا کھایا تو سکول کی گاڑی آنے میں دس منٹ رہتے تھے میں پہلے ہی باہر چلا گیا تھا اور گاڑی کا انتظار کیا پھر گاڑی آگئی تو میں سکو ل گیا

سکول گیا تو وہاں دوپہر کے وقت بھوک لگ گئی پھر میں دکان پہ گیا وہاں سے کھانا کھایا تو چاۓ پی پھر کلاس میں چلا گیا

پھر میں نے سکول سے تعلیم کی تو واپس آیا تو سو گیا پھر مجھے ایک دوست کی کال آئی تو میری آنکھ کھل گئی تو میں عصر کی نماز پڑھی

باہر بیٹھ گیا تو پاس دوست آکر بیٹھ گئے اُن کے ساتھ باتیں کی گیم کھیلی تو کافی دیر ہو گئی تھی تو میں کمرے میں آگیا

پھر میں پڑھنے لگ پڑا تو پھر کھانا کھایا تو رات ہو گئی تو لیٹ گیا موبائل چلایا تو واٹس آپ چلائی فیس بک چلا ئی تو نیند آگئی تو میں سو گیا

IMG_20230605_114758.jpg

IMG_20230605_121425.jpg

In the name of God, the Most Gracious, the Most Merciful

Islam be upon you

I hope all urdu community members are well and busy with their good works
You will be safe at home and enjoy your life Will enjoy

I am very happy to be a part of this community and I love the posts of this community and I am proud to be a member of this community and here is my diary today.

I woke up in the morning, prayed and went for a walk. The weather was very pleasant and pleasant, so I went far for a walk. When I came back, the sun had started to rise.

When I came back, I took a bath as soon as I came, then I ate, then it took ten minutes for the school bus to come.

When I went to school, I got hungry in the afternoon, then I went to the shop, had food, drank tea and then went to class.

Then I studied from school, then I came back, then I fell asleep, then I received a call from a friend, then my eyes opened, so I prayed Asr.

When I sat outside, my friends came and sat next to me. I played a game of talking with them. It was quite late, so I came to the room.

Then I started reading, then I ate, then it was night, then I lay down, then I started using my mobile, then I started using WhatsApp, then I started using Facebook, then I fell asleep, then I slept.

Sort:  
 2 years ago 

آپ نے ہمارے ساتھ ایک شاندار دن کی سرگرمیوں کا اشتراک کیا ہے۔ صبح فجر کی نماز کے بعد ناشتہ کیا اور سکول چلا گیا۔

دوستوں سے باتیں کیں اور عصر کی نماز ادا کی۔ لیکن میرا خیال ہے کہ آپ نے ظہر اور عشاء کی نماز نہیں پڑھی۔

لیکن مجھے دوپہر میں دوستوں کے ساتھ گھومنا اور تفریح کرنا بھی پسند ہے۔

پورے دن کی شاندار سرگرمی ہمارے ساتھ شیئر کرنے کا بہت شکریہ۔ ہماری کمیونٹی میں زبردست پوسٹس لکھنے کا بہت شکریہ۔

Mari post parhny ka bohat bohat shukria